خاموشی اختیار کر لیں لیکن گلہ نہ کریں😔 گوشہ نشیں ہو جائیں😔 مگر اپنا معیار مت گرائیں😔 عزت نا ملے تو کنارہ کشی اختیار کر لیں😔 وقت کی بھیک نہ مانگیں😔 عزت اور محبت کے بغیر کسی رشتے کا کوئی وجود نہیں💔 ۔
اپنی تو عادت ہے وفا کسی کی بھلا نہیں سکتے 💔💔 خلوص دل سے دے کوئی زہر ٹھکرا نہیں سکتے💔💔 جس دن کرے گی یاد میری محبت کو 💔💔 بہت روۓ گی خود کو بےوفا کہ کے 👉💔💔💔
آج بارش ہوئی.........میں نے تھاما قلم ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا......سلگا سلگا سا من🥀🌧 لکھنا چاہا مگر...........لفظ مانے نہیں اے میرے ہمنشیں.......سوچ کی سرزمیں🌧🥀 تیری یادوں کی ایسی......چلی پھر ہوا لفظ ملنے لگے.........ہاتھ ہلنے لگے🥀🌧 یاد میں پھر تیری......دل کی سوکھی زمیں کچھ ایسے تر ہوگئی..........میں پھسلنے لگا🌧🥀 یاد کر پھر تجھے...........من مچلنے لگا دید کو تیری لے............آنکھ روتی رہی🌧🥀 دیر تک پھر جان جاں........بارش ہوتی رہی بارش ہوتی رہی.........بارش ہوتی رہی🥀🌧
Reminder⏰ ‼️ کیا آپ نے جنت میں اپنے نام کا درخت لگالیا؟؟؟ ✋ اگر نہیں تو آئیے جنت میں اپنے نام کے درخت لگائیں۔۔۔۔ پڑھیں۔۔۔۔ سبحان اللّٰہ والحمدللہ ولا الہ الا اللهُ واللہُ اکبر 🌳 سبحان اللّٰہ والحمدللہ ولا الہ الا اللهُ واللہُ اکبر 🌳 سبحان اللّٰہ والحمدللہ ولا الہ الا اللهُ واللہُ اکبر 🌳