بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا,, ______*💔
👉 ❣
وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا,, _______*💔
وہ کیا قدر جانے یار کی
💕
جن کے ہر روز نئے یار ہوں🌹
$........✍️🤔
اس کو میرے خلوص میں شک ہے
میں نے جس کا بُرا نہیں سوچا
🥀
مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..!🔥💔
۔
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ👌💔
shahzad.........✍️😓
زندگی میں ایک بار محبت ضرور کرنی چاہیئے💖
تاکہ علم ہو جائے کہ کیوں نہیں کرنی چاہیے🔥💔
Jo mohabat krna chahty hn 🤔
💔دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل ❤
💔تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی۔❤
Mera Dill b mujsy bewafi kr rha h 💔💔💔💔💔💔.......✍️
مجھے سینے سے لگاؤ ناں ماں !❤
ورنہ یہ غم تیرے بیٹے کو کھا جائیں گے_😭😭
I love you mother 🌹 Meri beast frnd b h , log to sad hi krty h 😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓
جب چلنا نہیں آتا تھا ۔تب کوئی گرنے نہیں دیتا 💞💞💞💞
جب سے چلنا سیکھ لیا ۔ ہر کوئی گرانے میں لگا ہے 💕💕💕💕
اسکی محبت ہمیں کیوں دور کئے دیتی ہے خود سے
کچھ تو اس میں ایسا ہے جو ہمیں اپنا رہنے نہیں دیتی
shahzad.......✍️🤔
💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
💞اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!💓💓
byeeeeeeee shahzad......✍️
لوگ مطلب سے پاس آتے ہیں
ہم نہیں کسی کے مطلب کے
✌💯🖤bohat duk hota h 😳
*-" اگر آپ نے مجھے لاکھوں میں چنا ہے تو وعدہ ہے میرا*
*آپ کو کروڑوں کی بھیڑ میں کھونے نہیں دوں گا"‐-❤️*💲.......✍️
*پانا تو بہت کچھ تھا مجھے اپنی زندگی میں*
*مگر تم آئے تو حسرتیں تم تک ہی محدود ہوگئی*
"باپ" کے علاوہ کوئی مرد عورت سے بے لوث محبت نہیں کر سکتا....!!!!
💔 🥀 🙂 I miss you Abu Jan

آج کل اس قدر______اُداس ہوں کہ لگتا ہے
اگلی نماز کے بعد میری نماز پڑھاٸی جاۓ گی
💔💲........✍️
لوگوں سے کیا شکایت ❤
🙏مرشد🙏
ہم تو خود کو زہر لگتے ہیں🔥
دل توڑ کے عبادتیں کرتے ہو
دعا ہے تیرے سجدے قبول ہوں
💲......✍️
وہ تو پہلے ہی حور لگتی تھی
ہاۓ آج جھمکا بھی پہن رکھا ہے۔
💔😥🙏🏻
جب تعلق نہیں رہا تجھ سے.💔
..
چھوڑ دے اب یہ آزمانا بھی🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain