🌹♥️🌹
*جـب دلــوں میـں فـرق پڑ جـائے تو اس بے درد ساعت میں دلیلیں منطقیں اور فلسفے بے کار ہوتے ہیں*
♥️🌹♥️
🌹♥️🌹
*لوگوں کے بدلے ہوئے مزاج ہی تو ہمیــــں انسان بناتے ہیــــں ورنہ ہم سمجھ ہی نہ پائیــــں کہ زندگی کتنی مشکل ہے*
♥️🌹♥️
*نمازِ قائم کرو کیونکہ قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کے بارےمیں پوچھا جائے گا۔*🕋🕌🕋
*نہیں آتا مانگنا تو خالی ہاتھ پیھلا دو*
*وہ جانتا ہے بند لبوں کی بھی بولیاں سننا*
*جب تم تھک جاؤ تو اللہ کے سامنے رو لیا کرو*
*مشکلوں کا وزن گھٹ جائے گا*🕋🕌🕋
*کامیابی کا سفر نماز اور تلاوت قرآن کے بناء ادھور ہے*
*یاد رکھو نماز پانچ وقت اور اخلاق چوبیس گھنٹے فرض ہیں*🕋🕌🕋
عجیب لوگ تھے وہ تتلیاں بناتے تھے
سمندروں کے لیے مچھلیاں بناتے تھے
مرے قبیلے میں تعلیم کا رواج نہ تھا
مرے بزرگ مگر تختیاں بناتے تھے
وہی بناتے تھے لوہے کو توڑ کر تالا
پھر اُس کے بعد وہی چابیاں بناتے تھے
فضول وقت میں وہ سارے شیشہ گر مل کر
سہاگنوں کے لیے چوڑیاں بناتے تھے
ہمارے گاؤں میں دو چار ہندو درزی تھے
نمازیوں کے لیے ٹوپیاں بناتے تھے
کسی سے محبت کرو تو، اُسے اتنا پاکیزہ رکھو🖤
کہ *خدا* بھی دیکھ کر کہے "" کُن فیکُون""🖤
بہت کچھ ہے کہنے کو پر ناجانے کیوں اب کچھ نہ کہوں وہی بہتر لگتا ہے
#S___🍂🍁
(غزل)
سوچ نہ ڈیرے لاون لئی
تُوں آیا ایں جاون لئی
سُولاں اُتے نَچے آں
رُسیا یار مناون لئی
کِنّے پاپڑ وَیلے سُو
دھی دا داج بناون لئی
تیریاں گلّاں کرنا واں
اپنا مَن پَرچاون لئی
ہڈّاں دا ای بالن اے
چُلھے اندر ڈاہون لئی
ترلے تے نہیں کیتے سی
دنیا اُتّے آون لئی
ہجر ترا بس کافی اے
کیفی دے مر جاون لئی
(فیصل منظور کیفی)
ہو گا مشہور حسن شہزادیوں کا زمانے میں😘
مگر
کالا سوٹ پہن کے ہم بھی کمال لگتے ہیں 🙈🥀🌹💕
میری آرزوں کی اُمید تم ہو 🥰
میرا چاند تم میری عید تم 😍🌜
کبھی تو پڑھنے آئو میری تحریروں کو
ظالم
میں شاعری نہیں تمہارے دیے ہوئے درد لکھتا ہوں
وہ جو دل❤️کے قریب تھا
نا جانے کس کا نصیب تھا ———🔥🥀
کچھ نگاہیں👀 ،، منتظر ہیں،
اور کسی کو فرصت ہی نہیں.!!🖤
For u .,,,,,,,,,,,,
-" وہ لڑ کر بھی سو جائے تو بھی،
اس کا ماتھا چوموں میں، اس سے جھگڑا ایک طرف اس سے محبت ایک طرف_" 🙂♥️
•"_______✨🌸🥀
اب محبت ہے فقط چائے سے👈☕
پتی تیز ہو گی اور چینی ہوگی کم!!
??
💔👉☕
وہ خوش نصیب ھمارا نصیب پیتے ہیں
تمھارے ہاتھ کی چائے رقیب پیتے ہیں!
💔💔
میں آ کر دشمنوں میں بس گیا ہوں
یہاں ہمدرد ہیں دو چار میرے
*راحت اندوری*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain