میں سمجھا اس کی خاموشی مجھے مار ڈالے گی
پھر اس کی سہیلی نے بتایا یہ گونگی ھے 😬😬😒
*💕کبھى کبھار بحث کرنے سے بہتر ہے جو آپ کو جیسا کہہ رہا ہے آپ ویسا تسلیم کر لیں کیونکہ وقت کے پاس بہتر جواب ہوتا ہے کانوں کے کچے لوگوں کو ایسا ہى جواب دینا بنتا ہے💕*
سیاچن گلیشیئرز پر پاک فوج کا ہیلی کاپٹر اگلے مورچوں پر خوراک پہنچا رہا ہے۔سیاچن میں آجکل درجہ حرارت منفی 25 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی نیچے ہوتا ہے۔فوج کے جوان منفی 25 ڈگری سینٹی گریڈ میں بھی ڈیوٹی کرکے کوئی شکایت زبان پر نہیں لاتے۔
ہمیشہ ہاد رکھیں اس ملک میں رہنے کی قیمت اپنے بیٹے قربان کرنا یے کیونکہ یہ ایک خاص نظریہ کی بنیاد پر حاصل کیا گیا ہے۔
ساری دنیا آج ہماری دشمن صرف اسی نظریے کی بنیاد پر ہے۔
وہ ہے نظریہ پاکستان
پاکستان 🇵🇰 کا مطلب کیا.
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
#گمنام سپاہی.
💛🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰💛 shahzad
*💞💞سلسلہ اصلاحی بات💞💞۞*
*🌹 موضوع غزوہِ حنین🌹*
👈🏻مالک بن عوف نے کونسا عجیب قسم کاجنگی اسلوب اختیار کیا
👈🏻 غزوہِ حنین میں ابتدائی طور پر مسلمان آزمائش میں کیوں مبتلا ہوئے
👈🏻 غزوہِ حنین سے ہمیں کیا سبق حاصل ہوتا ہے۔
*مہمان*
🌹 *"مفتی سجاد حیدرقادری"صاحب🌹ناظم جامعہ مدنیہ غریب آباد ہارون آباد🇵🇰*
❍°•┈┈•⇓❁💛❃💛❁⇓•┈┈•°❍
*🎁ثواب کی نیت سے شئیر کیجیے*💓
🌹♥️🌹
*اکثـر کسـی سے بات کرتے ہوئے ایک لفظ ہی بہت سی مدھم ہوتی یادوں کو روشــــن کر جاتا ہے اور سمجھ آ جاتا ہے کہ کسـی کو یادوں سے نکالنا مشکل ہے اور زندگی سے نکالنا آسان*
♥️🌹♥️
کمروں کی سیاست مرا منشور نہیں ہے
جو بات کروں گا وہ سر عام کروں گا
تم شب کی سیاہی میں مجھے قتل کرو گے
اور صبح کے اخبار کی سرخی میں بنوں گا
*تنویر سپرا*
میری نگاہ میں ایسا کوئی مقام نہ ہو
کہ زندگی کا جہاں کوئی احترام نہ ہو
چراغ ہو کے بھی محروم ہو اجالوں سے
مرے خدا کبھی ایسی کسی کی شام نہ ہو
*ڈاکٹر شاہد فراز*
دن بھر تو بچوں کی خاطر میں مزدوری کرتا ہوں
رات کو اپنی غیر مکمل غزلیں پوری کرتا ہوں
آج بھی سپرا اس کی خوشبو مل مالک لے جاتا ہے
میں لوہے کی ناف سے پیدا جو کستوری کرتا ہوں
*تنویر سپرا*
موند کر آنکھیں تلاش بحر و بر کرنے لگے
لوگ اپنی ذات کے اندر سفر کرنے لگے
مانجھیوں کے گیت سن کر آ گیا دریا کو جوش
ساحلوں پہ رقص تیزی سے بھنور کرنے لگے
بڑھ گیا ہے اس قدر اب سرخ رو ہونے کا شوق
لوگ اپنے خون سے جسموں کو تر کرنے لگے
باندھ دے شاخوں سے تو مٹی کے پھل کاغذ کے پھول
یہ تقاضا راہ میں اجڑے شجر کرنے لگے
گاؤں میں کچے گھروں کی قیمتیں بڑھنے لگیں
شہر سے نقل مکانی اہل زر کرنے لگے
جیسے ہر چہرے کی آنکھیں سر کے پیچھے آ لگیں
سب کے سب الٹے ہی قدموں سے سفر کرنے لگے
اب پڑھے لکھے بھی ساجد آ کے بیکاری سے تنگ
شب کو دیواروں پہ چسپاں پوسٹر کرنے لگے
*اقبال ساجد*
باندر ہتھ ہتھیار نے رشتے
اج کل تے فنکار نے رشتے
جوڑن دے لئی اک دوجے نوں
نسلاں دا بیو پار نے رشتے
کھوٹا کھرے توں بوہتا چمکے
اکھیّاں دا اندھیار نے رشتے
نوواں دے سنگ ماس وی وکدا
ساہواں دے بازار نے رشتے
جذبے تک دی بولی لگدی
ہن تے ساہو کار نے رشتے
کیہدے سر تے آکڑ رکھنی
اک آکڑ دی مار نے رشتے
#ماوٰی_سلطان
ایک رقاصہ نے اک عمر یہاں رقص کیا
دل کی دھک دھک میں چھنن چھن ہے تو حیران نہ ہو
میں اسے دیکھ نہ پاتا تھا پریشانی میں
سو دعا کرتا تھا مر جائے پریشان نہ ہو
*افکار علوی*
*أنکھ پرنم, اشک زم زم, سانس مدھم, وقت هے کم...!!!*
*وصال راحت, ھجرماتم, رقیب قاتل, موت مرھم.*
🌻♥️🌻
*ہر "عمــــــــــــــل" سوچ "سمجھ" کر کرو کیونکہ ہر "عـــــــــــــــمل" کے "انــــــــدر" اس کا "انجـــــــــام" یوں "چھپــــــــــا" ہوتا ہے جیسے ہر "بیـــــــــــج" کے "انـــــــــــــدر" "درخت*
♥️🌻♥️
💛
*بات ھمیشہ تمیز سے اور اعتراض دلیل سے کرو کیونکہ زبان تو حیوانوں کے منہ میں بھی ھوتی ھے مگر وہ علم اور سلیقے سے محروم ھوتے ھیں۔*
🌻🌹🌻
💛
*کبھـی کبھی بـےبسں ہونا پڑتا ہے دِل پر پتھر نہ رکھیـں تو لوگ پاؤں رکھ جاتے ہیــں اٌور اِتنی بےدردی سـے کــہ نـہ اٌنہیـں خدا یاد رہـتا ہـے اٌور نـہ اپنا اِنسـان ہــونـا*
🌻🌹🌻
💛
*بات ھمیشہ تمیز سے اور اعتراض دلیل سے کرو کیونکہ زبان تو حیوانوں کے منہ میں بھی ھوتی ھے مگر وہ علم اور سلیقے سے محروم ھوتے ھیں۔*
🌻🌹🌻
🌾🌾
*اگر انسان کو تکبر کے بارے میں اللہ کی ناراضگی اور سزا کا علم ہو جائے تو بندہ صرف فقیروں اور غریبوں سے ملے اور مٹی پر بیٹھا کرے*
🌾🌾
💛
*اگر اپنے ايمان اور عزت کی حفاظت کرنا چاہتے ہو تو جاهلوں کی طرح بحث نہ کیا کرو ايمان اور عزت دونو محفوظ رہیں گے*
🌻🌹🌻
💛
*کبھى کبھار بحث کرنے سے بہتر ہے جو آپ کو جیسا کہہ رہا ہے آپ ویسا تسلیم کر لیں کیونکہ وقت کے پاس بہتر جواب ہوتا ہے کانوں کے کچے لوگوں کو ایسا ہى جواب دینا بنتا ہے*
🌻🌹🌻
💛
*نصيحت کرنے والا اعلی اخلاق اور بھترین کردار کا مالک ہونا چائیے تاکی اس کی نصيحت کا اثر لوگوں کو متاثر کرے*
🌻🌹🌻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain