: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا *: ”جب تم میں سے کوئی کھائے تو دائیں ہاتھ سے کھائے اور دائیں ہاتھ سے پیئے، اس لیے کہ شیطان اپنے بائیں ہاتھ سے کھاتا ہے اور بائیں ہاتھ سے پیتا ہے“۔* 🌹👇 *دلیل* 👇🌹 ترمذی 1800
🌹 * 👈 رسول الله ﷺ نے فرمایا: *إِذَا جَاءَ رَمَضَانُ فُتِّحَتْ أَبْوَابُ الْجَنَّةِ وَغُلِّقَتْ أَبْوَابُ النَّارِ وَصُفِّدَتِ الشَّيَاطِينُ* جب رمضان شروع ہو تا ہے تو جنت كے دروازے كھول دیئے جاتے ہیں، جہنم كے دروازے بند كر دیئے جاتے ہیں اور شیاطین كو قید كر دیا جاتا ہے 🌹👇 *دلیل* 👇🌹 *السلسلہ صحیحہ 2207*
رسول الله ﷺ نے فرمایا: *تم پر ایسے امراء مقرر ہوں گے جو شرار الناس(بد ترین لوگوں) كو اپنے قریب كریں گے اور نماز كو ان كے اوقات سے مو خر كریں گے، جو شخص ان کا زمانہ پائے تو وہ نہ حاکم بنے ، نہ ساَہی بنے،نہ ٹیکس وصول کرنے والا ،نہ خزانچی بنے۔* 🌹👇 *دلیل* 👇🌹 *السلسلہ صحیحہ 1775*