" ہماری" محبت" کو " سنبھال" کے"رکھنا"۔۔۔!!!،،؟،،👉
" اک" ہی" بار" ملے" گی" زندگی" کی،" طرح" ❤🌹❤💯💞
"حسن یوسف سا ہو _ یا صورت بلال جیسی.🍀🌸
دوستی روح سے ہو تو ہر روپ کمال لگتا ہے"!❤✌
____$___💕💯
نشہ تھا اسکی______جھوٹی باتوں میں....💔
وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے...💔😷😓
کوئی روح کا طلبگار ملے----تو ہم بھی کریں دوستی
ورنہ دل تو بہت ملتے ہیں---کوئی دل سے نھیں ملتا 💞
Shahzad 👈
❤تجھـــے یاد نــہ کریں تو بے چیــن سے ہو جاتے ہیـں
پتا نہیں یہ زندگی سانســـوں سے چلتی ہے
یا تیری یادوں سـے
🔥ھم تو صرف اچھے لوگوں کو جانتے ھیں
اور بُرے لوگ ھمیں اچھی طرح جانتے ہیں ✌❤✌
👌
ھر دل کے مقدر میں _________ محبت نہیں ھوتی
ھر شخص سے ھر شخص ____ وفا بھی نہیں کرتا۔۔
💔💔 Damadam ek baqwas h 
ضرورت ہے مجھے نئے نفرت کرنے والوں کی
پرانے والے تو اب چاہنے لگے ہیں مجھے.
🖤
اَشکِ ناداں سے کہو بعد میں پچھتائیں گے
آپ گِر کر میری آنکھوں سے کدھر جائیں گے
❤️🔥
نہ انا ہے مجھ میں نہ غرور ہے🥀🙃
ہاں مگر عزت نفس ضرور ہے🖤
بنا کر فقیروں کاہم بھیس غالبؔ
🔥🔥🔥
.
تماشائے اہل کرم دیکھتے ہیں۔
نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں
محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں ♥️
کوئی بھی نہیں تھا میرے پاس دلاسے کے لیے
میں اپنی ہی بانہوں میں سر رکھ کے رو پڑا 😥
بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں !!
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں !!
*جون ایلیاء*🔥
پتھروں کے تو مزاج نہیں ہوتے ! 💔
تو لوگ کیوں پتھر مزاج ہوتے ہیں🔥
میں یوں تو بھول جاتا ہوں خراشیں تلخ باتوں کی
مگر جو زخم گہرے دیں وہ رویے یاد رکھتا ہوں ❤
-" میری دھڑکنوں کی روانی ہے تم سے💕🙈
میری ہر خوشی ہر کہانی ہے تم سے •"😍🥀🐥
❤️ﮈﻭﺑﻨﺎ ﮨﯽ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ اﺑﮭﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ۔💔۔۔
ﻏﺮﻭﺏ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ، ﺯﻭﺍﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ۔۔۔🔥❤️
تیرا ہی آسرا ہے مجھے اے موت
میں ڈر گیا ہوں زندگی سے بہت😥
🍁
کاش محبت کے بھی انتخابات ہوتے
غضب کی دھاندلی کرتے ہم تجھے پانے کیلئے💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain