جب میں ہنستا ہو تو وہ بھی مسکرا دیتا ہے🌺🙃
یہاں بات آئینے کی ہوری ہے انسانوں کی نہیں
all sweet dreams, juma mubarak all sweet muslim,
🌴🌴🌹🌹🌴🌴
مرد ایک ایسی شخصیت ہے اسے پوری عورت میسر ہو تو اس کا دل بھر جاتا ہے اگر تھوڑی میسر ہوتو اسے پانے کے لیے حدیں پار کر دیتا ہے اسے توجہ نہ دو تو پل پل مرتا ہے اگر توجہ دو تو پل پل مار دیتا ہے اسے یہ سمجھ نہیں آتا
*عورت حاصل کرنی ہے یا لا حاصل رکھنی ہے...!!*
❤
تُم جو مصرُوفِ ذمانہ ہو صاحب 💔
ہم بھی راستے میں پڑے تھوڑی ہیں..
・‥…━━━━━━━☆•´¯`•. 🎀 S 🎀 .•`¯´•☆━━━━━━━…‥・🍁🍂
*کبھی کبھی کِسی کے الفاظ اِس قدر تلخ ہوتے ہیں اور ہمیں اِس قدر چُبھتے ہیں کہ ؛ ہم کُچھ پل تو بِلکل خاموش ہو جاتے ہیں اور سوچنے لگ جاتے ہیں کہ ؛ کیا ہم واقعی میں اِتنے بُرے ہیں؟*
💔
*یہ دنیا کی محبت جس کے پیچھے بھاگ رہے ہو سب عارضی ہے۔ یہ دنیا عارضی ہے۔ محبت اللّٰه تعالیٰ کی ہے بس، دائمی محبت ہے۔ جن کے دل اللّٰه کی محبت سے بھر دیے جاتے ہیں انکی زندگی بدل دی جاتی ہے☞◆❣️*
رہتے ہیں مصروف کرتے ہیں بہانےاور بتاتے ہیں مجبوریاں
اف
یہ لوگ صاف لفظوں میں خود کو بے وفا کیوں نہیں کہتے.
ضروری تو نہی جو خوشی دے اس سے محبت ہو💔💔
پیار تو دل توڑنے والوں سے بھی ہوجاتا ہے 💔💔
🔥زمانے کی سازشوں سے فکرمند نھیں ھوں میں👐✌
میری❤ ماں ❤کی دعاءیں👉 مجھے گرنے نھیں دیتیں🥰
mujko bohat pasnd aa or kis kis ko pasnd batooooo jaldi
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
*إِذَا أَرَادَ اللهُ بِعَبْدٍ خَيْراً عَجَّلَ لَهُ الْعُقُوبَةَ فِي الدُّنْيَا وَإِذَا أَرَادَ اللهُ بِعَبْدٍ شَرًّا أَمْسَكَ عَلَيهِ ذُنوبَهُ حَتَّى يُوَافِيَه يَوْمَ الْقِيَامَةِ.*
جب اللہ تعالیٰ كسی بندے سے بھلائی كا ارادہ كرتا ہے تو دنیا میں اسے جلدی سزا دے دیتا ہے۔ اورجب اللہ تعالیٰ كسی بندے سے برائی كا ارادہ كرتا ہے تو اس كے گناہ اس پر روك كر ركھتا ہے حتی كہ قیامت كے دن اسے پوری سزا دےگا۔
🌹👇 *دلیل* 👇🌹
*السلسلة الصحيحة 1321*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain