دل لگی ہوتی تو بھول جاتے تم کو_______
عشق ہوا ہے ، نس نس میں بسے ہو تم!!💕💕
جن سے دل 💖 جُڑ جائیں ____! 💕
اُن کے بغیر دل 💖 نہیں لگتا ____! 💕
کتنا ھی زیادہ غصہ میں ھوں تیرا نام سنتے ھی دل ❤️ خوش ھو جاتا ھے
::_-::_-::_-::_-::_-::_-::_-::_-::_-::_-::_-::_-
سوچ تیرے نام سے اتنی محبت ھے تو تجھ سے کتنی ھوگی؟؟؟؟
ﺟﺲ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﮨﺮ ﻣﺮﺩ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﭼﺴﮑﺎ ﭘﮍ ﺟﺎﺋﮯ
ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﯽ
right ,,, Shahzad jeeeeee
jis orat ko har mard sy bat krny ka shok ho wo kbi ksi sy pyr ni Kar sakti ,,,
shahzad
🤔baaaaaaaaaaaaaaaaaay🤔
بس تو اپنی بارگاہ میں بلند رکھ مولا🙏
دنیا نظر سے گرائے یا آسمان سے کوئی فرق نہیں پڑتا.🌹
خاموشیوں کو سمجھنا سیکھیں جناب 💞💞
ٹوٹے ہوئے لوگ لفظوں کا استعمال نہیں کرتے 💞
اپنے حصے کی چال تم چل بیٹھے صاحب
ہمارے منتظر رہنا کہانی ختم کرنی ہے🤫💔
اس کو کیا پڑی کہ وہ آ کے مجھے منائے
وہ تو کہتی ہوگی جان چھوٹی بھاڑ میں جائے.💔
shahzad 👈👈
✔️💲✔️💲✔️💲✔️💲✔️💲✔️💲✔️💲✔️
💲🌹💲🌹💲🌹💲🌹💲🌹💲🌹💲🌹💲
*زندگی*
*★...زندگی گزارنے کے دو ہی طریقے:-*
*1.بھول جاؤ انہیں جنہیں معاف نہیں کر سکتے*
*2.اور معاف کردو انہیں جنہیں بھلا نہیں سکتے...★*
💞💞💞 shahzad 👈👈👈
آواز نہیں آئی لیکن خدا کی قسم.🔥
غور تو کیجیے دل ٹوٹ گیا ہے💔
shahzad
: بس بھروسہ نہ توڑنا میرا
باقی ہر بات میں سہہ جاؤں گا💞🍁
عشق ایک بَد دعا ھے میاں
جو ہمیں لگی ھے اور خوب لگی ھے۔۔۔۔۔۔🥀
ھونٹوں کی مسکراہٹ کو حقیقت زندگی نہ سمجھ .
(💲 صاحب)
دل میں اتر کے دیکھ کتنے ٹوٹے _ ھوئے ہیں ہم..
میں نے جب بھی خدا سے گزارش کی ھے.
تیرے چہرے پر ہنسی کی سفارش کی ھے❤️
💲👈
آپکو حق ہے فخر کیجئے۔۔۔🌸
آپکا ہم سے رابطہ جو ٹھہرا🔥✌️
عشق کرنے میں اک خرابی ہے
حسن اوقات میں نہیں رہتا..!!
🔥✌️ shahzad
😘 کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند ❤
❤ صاحب ❤
🥰 ہر صورت پر لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے 💘
اپنے درد کو اپنےرب سےبانٹ لیا کرو ۔۔
پھر درد جانے, دواجانے, خداجانے,,❤😊
:کسی کو کیا حاصل ہو گا ہمیں یاد کرنے سے.....
ہم تو عام سے انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے !!!
Allah Hafiz
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain