)))---------->>>💲😳
خدا کرے تجھے راس آئے ہم سے یہ دوری_____🍁
خدا کرے تیرا کبھی ہم سے رابطہ نہ ہو_______🖤
)))---------->>>💲😳
😳😳 good night😳😳
-" میرے پاس ایسا کچھ بھی نہیں، جس کی بنا پر میں تم سے کہہ سکوں کہ "مجھ سے محبت کرو_" 🙂💔
))--------->>>💲
ہم جو مر گئے تو یاد کرو گے
پھر ہم سے ملنے کی رب سے فریاد کرو گے
)-------->🥀💲🥀
خدا نصیب کرےان کو خوشیاں..
جو ہم کو داس رکهتے ہیں..!
😴
دوستی اگر سچی ہو تو ۔
خدا حافظ کے بعد بھی باتیں ختم نہیں ہوتی ۔💯👌❤️
💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 😢💔
میرے ہونے سے تو بڑھتے ہیں مسائل ان کے
میں جو مر جاؤں تو اپنوں کو سہولت ہو گی💔😢
میں اکثر سوچوں تو احساس هوتا هے مجھے 💔🥲
اسے مجھ سے محبت تھی یا میرا مان رکھتا تھا😒
*💔مجھے اُمید ھے کہ تم لوٹ کہ ضرور آو گے💔*
*💔چاھے وہ دن میری موت کہ کیوں نا ھو💔*
بار بار ہوتی ہے، بار بار کرتے ہیں...💔💔💔
لوگ اب محبت کا کاروبار کرتے ہیں...💔💔💔بار بار ہوتی ہے، بار بار کرتے ہیں...💔💔💔
اب محبت کا کاروبار کرتے ہیں...💔💔💔
تم بدل کر تو دیکھو
ہم پلٹ کر بھی نہیں دیکھیں گے🤕🤕