Damadam.pk
shahzad-199's posts | Damadam

shahzad-199's posts:

shahzad-199
 

*بــارش*
فضا ہے نور کی بارش سے سیم گوں اس وقت
جہان مست پہ طاری ہے اک سکوں اس وقت
نہ چھیڑ درد جدائی کی داستاں اے دل
مجھے خبر نہیں میں کس کے پاس ہوں اس وقت
Shahzad Roye

shahzad-199
 

*بــارش*
کسی خیال میں مدہوش جا رہا تھا میں
اندھیری رات تھی تاریکیوں کی بارش تھی
نکل گئی کوئی دوشیزہ دل کو چھوتی ہوئی
یہ میرے ساز جوانی کی پہلی لرزش تھی
Shahzad Roye

shahzad-199
 

*بــارش*
ہوا تھی ٹھنڈی ٹھنڈی چاندنی تھی اور دریا تھا
کہیں نزدیک ہی جنگل میں کوئی گیت گاتا تھا
فضا میں رس بھرے نغموں کی ہلکی ہلکی بارش تھی
مرے دامن میں چھم چھم آنسوؤں کا مینہ برستا تھا
Shahzad Roye

shahzad-199
 

*چھوٹی چھوٹی نیکیاں بڑی بڑی پریشانیوں کو کھا جاتی ہیـــں----!!_*
*_کسی کا اچھا سوچنا بھی نیکی ہے-----!!_♥️*

shahzad-199
 

اپنی تکلیف آپ کو تکلیف لگے اور دوسرے کی تکلیف کا آپ کو احساس تک نا ہو تو سمجھ لیں آپ ایک
بے حس اور منافق انسان ہیں ۔۔۔!!

shahzad-199
 

*❣️ ﷽ 🌙*۔
*ہمیشہ جوڑنے کی کوشش کیجئے ، توڑنے کی نہیں دنیا میں سوئی بن کر رہئیے ، قینچی بن کر نہیں کیونکہ سوئی دو کو ایک کر دیتی ہے اور قینچی ایک کو دو کر دیتی ہے....!!!!*

shahzad-199
 

اللہ سے ڈر توبا توبا کر ہم جھگڑا کرے تو ناراض ہو جاتے ہیں ایک دوسرے سے اسلام میں جھگڑا کرنا منا ہے ہم سال سال یا بہت ارسال ناراض رہتے ہیں آگر کوئی سچا مسلمان ہو گا تو تین دن سے زیادہ ناراض نہیں رہتا صبح بخیر قبرستان میں موردے کو قبر میں اتار نے پے ڈرلگتاہے قبر میں اتار کر جب انسان آتا ہے تو پھر سے سب کام کرنے لاگ جاتا ہے آج کل اللہ کا ڈر ہم سب میں کم ہو گیا ہے اور انسان کا ڈر زیادہ ہوتا ہے جیسے کہ سب کو پاتا ہے مرنا سب نے ہے آج کل سب مر کر زندا تو ایمان سب کا مزبوت ہو تا لیکن ایسا نہیں ہے سب زندا ہو کر مرتے ہیں اللہ معاف کرے باندھا آج کل بہت گوناگار ہے اللہ سے ڑرو تو بہ تو بہ کرو اللہ تعالیٰ معاف کرنے والا ہے توبہ کرو سچے دل سے اللہ تعالیٰ معاف کرتا ہے ر😭🤲👏😭

shahzad-199
 

اے اللّٰہ ربّ العزت تو معاف کرنے والا ھے معافی کو پسند کرتا ہے ہمیں معاف کر دے
اللہ کریم آپ کو خانہ کعبہ اور روضہ رسول اللہ کی خوشبو نصیب فرمائے
مـــالك دوجہاں آپ کے گھرانے پر خاص رحمتیں نازل فرماۓ دعاگو سب اللہ تعالیٰ سے دعا کریں سب ایک دوسرے کو معاف کرے کیا پاتا آج ہیں کل نہ ہو ں

