Damadam.pk
shahzad-199's posts | Damadam

shahzad-199's posts:

shahzad-199
 

ساری یادیں سنبھال کر رکھنا.. 😊
ہم نہ ہونگے تو کام آئیں گی..!! ❤

shahzad-199
 

کیا سنائیں تمہیں حکایت دل
۔۔۔ہم کو دوکہ دیا گیا جاناں۔۔👏

shahzad-199
 

وہ جن کو مل جاتی ہے من چاہی محبت ❤️
ان کو کہنا ہمارے حق میں دعا کریں 🔥

shahzad-199
 

تیری ناراضگی_________واجب ہے..!!
میں بھی خُود سے خُوش نہیں ہوں آج کل۔..!
good night 🏵️

shahzad-199
 

کسی کی عادت ہوجانا۔۔۔🔥💔
محبت ہوجانے سے زیادہ خطرناک ہے۔۔۔💔

آپ سے شکایت اتنی سی ہے 🙂🥀
آپ ہمیں ___سمجھ نہ سکے🖤❤️ 
..__😍❤
s  : آپ سے شکایت اتنی سی ہے 🙂🥀 آپ ہمیں ___سمجھ نہ سکے🖤❤️ ..__😍❤ - 
shahzad-199
 

محبت بانٹ دینی چاہیے تھی
بس اک لڑکی پہ ضائع ہو گئی ہے
💔😥🙏🏻

shahzad-199
 

ہم نے سوکھی ہوئی شاخوں پہ لہو چھڑکا تھا
پھول اگر اب بھی نہ کھلتے تو قیامت ہوتی

shahzad-199
 

ktni hasrat h hamein tm sy dill lagany ki 😳 pas aany ki zindgi malany ki 😳 man dill ki bat keasy kahun
Shahzad........✍️

shahzad-199
 

اداسیوں کے مداوے میں،آ ہی جاتے ہیں
ہم ایسے لوگ دکھاوے میں آ ہی جاتے ہیں
اداس کیوں ہو؟ جدائی پہ حسن کی دیوی
ہمارے جیسے چڑھاوے میں آ ہی جاتے ہیں
Shahzad 👈

shahzad-199
 

وہ کیا قدر جانے یار کی
💕
جن کے ہر روز نئے یار ہوں🌹
Shahzad......✍️

shahzad-199
 

بھول ہی گۓ ہو
🥀 Shahzad g
یا پھر کمال کا صبر رکھتے ہو

shahzad-199
 

ﺟﺲ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﮨﺮ ﻣﺮﺩ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﭼﺴﮑﺎ ﭘﮍ ﺟﺎﺋﮯ
ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﯽ
hhhhhhhhhhhhhhhhhhhhh mohabat 🤔

shahzad-199
 

وَار کر جَہاں بھر کی خُوشیاں تُم پر♥️
تُم کو ہَنستا ہوا دیکھوں جِی چَاہتا ھے😘
🌹🌹🌹🌹🌹🌹💲🌹🌹🌹🌹🌹

shahzad-199
 

میں اس لیئے بھی اسے فون کر نہیں پایا🥀
جو اس نے پوچھ لیا کون؟ کیا کہوں گا میں💔💲👈

shahzad-199
 

ڈاکٹر: آپکی بیوی بس دو دن کی مہمان ہیں
آئی ایم سوری
شوہر: اس میں سوری کی کیا بات ہے نکال لیں گے یہ دو دن بھی جیسے تیسے کر کے😂

shahzad-199
 

جب لڑکیوں کو پیار ہوتا ہے تو گھر والے پوچھتے ہیں کون ہے وہ “گدھا
اور جب لڑکوں کو پیار ہوتا ہے تو گھر والے پوچھتے ہیں اوے “گدھے” کون ہے وہ لڑکی😂😂

shahzad-199
 

سکول سے استانی نے خط لکھا... 👇
بچے کو نہلا کے بھیجا کریں، اس سے بو آتی ہے
ماں نے لکھا... 👇
بچہ ہے، گلاب کا پھول نہیں،
اسے پڑھائیں، سونگھیں مت 😂😃😜😂😉

shahzad-199
 

جنھوں نے میسج کا رپلائی دو دن بعد دینا ہوتا ہے
انہیں چاہیے کہ وہ موبائل کی جگہ کبوتر رکھ لیں
😂🤣🤣😂😄😂🤣😅

shahzad-199
 

چھوٹے قد کی لڑکیوں کو سردی زیادہ لگتی ہے
😂🤣😂😂🤣🤣
کیونکہ وہ سورج سے زیادہ دور ہوتی ہیں