💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے💔
صاحب
💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا💔
دل میں
خوبصورت زندگی کے راز❤
دعا کیجیے دعا لیجیے دعا دیجیے❤
جب سہاروں پہ بات آ ٹھہری،
ہم نے مر جانا مناسب سمجھا،☺💔
#
توں اپنی شوخ اداؤں میں مصروف رہ ،
میں اپنی حالت کا__ خود ذمہ دار ہوں♥️🥀
"مجھے یاد کر کے گناہ نہ کر.🍀🌸
مجھے بھول جا یہ ثواب ہے"!❤✌
_______💕💯
ون رکھے گا ہمیں یاد اس دور خود غرضی میں
حالات ایسے ہیں کہ لوگوں کو *خدا* یاد نہیں🥀🖤
اپنا کوئی نہیں اپنا صرف *خدا* ہوتا ہے🥀🖤
حقیقتوں سے واقف ہوں میں سب کی
جھوٹ سننے کیلئے خاموش رہتا ہوں 🔥💔
دیکھ تجھ پر کوئی الزام نہیں آنے دیا
اک غزل میں بھی ترا نام نہیں آنے دیا
تو نے اک دن ہمیں ناکام کہا ، اور ہم نے
خود کو اپنے بھی کسی کام نہیں آنے دیا
Gud night Dua men yaad rkna
💔💔👈👃👃👃
اونچے #لوگوں میں ہم خود کو #شمار نہیں کرتے...🙂
#مرشد 🥀
ہماری #سادگی ہی کافی ہیں لوگوں کا #دل جیتنے کے لیے..🖤💞
good morning have a nice day,,,
لکھوں...
💲تو_____ #لفظ 😊 تم ہو..
سوچوں...
💲تو_____ #خیال 🙂 تم ہو..
مانگوں...
💲تو_____ #دعا 🙌 تم ہو..
سچ کہوں...
💲تو_____ #محبت 💘 تم ہو..
TM Kya wafa kro gy 🤔 Meri zindgi b bewafa nikli 👃😳
یہ بات الگ ہے آج وہ اپنوں میں خوش ہے۔۔۔!!!!
یہ بات بھی سچ ہے کبھی ہم بھی اس کے اپنے تھے۔!!!!!!
💔😢💔
کہاں جائیں گئے ہم تجھے چھوڑ کر ۔۔۔💔
تیرے بنا رات نہیی گزرتی زندگی کیا گزرے گی😥
ہاتھ کی لکیریں صرف سجاوٹ بیان کرتے ہیں
قسمت اگر معلوم ہوتی تو کبھی عشق نہ کرتا کوئی ❤️❤️
shahzad 👈👈👈👈
🔥ہمیں پیار بھری شاعری نہیں آتی جناب
اگر کسی نے درد سیکھنا ہو تو آ جائے محفل میں..
آپ جانتے تو ہو💞 ۔۔۔ آپ میرے لیۓ ایک نعمت ہو ۔۔😍
اور میں اس نعمت کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے ۔۔🥰💓💖
یہ کفن یہ قبر یہ جنازے رسم شریعت ہے اقبال
مر تو انسان تب ہی جاتا ہے جب یاد کرنے والا کوئ نہ ہو
درد دل کی آہ تم نہ سمجھ سکــــو گے کبھی..
ہـــــــر درد کا ماتم ســـــــرعام نہیـــــــں ہوتا..💔
♥وقت کے بدلنے سے __________ دِل کہاں بدلتے ہیں♥
♥آپ سے مُحبت تھی __________ آپ سے مُحبت ھےS♥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain