دُنيا ميں کہيں بھی جنگ لگے تُو پاکستانی سٹوڈنٹ وھاں پھنسے ہوتے ہيں
يکو ساری دُنيا ميں پڑھتے ہو پھر بھی ٹکے کی ترقی نہيں اُس ملک ميں 🤣
![Islamic Quotes image](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/ee79cff5-0b46-44c0-890c-65400be43108.jpg)
⏳ *آسان شرعی مسئلہ: ⏳
سوال: *عزّت ذلّت کس کے اختیار میں ہے؟*
جواب: *عزت ذلّت اللّه پاک کے اختیار میں ہے، جسے چاہے عزت دے جسے چاہے ذلیل کرے، جسے چاہے امیر کرے، جسے چاہے غریب کرے۔ جو کچھ کرتا ہے حکمت ہے، انصاف ہے، اس کا ہر کام حکمت ہے، بندوں کی سمجھ میں آۓ یا نہ آۓ۔*
کتاب العقائد ص12 ماخوذا
dost kya khub wafaon ka sila dety hn 🤔 🙄
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*__________________________*
*دوسروں کے افعال اور اپنی غلطیاں دونوں اپنے اندر استاد والی صفت رکھتی ہیں بس سیکھنے والا ایماندار ہونا چاہیئے....!!!*
*__________________________*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
🌹 *🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴*
👈 رسول الله ﷺ نے فرمایا:
*إِنِّي أُحَرِّجُ حَقَّ الضَّعِيفَيْنِ الْيَتِيمِ وَالْمَرْأَةِ*
میں دو کمزوروں کی حق تلفی سے منع کرتا ہوں۔(کسی کو اس کا جائز حق نہ دینا، کسی کا حق مارنا) یتیم، اور عورت.
🌹👇 *دلیل* 👇🌹
السلسلہ صحیحہ 1938
![Islamic Quotes image](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/58bedec0-9831-4108-b99f-d720579f7af2.jpg)
all sweet muslim
🌹 **
👈 انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول الله ﷺ نے فرمایا:
*رات کو سفر کیاکرو۔ کیوں کہ رات کے وقت زمین لپیٹی جاتی ہے*
🌹👇 *دلیل* 👇🌹
السلسلہ صحیحہ 2099
all sweet dreams
🌹 .
👈 انسرضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ:
*رسول الله ﷺ نے فرمایا
*اللہ کو سب سے زیادہ پیارے نام عبداللہ، عبدالرحمن اور حارث ہیں.*
🌹👇 *دلیل* 👇🌹
السلسلہ صحیحہ 1884
all sweet muslim
🌹 *
👈ابو بکر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس قوم نے بھی جہاد چھوڑا اللہ تعالیٰ عمومی طور پر انہیں عذاب میں مبتلا کر دے گا*
🌹👇 *دلیل* 👇🌹
السلسلہ صحیحہ 2127
*فِيۡهَا يُفۡرَقُ كُلُّ اَمۡرٍ حَكِيۡمٍۙ ۞ اَمۡرًا مِّنۡ عِنۡدِنَاؕ اِنَّا كُنَّا مُرۡسِلِيۡنَۚ ۞* (الدخان : 4 تا 5)
*اسی میں ہر محکم کام کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔ ۞ ہماری طرف سے حکم کی وجہ سے۔ بے شک ہم ہی بھیجنے والے تھے۔*
*كَذٰلِكَ ۖوَاَوۡرَثۡنٰهَا قَوۡمًا اٰخَرِيۡنَ ۞فَمَا بَكَتۡ عَلَيۡهِمُ السَّمَآءُ وَالۡاَرۡضُ وَمَا كَانُوۡا مُنۡظَرِيۡنَ ۞* (الدخان : 28 تا 29)
*اسی طرح ہوا اور ہم نے ان کا وارث اور لوگوں کو بنا دیا۔ ۞ پھر نہ ان پر آسمان وزمین روئے اور نہ وہ مہلت پانے والے ہوئے۔*
