*اخلاق کے پیچھے کردار کا ہونا لازمی ہے،اور کردار بنتا ھے اصلاح حال سے،اور اصلاح حال ھوتی ھے،صحبت اہل اللہ اور کثرت ذکراللہ کی بدولت .......*
*منہ کی مٹھاس اور چہرے کی مسکراہٹ کو ہرگز اخلاق نہیں بلکہ فن کہتے ہیں*. 🔺 *🌹🌸
#ہم_گاؤں_کے_لوگ_ہیں_ 💯🔥 صاحب
🔥
#فصل_اور_نسل_کی_پہچان_رکھتے_ہیں.💯🔥
*اِصلاحی قَول* 1302
*سَب اِنسان مُردہ ہیں،*
*زِنـــــــدہ* وہ ہیں،
جو *عِــــــــــــــلم* والے ہیں،
عِلم والے *سَوئے* ہُوئے ہیں،
*بَیدار* وہ ہیں،
جو *عَمَــــــــــــل* والے ہیں،
تمام *عَمَل* والے *گھاٹے* میں ہیں،
*فائدے* میں وہ ہیں،
جو *اِخـــــــــــــلاص* والے ہیں،
سَب *اِخلاص* والے *خَطرے* میں ہیں،
*کامیاب* وہ ہیں،
*جو تَکَـــــــــــــــــــــــــبُّر سے پاک ہیں••••*
💕میں نے بہت ہی قریب سے اپنی اوقات دیکھی ہے صرف چند سانسیں ہیں اور وہ بھی میرے خدا کی امانت ہیں💕
💕بہت خوش نصیب ہوتے ہیـں وہ لوگ جنہیں روک ٹوک کرنے والے پوچھ پڑتال کرنے والے ان کی گھر واپسی کا انتظار کرنے اور ان کیلئے پریشان ہونے والے موجود ہیں گو کہ وقتی طور پر یہ سب برا لگتا ہے لیکن بہت جلد بہت سے واقعات ان پہ کھول دیتے ہیں کہ یہ پوچھنے اور روکنے والے لوگ کتنے قیمتی ہیـں💕
💕کچھ لڑکیوں کے گھر اِس لِئے بھی نہیں بس پاتے کیونکہ اُن کی ماؤں کو سکھانا چاہیئے تھا کہ شوہر کے ساتھ کیسے خوش رہا جائے لیکن وہ سکھاتی ہیں کہ شوہر کو قابو میں کیسے رکھنا ہے💕
اچھی زندگی کیلئے بعض اوقات ہمیں کچھ چیزوں کو
کچھ لوگوں کو
کچھ حادثات کو
کچھ کاموں کو
کچھ باتوں کو نظر انداز کرنا چاہیئے اپنے آپ کو ذہانت کے ساتھ نظر انداز کرنے کا عادی بنائیں
ضروری نہیں کہ ہم ہر عمل کا ایک ردِ عمل دِکھائیں
ہمارے کچھ ردِ عمل ہمیں محض نقصان ہی نہیں دیں گے بلکہ ہو سکتا ہے کہ ہماری جان بھی لے لیں سب سے بڑی قوت قوتِ برداشت ہے
''جیسے ننگے پاوں
پهٹے پرانے کپڑوں والے بچے
اپنی خالی جیبوں کا احساس لیے''
''دل کو اچهی لگنے والی
مہنگی چیزیں
کسی دوکان کے بند شیشوں سے
پہروں لگ کر تکتے ہیں نا ! ''
''میں بهی تم کو یوں ہی
اکثر تکتا رہتا ہوں''
کاپی

(✨استغفرالله✨)
(✨استغفرالله✨)
(✨استغفرالله✨)
(✨استغفرالله✨)
(✨استغفرالله✨)
(✨استغفرالله✨)
(✨استغفرالله✨)
(✨استغفرالله✨)
(💐سبحان الله💐)
(💐سبحان الله💐)
(💐سبحان الله💐)
(💐سبحان الله💐)
(💐سبحان الله💐)
(💐سبحان الله💐)
(💐سبحان الله💐)
(💐سبحان الله💐)
(💐سبحان الله💐)

🌹 *Daily Hadees series*
👈 رسول الله ﷺ نے فرمایا:
*اللہ تعالیٰ کی سو (100)رحمتیں ہیں اللہ نے اہل دنیا پر ان کی موت تک ایک رحمت تقسیم کر دی ہے،اور ننانوے رحمتیں اپنے اولیاء کے لئے بچا کر رکھیں ہیں۔ اور اہل دنیا پر تقسیم کی جانے والی رحمت بھی قبضے میں لے لے گا اور ننانوے رحمتوں کے ساتھ ملا کر قیامت کے دن اپنے اولیاء کے لئے سو رحمتیں پوری کردے گا۔*
🌹👇 *دليل* 👇🌹
السلسلہ صحیحہ 2554
🌹 *Daily Hadees series*
👈 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
*صدقہ مال میں کمی نہیں کرتا اور بندے کے معاف کردینے سے اللہ اس کی عزت بڑھا دیتا ہے اور جو آدمی بھی اللہ کے لئے عاجزی اختیار کرتا ہے اللہ اس کا درجہ بلند فرما دیتا ہے*
🌹👇 *دلیل* 👇🌹
( مسلم 6592)
🌹 *Daily Hadees series*
👈 ابو ہریرہرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اللہ تعالیٰ اپنےبندےكوبیماری دےكرآزماتاہےحتی كہ اس کے ذریعے اس كےہرگناہ مٹادیتاہے۔*
🌹👇 *دليل* 👇🌹
السلسلہ صحیحہ 3244
🌹 *Daily Hadees series*
👈 عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے
*كہ ایك آدمی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے كہا: كونسا مومن افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: اچھے اخلاق والا۔ اس آدمی نے كہا: كونسا مومن دانشمند ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو موت كو بہت زیادہ یاد كرتا ہے۔ اور اس كے لئے اچھے طریقے سے تیاری كرتا ہے، یہی لوگ دانشمند ہیں*
🌹👇 *دليل* 👇🌹
السلسلہ صحیحہ 3239
🌹 *Daily Hadees series*
👈 انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ
*رسول الله ﷺ نے فرمایا: بڑا اجر ، بڑی مصیبت كے ساتھ ہے، اور اللہ تعالیٰ جب كسی قوم سے محبت كرتا ہے تو انہیں آزمائش میں مبتلا كر دیتا ہے، جو راضی ہوا اس كے لئے اللہ كی رضا ہے، اور جو ناراض ہوا اس كے لئے اللہ كی ناراضگی ہے۔*
🌹👇 *دليل* 👇🌹
السلسلہ صحیحہ 3255
🌹 *Daily Hadees series*
👈 انسرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ
*رسول الله ﷺ نے فرمایا: جمعے کے دن اور جمعہ کی رات مجھ پر کثرت سے درود پڑھو، کیوں کہ جس شخص نے مجھ پر ایک مرتبہ درود پڑھا اللہ تعالیٰ اس پر دس مرتبہ رحمت بھیجے گا۔*
🌹👇 *دليل* 👇🌹
السلسلہ صحیحہ 2777
🌹 *Daily Hadees series*
👈 رسول الله ﷺ نے فرمایا:
*میری امت پر رحم کیا گیا ہے، آخرت میں اس پر عذاب نہیں، اس کا عذاب دنیا میں فتنوں، زلزلوں اور آتش فشاں کی صورت میں ہے*
السلسلہ صحیحہ2536
🌹👇 *دليل* 👇🌹
السلسلہ صحیحہ 2536
🌹 *Daily Hadees series*
👈 رسول الله ﷺ نے فرمایا:
*قیامت قریب آ گئی، لوگ دنیا کی حرص میں زیادہ ہوں گے اور اللہ تعالیٰ سے دور ہوں گے ...اور فرمایا ہر امت کا ایک فتنہ ہے اور میری امت کا فتنہ مال ہے*
🌹👇 *دليل* 👇🌹
السلسلہ صحیحہ 2527/53
🌹 *Daily Hadees series*
👈 رسول الله ﷺ نے فرمایا:
*اللہ تعالیٰ کی سو (100)رحمتیں ہیں اللہ نے اہل دنیا پر ان کی موت تک ایک رحمت تقسیم کر دی ہے،اور ننانوے رحمتیں اپنے اولیاء کے لئے بچا کر رکھیں ہیں۔ اور اہل دنیا پر تقسیم کی جانے والی رحمت بھی قبضے میں لے لے گا اور ننانوے رحمتوں کے ساتھ ملا کر قیامت کے دن اپنے اولیاء کے لئے سو رحمتیں پوری کردے گا۔*
🌹👇 *دليل* 👇🌹
السلسلہ صحیحہ 2554
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain