Damadam.pk
shahzad-199's posts | Damadam

shahzad-199's posts:

shahzad-199
 

💔 وقت ہی نہیِں رہا کسی سے وفا کرنے کا 💔
جناب
💔 حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھ لیتے ہیں💔
[

shahzad-199
 

محبّت اور موت ..!
پورا انسان طلب کرتی ہے..!💔

shahzad-199
 

پی تھی میں نے اس کے ہاتھ کی بنی چائے☕☕☕
اب مجھے مٹھائی کا ذائقہ پھکا لگتا ہے 😌

shahzad-199
 

❤کوئی غزل سنا کر کیا کرنا❤
❤یوں بات بڑھا کر کیا کرنا۔ ❤
❤تم میرے تھے تم میرے ہو❤
❤دنیا کو بتا کر کیا کرنا ❤
❤تم خفا بھی اچھے لگتے ہو❤
❤پھر تم کو منا کر کیا کرنا ❤
❤تیرے در پر اکر بیٹھے ہیں ❤
❤اب گھر بھی جا کر کیا کرنا❤
❤دن یاد سے اچھا گزرے گا ❤
❤پھر تم کو بھلا کر کیا کرنا ❤

shahzad-199
 

❤ کوئی تعلق نہ جوڑو مگر_____ سامنے تو رہو❤
❤تم اپنے غرور میں خوش______ ہم اپنے سرور میں خوش.❤
💓💓💓

shahzad-199
 

💞مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞
❣ ❣
💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞💞

shahzad-199
 

!!زندگی بھر خود کو________💔💔____نواب سمجھتے رہے.😊
احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح...💔💔

shahzad-199
 

*تم بن نہیں کوئی ہمارا* ❤️
*اس بات کا فائدہ اُٹھاتے ہو نا*💔

shahzad-199
 

جس نظر سے نظر انداز کرتے ہو
اسی نظر سے ڈھونڈتے رہ جاو گے

shahzad-199
 

گل ہوئی جاتی ہے افسردہ سلگتی ہوئی شام!!!
دھل کے نکلے گی ابھی چشمۂ مہتاب سے رات!!!

shahzad-199
 

😔قصور تو بہت کیے ہیں________ زندگی میں سائیں
💗مگر سزا وہاں ملی جہاں________ بے قصور تھے ہم💞

shahzad-199
 

ہم کیا ہے صرف ہم ہی جانتے ہیں
لوگ تو صرف اندازے لگاتے ہیں🔥

shahzad-199
 

❤✍🏻.. اتر جاتے ہیں کچھ لوگ دل میں اس قدر..
کہ جن کو دل سے نکالو تو جان نکل جاتی ہے ______!!

shahzad-199
 

ٹوٹ جاتے ہیں وہ لوگ دیواروں کی طرح اکثر
💔💔💔💔
جو خود سے بھی زیادہ کسی اور کو چاھتے ھیں
😭😭😭😭😭

shahzad-199
 

مانگا تو تھا ہم نے اسے ہر *فجر* کی *دعا* میں ۔۔۔💕
پر شاید اس کو *پانے والا تہجد* کا پابند تھا۔۔۔❤
᯽⊱┈────╌❊╌────┈💲

کبھی بھول سب عداوتیں۔۔
کسی شام آ کوئی بات کر۔۔۔۔
💲💲💲👈 Samjy ap
s  : کبھی بھول سب عداوتیں۔۔ کسی شام آ کوئی بات کر۔۔۔۔ 💲💲💲👈 Samjy ap - 
shahzad-199
 

💔سارا شہر چھوڑ کر____ پسند کیا ہے تجھ🔥💔
🔥💔مت کر قبول مگر۔۔۔ داد تو۔۔۔ دے انتخاب کی 💔

shahzad-199
 

#ٹھکرا دو اگر دے کوئی ذلت سے سمندر ___❣️
#عزت سےجو مل جائے وہ قطرہ ہی بہت ہے_❣️

shahzad-199
 

جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔

shahzad-199
 

کوئی چہرے کا دیوانہ ہےکوئی اخلاق کا .!!!🔥
منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے😊