*فَاَسۡرِ بِعِبَادِىۡ لَيۡلًا اِنَّكُمۡ مُّتَّبَعُوۡنَۙ ۞ وَاتۡرُكِ الۡبَحۡرَ رَهۡوًاؕ اِنَّهُمۡ جُنۡدٌ مُّغۡرَقُوۡنَ ۞* (الدخان : 23 تا 24)
*پس میرے بندوں کو رات کے کسی حصے میں لے جا، بے شک تمہارا پیچھا کیے جائے گا۔ ۞ اور سمندر کو اپنے حال پر ٹھہرا ہوا چھوڑ دے، بے شک وہ ایسا لشکر ہیں جو غرق کیے جانے والے ہیں۔*
good morning and juma mubarak all sweet muslim
🌹 ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے
*کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہم سے پہلے لوگوں کے لئے غنیمتیں حلال نہیں تھیں۔ اللہ تعالیٰ نے ہماری کمزوری اور عاجزی دیکھی تو انہیں ہمارے لئے حلال کر دیا*
🌹👇 *دلیل* 👇🌹
السلسلہ صحیحہ 2121
*ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ وَ بَرَكَاتُهُ⚘﷽ 🌾🌸🌴*
*الٓرٰ ۚكِتٰبٌ اُحۡكِمَتۡ اٰيٰـتُهٗ ثُمَّ فُصٌِلَتۡ مِنۡ لَّدُنۡ حَكِيۡمٍ خَبِيۡرٍۙ○ 🍃🌺🌱*
*{ سورة الرعد # ٠١ }💐🌲💖*
*ترجمہ ؛ ا ل م ر، یہ (اللہ کی) کتاب (قرآن) کی آیتیں ھیں، اور (اے پیغمبر ﷺ) جو کچھ تم پر تمہارے پروردگار کی طرف سے نازل کیا گیا ھے، برحق ھے، لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں لا رھے○☘️🌷🌿*
*📚 سورة الرعد # 01🌻🪴*
*🌹ھمیشہ شادوآباد رھیں 💝*
*رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا ![:*](/static/emoticons/kiss.png)
*جو شخص نرم مزاجی سے محروم ہوا*
*وہ بھلائی سے محروم ہوا*
*یا جو شخص نرم مزاجی سے محروم کر دیا جاتا ہے*
*وہ بھلائی سے محروم کر دیا جاتا ہے ۔*
*Sahih Muslim#6600*
Allah Hoo🌴 Allah Hoo❣️❣️ Allah Hoo🌴 Allah Hoo❣️❣️ Allah Hoo❣️❣️ Allah Hoo🌴 Allah Hoo ❣️❣️Allah Hoo ❣️❣️Allah Hoo🌴 Allah Hoo 🌹🌹Allah Hoo❣️❣️ Allah Hoo❣️❣️🌴 Allah Hoo❣️❣️ Allah Hoo ❣️❣️Allah Hoo🌴 Allah Hoo❣️❣️ Allah Hoo ❣️❣️Allah Hoo
![Shahzad-199](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/c0560844-0316-46bc-b719-be9ed548f1bb.jpg)
Allah ❣️Allah❣️ Allah ❣️Allah ❣️Allah❣️ Allah ❣️ Allah ❣️Allah ❣️Allah❣️ Allah❣️ Allah Allah ❣️Allah ❣️Allah ❣️Allah❣️ Allah ❣️Allah❣️ Allah ❣️Allah Allah❣️ Allah ❣️Allah ❣️Allah Allah❣️ Allah ❣️Allah ❣️Allah Allah ❣️Allah❣️ Allah ❣️Allah Allah❣️ Allah❣️ Allah❣️ Allah ❣️Allah ❣️Allah ❣️Allah ❣️Allah Allah❣️
💕اپنی خوشیوں کوچند ناآسودہ خواہشات کے ساتھ منسلک کر کے زندگی کو بے لطف نہ بنائیں موجودہ نعمتوں کا احساس کر کے دل کی گہرائیوں سے "الحمدللہ" کہیں اور یاد رکھیں غیر میسر کی طلب میں میسر نعمتوں کو نظر انداز کرنا انتہا درجے کی ناشکری اور منفی سوچ کی علامت ہے💕❣️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain