لڑکا:: جان تم اب بدل گئی ہو😞
لڑکی :: کیسے😳
لڑکا:: میں اب تمہارا ہاتھ پکڑتا ہو تو تم پہلے کی طرح شرماتی نہیں ہو 😌
لڑکی:: کمینے پچھلی مرتبہ شرما کے انکھیں بند کیں تو پرس سے تین سو غائب تھے۔ 😏
😂😂😂
کہتے ہیں کسی کے گھر خالی ہاتھ نہیں جاتے
اس لئے میں جہاں بھی ہے جاتا ہوں
چارجر ساتھ لے کر جاتا ہوں
😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣
تیرا صرف دماغ خراب ہے
کاکا😡😠😠
ساڈا چارجر"🤕 لیپ ٹوپ"😰 ٹی وی😨 "پنکها" سب خراب آ.😕😕.🙈✌😆😂😂😂
ہر شخص میں اک گھناؤنا چہرہ چھپا ہوا ہے😒😒
جو بس شناختی کارڈ پر ہی نظر آتا ہے 😂😂
لڑکیوں کی شاپنگ صرف دو جملوں کی تو ہوتی ہے😌
1 ۔اس کلر میں دوسرا ڈیزائن دکھاؤ😜
2 ۔اس ڈیزائن میں دوسرا کلر دکھاؤ 😁
تیرے ہونے سے سمجھتا تھا کہ دنیا تم ہو
ویسے میں دنیا کو بیکار کہا کرتا تھا
تم سے بچھڑا ہوں تو رویا ہوں وگرنہ کل تک
رونے والوں میں فنکار کہا کرتا تھا
gud night 😘
Allah Pak usko sada khush rhky, Meri Dua h Ya Allah PK usko har khushi di , Ameeeeeen
ھر دل کے مقدر میں _________ محبت نہیں ھوتی
ھر شخص سے ھر شخص ____ وفا بھی نہیں کرتا۔۔
💔💔
🖋✏ shahzad 👈👈👈👈👈
```ﺳﺮ ﺟﻬﮑﺎﺋﮯ ﻫﻮﺋﮯ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﻫﻮﮞ ﯾـــﻮﺳﻒ ﮐﯽ
ﻃﺮﺡ ۔ ۔ ۔
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﯿﭻ ﺭﻫﯽ ﻫﮯ __ ﺳﺮِ ﺑـــــــــﺎﺯﺍﺭ
ﻣﺠﻬﮯ ۔ ۔ ۔
🍂🍃🍂
کبھــــــی فــــــــرصــــت ملـــے تـــــو پڑھنـــا ضـــــرور❤
میـــــرے ہـــــر شعــــــر مـــیں حوالے تمہـــــارے ہیـــــں ❤
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
-" میری ہنسی میرے قہقہے میری ذات کو روند کر۔
وہ اپنے حق میں کسی اور کو قبول
کر بیٹھی_" 💔🙂🥀
💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے💔
صاحب
💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا💔
دل میں
❤دل لگی نہ ہو جائے کسی سے یہ خیال کرنا میرے دوست_❤
❤ دن تو گزر جاتے ہیں خدا کی قسم راتیں مار دیتیں ہیں_❤
سچی محبّت کرنے والے سودوزیاں نہیں دیکھتے وہ محبوب کی خوشی میں خوش رہتے ہیں۔♥️💯🔥
ھم موت سے عشق کرنے والے عاشق ہیں
صاحب ھم سے زندگی کا سودا مت کرو…💕💕💕
جو دل کے آئینے میں ہو وہی ہے پیار کے قابل
ورنہ دیوار کے قابل تو ہر تصویر ہوا کرتی ہے 💘
اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ کر مناۓ ☹️☹️
وہ تو کہتا ہو گا ,,جان چھوٹی,, بھاڑ میں جاۓ...!!!💔💔🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗
ہم وہی ہیں بس ذرا سا ٹھکانہ بدل لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔
تیرے دل سے نکل کر اب اوقات میں رہتے ہیں 💔💲💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain