آج ہے اور کل نہیں ہے تو۔۔۔
یار ! مشکل کا حل نہیں ہے تو۔۔۔
tera naam (💲)lik✍️ Kar hatooo 🖐️py ham choma
krty hn 
!-_🌚
مل گیا تو لپٹ جائیں گے اس سے😘
ہم کرونا کا رونا نہیں روئیں گے.♥️
یہ جو ہم بولتے نہیں ہیں نا
اصل میں تمہیں سناتے ہیں💯
🔥👌
کچھ نگاھیں ،،👀،، منتظر ہیں ،
اور کسی کو فرصت ھی نھیں !!۔
💔😔💔
پھر گھر والوں نے پوچھا!
وہ یا ہم؟
اور اکثر محبتیں یہاں ختم ہوجاتی ہیں😥
آج دل نہیں کچھ کہنے کو ....
ایسا کیجۓ سمجھ لیجیۓ....
ناراض صرف ان سے ہوا جاتا ہے
جن پہ مان ہو کہ وہ منالیں گے🔥
" ہم بدنصیب ہی صحیح
لیکن برے نہیں تھے____"🙂🔥
"-تم.. میں... وہ آدھی راتیں"
اور سب جھوٹی باتیں..
تسلی کی بات فقط یہ ہے کہ___
ایک دن ہم بھی مر جائیں گے___
💔🙂
ہم سے _ بات کیجیے.🍀🌸
ہمارے آخری دن ہیں"!❤✌
________💕💯
دنیا طعنے دے گی تم کو صاحب
دُور رہا کرو ہم بگڑے لوگوں سے.....😘
ﮨﻢ ﺑﺎﺭﮔﺎﮦ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﯾﻮﮞ ﻣﻘﺒﻮﻝﮨﻮﺋﮯ___ﺳﺎﺋﯿﮟ
ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍ ﮔﺌﮯ __ﺗﯿﺮﯼ ﻗﺮﺑﺖﮐﮯ ﺷﻮﻕ ﻣﯿﮟ
mujko lag RHA h aj Shahzad bimar ho rha h
دور حاضر میں میسر ہر چیز ہے لیکن
کہاں سے ڈھونڈھ کے لاؤں وہ بچھڑے ہوۓ لوگ💔😔
💔 بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے 💔
💔
💔 بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی💔
_وہم سے بھی ختم ہو جاتے ہیں اکثر رشتے،....
_قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا ..💔
🎭
mujko wo log passnd h Jo mujsy nafrat krty hn
جِس سے کیا تھا پیار ____اُسی نے دیئے ہیں غَم,,,
سَچ پوچھئے تو دِل کا______لگانا عَذاب ہے💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain