Damadam.pk
shahzad-199's posts | Damadam

shahzad-199's posts:

shahzad-199
 

وهاں تک تو ساتھ چلو جهاں تک ساتھ ممکن هے یارا😔
جهاں حلات بدلیں گے وهاں تم بهی بدل جانا☺💔

shahzad-199
 

❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…

shahzad-199
 

•"_______✨🌸🥀
اب محبت ہے فقط چائے سے👈☕
پتی تیز ہو گی اور چینی ہوگی کم!!
??
💔👉☕

shahzad-199
 

ہم انتظار کے قائل نہ تھے مگر تم نے
لگا دیا ہمیں دیوار سے گھڑی کی طرح.

shahzad-199
 

اچھی بھلی دودھ پلائی کی رسم چل رہی تھی🤫
اچانک گھر والوں نے ٹھنڈا پانی مار کر جگا دیا🙁🤣😅❤

shahzad-199
 

کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے؟کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، تم کون ہو؟ 💔💔💔

shahzad-199
 

"میں مُشکل _ سبق جیسا ہوں.🍀🌸
مجھے ہر کوئی چھوڑ دیتا ہے"!❤✌
_______💕💯

shahzad-199
 

💓میرے سجدوں کی دعائیں تم کیا جانو 💘,,
💔سر جھکا تو تیری خوشی مانگی اور ہاتھ اٹھا تو تیری زندگی مانگی.💖
ٍ ٍ ٍٍٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ
🔥🔥آتٍشٍٍ عٍشٍقُُ🔥🔥
ُُُُُ ُ ُُ ُ ُ ُ ُُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ

shahzad-199
 

سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا...!!!👌
کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے...!!!💔💔

shahzad-199
 

ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
❤دوست❤
کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں....

shahzad-199
 

*محبت میــــں جنگ ... دوسرے سے نہیــں ... خود سے لڑی جاتی ہے .....!!!*
💞 💞 💞

shahzad-199
 

کبھی سوچا بھی نہ وہ تنہا کر جائے گا مجھے
جو اکثر پریشان دیکھ کر کہا کرتا تھا کہ میں ہوں نا💔
Sad life

shahzad-199
 

-" اگر اسے معلوم ہو جاتا ہے کہ میں اس سے کتنی شدید محبت کرتا ہوں، تو وہ اپنے بخت پر دو جہانوں تک ناز کرتی رہتی_"💔

shahzad-199
 

❤ﻣﺤﺒﺖ ﮐــﺎ ﺷــﻮﻕ ﻧــﮧ ﺭﮐﮭﯿﺌــﮯ❤
،صاحبــــ ❤
❤ﺍﺱ ﻣﯿــﮟ ﺳــﺎﻧﺲ ﺁﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ ❤
ﺍﻭﺭ❤ ،ﺟــﺎﻥ ﺟﺎﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ❤

shahzad-199
 

*کسی کی تلاش میں مت نکلو*
*لوگ گم نہیں ہوتے بدل جاتے ہیں* 💔💔

shahzad-199
 

ﮈﻭﺑﮯ ﮨﻮﺅﮞ ﮐﻮ میں ﻧﮯ ﺑﭩﮭﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ
ﮐﺸﺘﯽ ﮐﺎ ﺑﻮﺟﮫ ﮐﮩﮧ ﮐﺮ ﺍُﺗﺎﺭﺍ گیا مُجھے.

shahzad-199
 

اچھا تو تیرے ذریعے آزمائش ہوئی میری ؟
ہاے۔ تجھے چھین کر مجھے صبر سکھایا گیا۔🔥
💙❗

shahzad-199
 

💔ضدی ہوں پلٹ آتا ہوں پھر تیری گلی میں💔
💞پتھر تو مجھے پہلے بھی__ سو بار لگے ہیں💞

shahzad-199
 

جس کے حسن پہ تم مر مٹے ہو نا صاحب
اسکے کردار نے تمہیں بدنام کر رکھا ہے😏😏

shahzad-199
 

پلکوں کی حد کو توڑ کر دامن پہ آ گرا...
اک اشک میرے صبر کی توہین کر گیا!!!!
😳💲