shahzad-199
 

*♦️کیا آج آپ نے دُرودِ پاک پڑھا؟نہیں پڑھا تو اب پڑھ لیجیے اور آقا صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی بارگاہ میں حاضری لگوا لیجیے😊♦️*
*📿اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.📿*
اللّٰہ پاک مجھے اور آپ کو اپنی امان میں رکھے ۔۔۔۔
(((آمین ثم آمین یا رب العالمین)))

shahzad-199
 

*ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ وَ بَرَكَاتُهُ⚘﷽ 🌾🌸🌴*
*الٓرٰ ۚكِتٰبٌ اُحۡكِمَتۡ اٰيٰـتُهٗ ثُمَّ فُصٌِلَتۡ مِنۡ لَّدُنۡ حَكِيۡمٍ خَبِيۡرٍۙ○ 🍃🌺🌱*
*{ سورة الرعد # ٠١ }💐🌲💖*
*ترجمہ ؛ ا ل م ر، یہ (اللہ کی) کتاب (قرآن) کی آیتیں ھیں، اور (اے پیغمبر ﷺ) جو کچھ تم پر تمہارے پروردگار کی طرف سے نازل کیا گیا ھے، برحق ھے، لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں لا رھے○☘️🌷🌿*
*📚 سورة الرعد # 01🌻🪴*
*🌹ھمیشہ شادوآباد رھیں 💝*

shahzad-199
 

*حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللّٰهﷺ نے فرمایا : ’’کیا تم میں سے کوئی پسند کرتا ہے کہ جب وہ اپنے گھر جائے تو وہاں تین بڑی موٹی تازی حاملہ اونٹنیاں پائے؟‘‘ ہم نے عرض کیا: جی ہاں! آپﷺ نے فرمایا :’’ تم میں سے کوئی شخص اپنی نماز میں تین آیات پڑھتا ہے تو وہ (تین آیات) اس کے لیے تین موٹی تازی حاملہ اونٹنیوں سے بہتر ہیں۔‘‘ رواہ مسلم ۔*

shahzad-199
 

*رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا :*
*جو شخص نرم مزاجی سے محروم ہوا*
*وہ بھلائی سے محروم ہوا*
*یا جو شخص نرم مزاجی سے محروم کر دیا جاتا ہے*
*وہ بھلائی سے محروم کر دیا جاتا ہے ۔*

shahzad-199
 

🌹 *
👈       رسول الله ﷺ  نے فرمایا:
*جب تم میں سے كوئی شخص نماز پڑھ رہا ہو اور وہ بے وضو ہو جائے(وضو ٹوٹ جائے) تو اپنی ناك پر ہاتھ ركھ كر نكل جائے.*
🌹👇 *دلیل* 👇🌹
السلسلہ صحیحہ 2372

shahzad-199
 

.q1 All sweet muslim juma mubarak,
🌹 **      رسول الله ﷺ  نے فرمایا:
*اللہ تعالیٰ جس شخص کے ساتھ بھلائی کا ارادہ کرتاہے اسےدین میں سمجھ عطا کر دیتا ہے۔*
🌹👇 *دلیل* 👇🌹
السلسلہ صحیحہ 2497

shahzad-199
 

*بڑی سے بڑی بات پر ہار نہ ماننے والے اکثر چھوٹی چھوٹی بات پر ٹوٹ جاتے ہیں*

shahzad-199
 

*جہاں چھوٹوں کی زبانیں بڑی ہو جائیں وہاں بڑوں کے رُتبے ختم ہو جاتے ہیں*

shahzad-199
 

*با حیاء اور با کردار بنیں تا کہ لوگ آپ کو دیکھ کر آپ کی کاپی کریں*

shahzad-199
 

بچوں کے ساتھ آج اسے دیکھا تو دکھ ہوا
ان میں سے کوئی ایک بھی ماں پر نہیں گیا
I love mother .m4

shahzad-199
 

کتابوں سے نکل کر تتلیاں غزلیں سناتی ہیں
ٹفن رکھتی ہے میری ماں تو بستہ مسکراتا ہے
I love mother.m4

shahzad-199
 

.️🥀♥وہ اتنی خوبصورت ہے کہ محبت کی ساری دُھنیں اُس پر سے وار کہ پھینکی جا سکتی ہیں ❤🥀'