اُس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے،💔
اُس نے پھر بھی کہا کہ جانا ہےii
ڈوبا ہوا ہوں زہر میں۔۔۔۔پر پی نہیں رہا۔۔۔
میں زندگی کو سہہ رہا ہوں پر جی نہیں رہا🔥
wo Larki ni zindgi h Meri 🌹👈
بس اتنا سا ہی تھا؟؟🙂
وہ جو تم کہتے تھے پیار ہے۔۔🙃🥀
رشتہ رکھو تو سچا ❗️ورنہ الوداع ہی اچھا!💫❤️
👬.
۔۔۔۔۔گھنٹوں تک بات کرنے والے۔۔۔۔۔💔
°~°~°~°~°~
آج حال تک نہیں پوچھتے°°😥💘°°
shahzad.✍️
وفاؤں کے گن گانے سے بہتر ہے 🙂
جوپسند ہےاس سے"نکاح" کرو___❤️
good night all sweet Muslim
ye raaz Kon jany Kia ka qusoor tha,
toota wohi sahra jis pe ghuoor tha,
usy hai guroor k wo ksi or ka hai ,
hamen hai naaz k wo kabhi hamara zaroor tha
🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
shahzad..........✍️
🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
*صاحب عقل ہو اک مشورہ تو دو👌*
*احتياط سے عشق کروں یا عشق سے احتياط❤*🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
انوکھی وضع ہے سارے زمانے سے نرالے ہیں
یہ عاشق کون سی بستی کے یارب رہنے والے ہیں
علامہ اقبال
میری صدا ہوا میں بہت دُور تک گئی...
پر میں بُلا رہا تھا جِسے، بے خبر رہا
😳
haseen zulfein 😏 dill Kash aankhen 😏 hussan sarapay-E-Jamal tha,😏
$hahzad
Aik wafaa ki kami thi saqi.😏 baqi "Yar"to Kamal tha,,,,!!😳
#مُجھے ایسا کیوں لگ رہا #ہے___😏
#تُمہیں احساس ہونے تک زندگی بیت #جائےگی__💔😕
#____________udas 🥀🖤
نہ پینے کا شوق تھا نہ پلانے کا شوق تھا
ھمیں تو صرف نظریں ملانے کا شوق تھا
مگر کیا کریں
نظریں بھی ان سے ملا بیٹھے جنہیں چرانے کا شوق تھا
❣❣
بڑے ہی پختہ مزاج ہیں وہ.....
یاد رکھتے ہیں کہ یاد نہیں کرنا..... 🍂
🏵️ good night🏵️
رات بھر جاگتے رہتےہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر....
جنہیں کبھی دن کے اجالو میں بھی ہماری یاد نہیں آتی 💔
💔مطلبی دنیا 💔SaHaHzAd.✍️
ہزار خوبیاں تھیں اُس میں مگر کمال یہ تھا
وہ جھوٹ بولتا تھا اور آنکھ بھی ملاتا تھا
سنا ہے موت ایک پل کی مہلت نہیں دیتی 💔
اگر میں اچانک مر جاؤ تو معاف کرنا , 💝💞
🖐️🤗bye.✍️🤗🖐️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain