Damadam.pk
shahzad-199's posts | Damadam

shahzad-199's posts:

shahzad-199
 

🌴اے اللّٰہ ربّ العزت تو معاف کرنے والا ھے معافی کو پسند کرتا ہے ہمیں معاف کر دے
اللہ کریم آپ کو خانہ کعبہ اور روضہ رسول اللہ کی خوشبو نصیب فرمائے
مـــالك دوجہاں آپ کے گھرانے پر خاص رحمتیں نازل فرماۓ دعاگو سب اللہ تعالیٰ سے دعا کریں سب ایک دوسرے کو معاف کرے کیا پاتا آج ہیں کل نہ ہو ں🌴

shahzad-199
 

*سب دوست دن میں ضرور ایک مرتبہ درودشریف پڑھا کریں* 🙏🙏🙏
🌄🌄🌄🌄🌄🌄🌄🌄🌄
*♦️سب سے افضل درودِ پاک♦️ **
*📿اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.* 📿

shahzad-199
 

*خراب اور کٹے پھٹے ہونٹ ٹھیک کرنے کے لیے گلاب کا پھول آدھا پیس کر اس میں ذرا سا مکھن لگا کر ایک ہفتہ تک ہونٹوں پر لیپ کریں۔*

shahzad-199
 

*مسوڑھوں سے خون بہتا ہو تو جامن کے دو تین پتے دھو کر چبائیں اور اسے مسوڑھوں پر ملیں۔*

shahzad-199
 

تجھ سے جو دھیان کا تعلق ہے
پکّے ایمان کا تعلق ہے🍂
میری چپ کا' تیری خاموشی کا
روح اور جان کا تعلق ہے🥀
تو سمجھتا ہے میرے لہجے کو
اور یہ مان' کا تعلق ہے🍂
تجھ سے میرا خیال کا رشتہ
یعنی وجدان' کا تعلق ہے🥀
کوئی رہتا ہے دل میں یوں، جیسے
گھر سے سامان کا تعلق ہے🍂
بن کہے' بن سنے ہی اپنے بیچ
عہد و پیمان کا تعلق ہے 🥀

shahzad-199
 

_NA_
کوئ غزل سناکر کیا کرنا
یوں بات بڑھا کر کیا کرنا ۔۔۔؟؟
تم میرے تھے تم میرے ہو
دنیا کو بتا کر کیا کرنا۔۔۔؟؟
تم خفا بھی اچھے لگتے ہو
پھر تم کو منا کر کیا کرنا ۔۔۔؟؟
تیرے در پر آکر بیٹھے ہیں
اب گھر بھی جاکر کیا کرنا۔۔؟؟
دن یاد سے اچھا گزرے گا
پھر تم کو بھلا کر کیا کرنا....؟؟
*

shahzad-199
 

*دُنیا کا سب سے مُشکل کام اِس بات کی وضاحت کرنا ہے کہ آپ کِسی کے ساتھ کِتنے سچے اور مُخلص ہیں•*

shahzad-199
 

*بات کرنے کے طریقے*
*الله سے*: دونوں ھاتھ باندھ کر ۔
*استاد سے*: نظر جھکا کر ۔
*ماں سے*: کھل کر ۔
*باپ سے*: احترام سے ۔
*بھائی سے*: دل کھول کر ۔
*بہن سے*: پیار سے ۔
*بچوں سے*: لاڈ دُلار سے ۔
*دوستوں سے*: "ھنسی مذاق سے ۔
اور *بیوی سے ؟*
بیوی سے بات کرنے کے طریقے کی تلاش ابھی جاری ھے ، کورونا کی دوا کی طرح ۔ جب تک کوئی یقینی دوا نہیں مل جاتی ، تب تک منہ بند کرکے ھاں میں ھاں اور نا میں نا ملاتے رھیں ۔ ابھی جیسا چل رھا ھے چلنے دیں ، رِسک نہ لیں ۔😆😄

shahzad-199
 

میرا تعلق اس قوم سے ہے،
کہ جس کى بیٹى گڑیا بھى خریدے تو دوپٹہ ساتھ لیتى ہے ❤️

shahzad-199
 

َ *☘️💎انمول موتی💎☘️*
*کسی نے کیا خوب لکھا ہے پیروں سے اگر کانٹا نکل جائے تو چلنے میں مزا آتا ہے اور زندگی میں سے غرور نکل جائے تو جینے کا مزا آتا ہے۔۔۔۔ چلنے والے پیروں میں کتنا فرق ہے ایک آگے ہے اور ایک پیچھے ہے ۔۔۔۔ نا آگے والے کو غرور ہے اور نہ پیچھے والے کو شرمندگی کیونکہ انھیں پتہ ہے یہ پل بھر میں بدلنے والا ہے*
*اسی طرح ہماری زندگی ہوتی ہے اور جب کبھی اچھا وقت ہو تو غرور مت کریئے گا* *اور کبھی برا وقت ہو تو اداس مت ہوئیے گا*
🌺🌹🌺

shahzad-199
 

🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊
🌴🌵🌴🌵🌷🌷🌷🌴🌵🌴🌵
*🌼جہاں آپ کی عزت نہ ہو وہاں مت جاؤ ، چاہے وہاں کھانا تمہیں سونے کی پلیٹ اور چاندی کے چمچ میں ہی کیوں نی دیا جائے*
🌼(حضرت علی کرم اللہ وجہہ)🌼
🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊
🌴🌵🌴🌵🌷🌷🌷🌴🌵🌴🌵

shahzad-199
 

پتہ ہے
" انت الحیاۃ" کا مطلب؟
اس کا مطلب ہے-- "
تم زندگی ہو میری"♡🥀
زندگی پتہ ہے کسے کہتے ہیں؟
"سانس لینے کو" نہیں... "
زندہ رہنے کو" نہیں.۔.. "
اسکی آواز کو ♡
" اسکی دید کو" ♡
"اسے کہتے ہیں زندگی"♡
اور تم ----"انت الحیاۃ" ہو 🥀😊

shahzad-199
 

🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊
🌴🌵🌴🌵🌷🌷🌷🌴🌵🌴🌵
*🌼جانور میں خواہش اور فرشتے میں عقل ہوتی ہے ، مگر انسان میں دونوں ہوتی ہیں ، اگر وہ عقل کو دبا لے تو جانور اور اگر خواہش کو دبا لے تو فرشتہ*
(حضرت امام علیؑ)
🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊
🌴🌵🌴🌵🌷🌷🌷🌴🌵🌴🌵

shahzad-199
 

```💞مجھے ماں اور پھول میں کوئی فرق نظر نہیں آتا
اگر دنیا آنکھیں تو ماں اس کی بینائی ہے
اگر دنیا پھول ہے تو ماں اس کی خوشبو ہے💞```

shahzad-199
 

```💞اے اللّٰہ پاک جن کے والدین حیات ہیں ان کی اولاد کو ان کا فرماں بردار بنا اور جن کے والدین اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ان کی مغفرت فرما آمین ....💞```

shahzad-199
 

*پیغامِ اصلاح،،*
*اچھے کام کے راستے میں کسی بھی ایسی سوچ کو مت چھوڑیں کہ "یہ ناممکن ہے"*
*اللّٰـــــہ کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیــــں ہے، بس صبر کریں اور اُمید رکھیــــں...!!*

shahzad-199
 

*چار دن ہیں زندگی کے 😥*
*پھر وہی غسل،کفن،دفن اور پھر مرحوم کہلائیں گے😥*
*لوگوں کے ساتھ اچھا اخلاق رکھیں*
*کیونکہ لوگ تو نہیں رہتے لیکن ان کی اچھی یادیں ہمیشہ رہ جاتی ہیں*💯
💕💕💕

shahzad-199
 

*🌷اعتراف گناہ🌷*
🍀اپنی دعاؤں سے پہلے خدا کی بارگاہ میں اپنے گناھوں کا اقرار کرو، اقرار گناہ ظاہر کرتا ہے کہ بندہ نے خدا کے علاوہ ہر چیز سے قطع امید کر لیا ہے۔ اقرار گناہ خاکساری کہ پہچان ہے جس میں تواضع وخاکساری پائی جاتی ہے خدا اسکے درجات بلند فرمادیتا ہے۔

shahzad-199
 

"محبت"
انسان کو وہمی بنا دیتی ہے.
ہر وقت کے دھڑکے ,
ہر پل بے تابی ,
ہر لمحہ آزمائش ,
ہر گھڑی اِنکشاف سے لبریز...!
♥️🥀

shahzad-199
 

سنا ہے پچھلے وقتوں میں
بیٹی اک ندامت تھی
زندہ دفنا دی جاتی تھی
میں جب بھی آئینہ دیکھوں
میری آنکھیں یہ کہتی ہیں
کچھ الفاظ بدلے ہیں
رسمیں اب بھی باقی ہیں
بس انداز بدلے ہیں
دفنائی اب بھی جاتی ہیں
♥️🥀