*وہ باتیں ... وہ لمحے ... وہ رویے ... جو ہم اگنور کئے جا رہے ہوتے ہیــــــــں ... وہ ہمارے لاشعور میــــں کہیں نہ کہیں بیٹھے ... اپنا اثر دیکھا رہے ہوتے ہیـــــــــں ... وہ ہمارے اندر ٹوٹ پھوٹ کر رہے ہوتے ہیــــــــں ... اور ہم بےخبر رہتے ہیـــــــــں .......!!!*
💞 💞
*ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ وَ بَرَكَاتُهُ⚘﷽ 🌾🌸🌴*
*الٓرٰ ۚكِتٰبٌ اُحۡكِمَتۡ اٰيٰـتُهٗ ثُمَّ فُصٌِلَتۡ مِنۡ لَّدُنۡ حَكِيۡمٍ خَبِيۡرٍۙ○ 🍃🌺🌱*
*{ سورة الرعد # ٠١ }💐🌲💖*
*ترجمہ ؛ ا ل م ر، یہ (اللہ کی) کتاب (قرآن) کی آیتیں ھیں، اور (اے پیغمبر ﷺ) جو کچھ تم پر تمہارے پروردگار کی طرف سے نازل کیا گیا ھے، برحق ھے، لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں لا رھے○☘️🌷🌿*
*📚 سورة الرعد # 01🌻🪴*
*🌹ھمیشہ شادوآباد رھیں 💝*
🌹
👈 رسول الله ﷺ نے فرمایا:
*مریض كی عیادت كرنے والا جنت كے باغ میں ہوتا ہے، جب وہ مریض كے پاس بیٹھتا ہے تواللہ کی رحمت اسے ڈھانپ لیتی ہے۔*
🌹👇 *دلیل* 👇🌹
السلسلہ صحیحہ 2316
🌹
👈 رسول الله ﷺ نے فرمایا:
*جب تم كسی علاقے میں طاعون كے بارے میں سنو تو اس میں نہ جاؤ، اور جب كسی علاقے میں طاعون پھیل جائے اور تم اس علاقے میں ہو تو (اس سے فرار ہوتے ہوئے)وہاں سے نہ نكلو، اور ایك روایت میں ہے، یہ تكلیف یا بیماری عذاب ہے جو تم سے پہلے كسی امت كو دیا گیا(یا بنی اسرائیل كے كسی گروہ كو دیا گیا) پھر اس كے بعد یہ بیماری زمین میں باقی رہی۔ كبھی چلی جاتی ہے، كبھی آجاتی ہے،*
🌹👇 *دلیل* 👇🌹
السلسلہ صحیحہ 2288
*فرشتو ں کو تیرے آگے جھُکایا ہے رب نے*
*تجھے اشرف المخلوقات بنایا ہے رب نے*
*🌹🕋🌹🌹🕋🌹*
*تمہارا ایک رب ہے پھر بھی تم اسے یاد نہیں کرتے*
*لیکن اس کے کتنے بندے ہیں پھر بھی وہ تمہیں نہیں بُھولتا*
*🌹🕋🌹🌹🕋🌹*
*سنور جائے گی تیری زندگی*
*دل محمدﷺ سے لگا کر تو دیکھو*
*🌹🕋🌹🌹🕋🌹*
*جب سے میں نے اپنے دل میں محمدﷺ کو بسایا*
*خوش قسمت خود کو میں نے سب سے بڑھ کر پایا*
*🌹🕋🌹🌹🕋🌹*
صلی اللہ علیہ وسلم
━━━━━━━━
ـ _*✍🏻🌹*_
*_ـ ░▒▓██▓▒░_*
🌹🛑اللہ سے ڈر۔
*🚫 اور جب اِ س سے کہا جائے کہ اللہ سے ڈر تو تکبر اور تعصب اسے گناہ پر آمادہ کر دیتا ہے ایسے کے لئے بس جہنم ہی ہے اور یقینًا وہ بدترین جگہ ہے ۔*
📘سورة البقرة آیت نمبر206
ـ▁ ▂ ▄ ▅ ▆ ▇ ██ ▇ ▆ ▅ ▄ ▂ ▁
صلی اللہ علیہ وسلم
━━━━━━━━
ـ _*✍🏻🌹*_
*_ـ ░▒▓██▓▒░_*
*نرم لہجہ ، میٹھی زبان اور چہرے پہ مسکراہٹ ۔۔ خلقِ خدا کے لیے ایسے تحائف ھیں جن کا کوئی مول نہیں مگر بانٹنے والے کو انمول بنا دیتے ہیں🌹*
ـ▁ ▂ ▄ ▅ ▆ ▇ ██ ▇ ▆ ▅ ▄ ▂ ▁
صلی اللہ علیہ وسلم
━━━━━━━━
ـ _*✍🏻🌹*_
*_ـ ░▒▓██▓▒░_*
*ایک مؤذن چاہتا ہے کہ وہ آذان سب سے اچھی پڑھے۔*
*لیکن مسلمان کیوں نہیں چاہتا کے وہ نماز اچھی پڑھے؟*
ـ▁ ▂ ▄ ▅ ▆ ▇ ██ ▇ ▆ ▅ ▄ ▂ ▁
صلی اللہ علیہ وسلم
━━━━━━━━
ـ _*✍🏻🌹*_
*_ـ ░▒▓██▓▒░_*
🍃
*ہــر پتنگ کو کـچـرے کـے ڈھیر میــں جــانـاہـوتــاہــے*
لیــکن
*اس ســے پـہلے آســـمان کــوچُھو کــر دِکھــانـاہـوتــاہـے*
ـ▁ ▂ ▄ ▅ ▆ ▇ ██ ▇ ▆ ▅ ▄ ▂ ▁
صلی اللہ علیہ وسلم
━━━━━━━━
ـ _*✍🏻🌹*_
*_ـ ░▒▓██▓▒░_*
*اندھے پن کی ہر قسم ہی بری ہے* ۔
*مگر بدترین قسم دل کا اندھا پن ہے*
*اور یہ اندھا پن تعصب سے پیدا ہوتاہے ۔۔۔۔*
ـ▁ ▂ ▄ ▅ ▆ ▇ ██ ▇ ▆ ▅ ▄ ▂ ▁
صلی اللہ علیہ وسلم
━━━━━━━━
ـ _*✍🏻🌹*_
*_ـ ░▒▓██▓▒░_*
*تھوڑی دیر قبرستان جا
اوربولنے والوں کو خاموش
دیکھ.۔۔۔*
*مولانا جلال الدین رومی۔*
ـ▁ ▂ ▄ ▅ ▆ ▇ ██ ▇ ▆ ▅ ▄ ▂ ▁
صلی اللہ علیہ وسلم
━━━━━━━━
ـ _*✍🏻🌹*_
*_ـ ░▒▓██▓▒░_*
*نہ جانے انسان اس دولت پر اتنا تکبر کیوں کرتا ہے جو اگر حلال ہو تو حساب دینا پڑے گا اور اگر حرام ہو تو عذاب سہنا پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔*
ـ▁ ▂ ▄ ▅ ▆ ▇ ██ ▇ ▆ ▅ ▄ ▂ ▁
صلی اللہ علیہ وسلم
━━━━━━━━
ـ _*✍🏻🌹*_
*_ـ ░▒▓██▓▒░_*
*کوئی کیچڑ سے پھسل کر گِر جائے تو*
*وہ یہ بعد میں دیکھتا ہے کہ مجھے چوٹ*
*تو نہیں آئی*
*پہلے یہی دیکھتا ہے کہ مجھے کسی نے*
*گِرتے ہوئے دیکھا تو نہیں*
*اِسکا مطلب انسان کو اپنی ”عزت“ اپنی*
*جان سے بڑھکر پیاری ہوتی ہے*
*اسی لئے اپنی اور دوسروں کی عزتوں کا*
*خیال رکھیں۔*
ـ▁ ▂ ▄ ▅ ▆ ▇ ██ ▇ ▆ ▅ ▄ ▂ ▁
صلی اللہ علیہ وسلم
━━━━━━━━
ـ _*✍🏻🌹*_
*_ـ ░▒▓██▓▒░_*
*ایک ترک کہاوت ہے ۔۔۔*
*یہ کہنا کافی نہیں ہے کہ تم میرے بھائی ہو*
*یہ بتاؤ کونسے بھائی ہو ؟؟*
*¬¬¬ ہابیل یا قابیل......*
ـ▁ ▂ ▄ ▅ ▆ ▇ ██ ▇ ▆ ▅ ▄ ▂ ▁
🌹 *"مسلمان مسلمان کا بھائی ہے"*
🌹 *"رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"*
*" ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے، پس اس پر ظلم نہ کرے اور نہ ظلم ہونے دے۔ جو شخص اپنے بھائی کی ضرورت پوری کرے، اللہ تعالیٰ اس کی ضرورت پوری کرے گا۔ جو شخص کسی مسلمان کی ایک مصیبت کو دور کرے، اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی مصیبتوں میں سے ایک بڑی مصیبت کو دور فرمائے گا۔ اور جو شخص کسی مسلمان کے عیب کو چھپائے اللہ تعالیٰ قیامت میں اس کے عیب چھپائے گا۔"*
(صحیح بخاری_حدیث:2442)
~______________________________________~
*◈❂•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•❂◈*
🥀♡
💋ماں توجنت کاپھول ھے💋
💋پیارکرنا اس کا اصول ھے💋
💋دنیا کی محبت فضول ھے💋
💋ماں کی ھردعا قبول ھے💋
💋ماں کو ناراض کرنا انسان💋
💋تیری بھول ھے💋
💋ماں کے قدموں کی مٹی💋
💋جنت کی دہول ھے💋
💋اگر اپنے ماں سے محبت💋
💋ھے تو سب دوستوں کو💋
💋سینڈ کرو ورنہ یہ میسج💋
💋آپکے لیے فضول ھے💋
*بــارش*
پیارکے بدلے اسے پیار نہیں ہے منظور
اجر میں میری پرستش کے نوازش ہی سہی
لذّت وصل کا دریا نہ سہی قسمت میں
پردۂ دید پہ دیدار کی بارش ہی سہی
Shahzad Roye
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain