Damadam.pk
shahzad-199's posts | Damadam

shahzad-199's posts:

shahzad-199
 

حشر" تک بات ہی نہیں آنی_😊
ہم تجھے یہی معاف کردینگے_🥀
💖🌹💖🌹💖🌹💖🌹💖🌹

shahzad-199
 

ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤

shahzad-199
 

وہ خوش رہے گی کسی اور کے سنگ آتش
میں _ گھر کی دیواروں سے بات کر لوں گا..🖤
💔 S

shahzad-199
 

کمال کا طعنہ دیا آج دل نے 💯
shahzad🔥
اگر کوئی تیرا ہیں تو کہاں ہے ❤

shahzad-199
 

❤پیار کے لئے دِل ⁦♥️دِل کے لئے تُم 👰
❤تمہارے لئے میں 👱اور میرے لئے تُم 💑

shahzad-199
 

❤عشق___کب #دعاؤں کا #محتاج ہوتا ہے
#عشق تو لا #علاج ہوتا ہے
#عشق کے اپنے #اصول ہوتے ہیں
عشق #کا اپنا رواج #ہوتا ہے______❤
❤____#عشق کے عین سے #عبادت ہے
عشق #روح کا #اناج ہوتا ہے

❤_____#عشق میں #شاہ فقیر ہوتے ہیں
عشق #کانٹوں کا #تاج ہوتا ہے
#عشق میں کوئی #حد نہیں ہوتی
عشق #میں نہ کل نہ #آج ہوتا ہے_____❤

shahzad-199
 

بہت سدھرگیا ہوں صاحب 🔥
دور رہتا ہوں اب اچھے لوگوں سے🥀

shahzad-199
 

"💚✨🥀___"
"عورت کی عزت کیجیے۔
عورت ساتھی ہے
ابنِ آ دم کی غلام نہیں-😍

shahzad-199
 

❤میری 💲جان کو ہمیشہ______ خوش رکھنا !!!
❤!! اے خدا !!❤
اسکے زخموں کی قیمت میری زندگی سے کاٹ لینا
#

shahzad-199
 

All Damadam k naam post
🌻♥️🌻
*آپ کی تربیت کا پتا اس بات سے چلتا ہے کہ آپ عورت کے ساتھ کس طرح بات کرتے ہیں۔*
*پھر چاہے وہ گھر کی ہو یا باہر کی۔*
♥️🌻♥️

shahzad-199
 

꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂
🎊🌱مُخْـــتَصَـر مگر پُــر اَثَـــر🌱
🌸زرا سوچیں 🌸
ہم چھوٹے چھوٹے لوگ ہیــــــــں ... لیکن ہمارے اتنے بڑے بڑے غرور ہیــــــــں ... بڑی بڑی خود پرستیاں اور خوش فہمیاں ہیــــــــں ... ہم نے کبھی سوچا ہے ... کہ اگر ہم ایک پل کو اپنے تکبر کو پرے رکھ دیں ... تو کتنی محبت کر سکتے ہیــــــــں .......!!!
🌱🍁💞🌼☘️🍂🍁💞🌱

shahzad-199
 

🎄🎄
*اصل محبت تو یہی ہے کہ جیسی بھی تلخی ہو جائے کتنی ہی شدت کی ناراضگی ہو جائے مگر اپنے دل میلے نہ کیے جائیں اور اَنا کی دیوار تعمیر نہ کی جائے*.
🎄🎄

shahzad-199
 

جو لوگ لاحاصل ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!
ان سے محبت نہیں عشق ہوجاتا ہے
❤🥰😘💲🌹

shahzad-199
 

ہم ہیں غُربَت میں گُزارے ہوئے اَیَّام جِنہیں
لوگ جب تَخت پہ آتے ہیں ، بُھلا دیتے ہیں
shahzad k naam post 😳

shahzad-199
 

💲tumen dill💖 sy keasy juda kry gy ham mar jay gy or Kya kro gy 🌹✍️

shahzad-199
 

تم مل جاؤ تو،،، کچھ یوں لگے گا ہمیں،،،،
اعلان جنت ہو جیسے،،، کسى گنہگار کیلئے....!!!!!🌹🌹💲💲

shahzad-199
 

ہمارا عشق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عقیدہ بنا ہوا ہے
ہم اس کو چھوڑ کے کافر تو ہو نہیں سکتے

shahzad-199
 

"وہ چُن سکتے _____ ہیں ہمسفر نیا.🍀🌸
میرا تُو عشق ہے مجھے اجازت نہیں"!❤✌
_______💕💯 I like u 💲

shahzad-199
 

اونچے #لوگوں میں ہم خود کو #شمار نہیں کرتے...🙂
#مرشد 🥀
ہماری #سادگی ہی کافی ہیں لوگوں کا #دل جیتنے کے لیے..🖤💞

shahzad-199
 

کچھ خاص جادو نہیں ہمارے پاس✌️
#مرشد✌️❣️
بس باتیں دل سے کرتے ہیں😇🥰