*پیغامِ اصلاح،،*
*اچھے کام کے راستے میں کسی بھی ایسی سوچ کو مت چھوڑیں کہ "یہ ناممکن ہے"*
*اللّٰـــــہ کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیــــں ہے، بس صبر کریں اور اُمید رکھیــــں...!!*
💕میں نے بہت ہی قریب سے اپنی اوقات دیکھی ہے صرف چند سانسیں ہیں اور وہ بھی میرے خدا کی امانت ہیں💕
💕ہزاروں عیدیں آتی ہیں اور چلی جاتی ہیں بس وہ نہیں لوٹتے جن کو ہم اپنے ہاتھوں سے سپرد خاک کر کے آتے ہیں اللہ پاک سب کی مغفرت فرمائے آمین💕
💕کچھ لڑکیوں کے گھر اِس لِئے بھی نہیں بس پاتے کیونکہ اُن کی ماؤں کو سکھانا چاہیئے تھا کہ شوہر کے ساتھ کیسے خوش رہا جائے لیکن وہ سکھاتی ہیں کہ شوہر کو قابو میں کیسے رکھنا ہے💕
💕بُوڑھے ماں باپ کے گلاس میں پانی پینے سے کترانے والی اولاد شاید بچپن میں ماں باپ کے مُنہ کا چبا کر چُوسا ہُوا لذت بھرا لُقمہ بُھول جاتی ہے 💕
*"ﻧﻔﺮﺕ"*
*ﻭﮦ ﭼﯿﺰ ﮨﮯ ﺟﺴﮯ ﺍﯾﮏ ﻟﻤﺤﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺴﻮﺱ کیا ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ....*
*ﻟﯿﮑﻦ*
*"ﻣﺤﺒﺖ"*
*وﮦ ﭼﯿﺰ ﮨﮯﺟﺴﮑﻮ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*__________________________*
*بھائیو..!!! تم میں سے جو شخص بھی نکاح کا ارادہ رکھتا ہو.. عورت کا انتخاب سوچ سمجھ کے کرنا۔ محض محبت کے نام پہ یا میٹھے میٹھے دو بول پہ اپنی زندگی نہ گنوا دینا...!!!*
*__________________________*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*__________________________*
*کچھ تو بہتر لکھا ہے اللّٰہ نے*
*جو دل ہر دفعہ صبر کرنے پر مجبور*
*ہو جاتا ہے...!!!*
*__________________________*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*__________________________*
*میں نے کسی سے پوچھا زمین کی سب سے خوبصورت چیز کیا ہے؟*
*انہوں نے کہا*
*سمجھا جائے اور پیار کیا جائے*
*کیونکہ بعض اوقات ہمیں صرف کسی ایسے شخص کی ضرورت ہوتی ہے جو ہماری بات سنے اور حاصل کرے....!!!*
*__________________________*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
🌸🌸اچھی باتیں🌸🌸
اللہ تعالی لباس رنگ و نسل کو نہیں دیکھتا بلکہ اعمال کو دیکھتا ہے۔💕💕
🌸🌸اچھی باتیں🌸🌸
فکر نہ کریں لوگ بھول جائیں
مگر اللہ نہیں بھولتا آپ کی نیکی اور لوگوں کی زیادتی۔💕💕💕
*اســــــــں انسان کی قدر کیجئے ... جو آپ کو اپنا وقت دیتا ہے ... کیونکہ وہ صرف وقت نہیـــــــــں دے رہا ہوتا ... بلکہ زندگی کا اک حصہ دے رہا ہوتا ہے...........!!!*
💞 💞
۔🕋❤❤❤🌹🌹
ُِِبِســــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﻴﻢ*
❤❤❤❤❤❤❤💞💓
*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ* ❤❤❤❤🌹🌹🌹
💞ﷺ═══════ ❀.ﷺ.❀ ═══════ﷺ💞 💞ﷺ═══════ ❀.ﷺ.❀ ═══════ﷺ💞
🍃💞اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ، وعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ،
كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ،💞🍃
🍃💞اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ،وعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ،
كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ،وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ💞🍃
💞ﷺ═══════ ❀.ﷺ.❀ ═══════ﷺ💞 💞ﷺ═══════ ❀.ﷺ..❀ ═══════ﷺ💞....
*اپنی دعاوں میں یاد رکھنا*❤❤❤🌹🌹🌹
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
*براۓ ایصال ثواب*
🌴محمدابوبکرشہیدؒ🌴
❣️محبت بانٹے❣️
کبھی کبھی ہمارے مذاک میں کہے گئے الفاظ دوسرے کے دل پر کانٹے بن کر برستے ہیں 🥺
لہذا مذاک کرنے سے یا کوئی بات کہنے سے پہلے اگلے بندہ کی کیفیت ضرور جان لیجیے گا👍🏻💯
*میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے❣* ..!!
*میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے❣* ..!!💔
*❣️کسی سے ماں ناراض ہے❣️*
*❣️کسی سے باپ ناراض ہے❣️*
*❣️کسی سے استاد ناراض ہے❣️*
*❣️کسی سے بھائی ناراض ہے❣️*
*❣️کسی سے بہن ناراض ہے ❣️*
*❣️کسی سے شوہر ناراض ہے❣️*
*❣️کسی سے بیوی ناراض ہے❣️*
*❣️کسی سے رشتہ دار ناراض ہے❣️*
*_❣️کسی سے دوست ناراض ہے_❣️
❤️ کسی سے ہمسایہ ناراض ہے *
*☀اور ہم ہیں کہ "فیس بک" اور "واٹس ایپ" پر ان لوگوں سے معافی مانگ رہے ہیں جن سے کبھی ملاقات بھی نہیں ہوئی۔۔۔۔۔*
☀معافی ان لوگوں سے مانگیے جو حقیقتاً ہم سے ناراض ہیں ۔۔۔
*اللہ تعالیٰ ہمیں صحیح سمجھ عطا فرمائے، اور ہماری کوتاہیوں کو درگزر فرمائے ۔۔۔۔۔ آمین یارب العٰلمین
*✍🏻✍🏻آنکھ دنیا کی ہر چیز کو دیکھتی ہے مگر جب آنکھ کے اندر کچھ چلا جائے تو وہ کچھ نہیں دیکھ پاتیں، اِسی طرح انسان دوسروں کے عیب تو دیکھتا ہیں پر اپنے عیب اُسے نظر نہیں آتے.....!!!!*
🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️
مجھے بہت پسند ہے 😍🔥
سردی کی پہلی دستک،🌸♥️
اداس سرسراتی ٹھنڈی بھیگی ہوائیں🌫️
اداسی میں ڈوبی_شامیں🌅
پتوں کا گرنا🍃🍀🌱
رات کی تاریکی میں 🌌☘️🌫️
بادلوں میں چھپا چاند🌃
اور
سورج کی آخری
جھلک🌅
برستی #بارش🌧️
شور مچاتی لہریں🌊✨🍃🖤🖤
#نفسیاتی😇
🌴اے اللّٰہ ربّ العزت تو معاف کرنے والا ھے معافی کو پسند کرتا ہے ہمیں معاف کر دے
اللہ کریم آپ کو خانہ کعبہ اور روضہ رسول اللہ کی خوشبو نصیب فرمائے
مـــالك دوجہاں آپ کے گھرانے پر خاص رحمتیں نازل فرماۓ دعاگو سب اللہ تعالیٰ سے دعا کریں سب ایک دوسرے کو معاف کرے کیا پاتا آج ہیں کل نہ ہو ں🌴
*سب دوست دن میں ضرور ایک مرتبہ درودشریف پڑھا کریں* 🙏🙏🙏
🌄🌄🌄🌄🌄🌄🌄🌄🌄
*♦️سب سے افضل درودِ پاک♦️ **
*📿اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.* 📿
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain