کچھ اس طرح سے توڑے ہیں تعلق انہوں نے ،،،،،،،،💔
کہ ایک مدت تک ڈھونڈ رہی ہوں قصور اپنا ۔۔!!! 💔📚
💔💔میں مر جاوں! تو میری قبر پر لکھنا🥺💔💔
💔💔موت بہتر ہے۔۔۔ دل لگانے سے💔💔
🌹🌹
اک نام داستان میں اچانک سے آگیا 💔
وہ مسکرا رہا تھا اچانک سے رو پڑا 💔
داســـــــتان وفـــــــا بس اتنی سی ہے ۔۔💔۔
اس کی خاطـــــــر اسی کو چھـــــــوڑ دیا ۔۔۔😣
❤سانسوں کی مہک ہو یا چہرے کا نور❤
❤چاہت ہے آپ سے اس میں میرا کیا قصور❤
😒تم ہی سے سیکھا ہے نظرانداز کرنے کا طریقہ،
😶اب خود پر گزری تو برا لگ گیا‼
✌👑💔😶💝✌
💞💞 S❤️❤️
یہ فقیروں کی بزم ہے چلے آؤ میاں ..🍁
ہم بھلے لوگ ہیں اوقات نہیں پوچھتے..??_______✍️💫💥*
!!!! مرضی ھے تمھاری ...مار ڈالو .... یا جینے دو ھمیں !!!!
!!!!!!! دل بھی تیرا .... ھم بھی تیرے ....حق بھی تیرا ❤
#یار_توں_یار_جدا_نیئں_ہوندے❤
#_نہ_غربت_وچ_نہ_فرصت_وچ ❤
دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے😢
وقت نے بتا دیا ہے لوگوں کا میعار ورنہ
💔
ہم بھی وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے..........
💔
میں نہیں چاہتا تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...💔
S@...💞
زندگی! دیکھ تِرے دیدہ تمَسخر کی قسم
ہم تجھے چھوڑنے والے ہیں تماشا نہ بنا۔۔۔
🖤🥀💯🔥✨💫
بهلا میں زخم کهول کر دکهاؤں کیوں.
اداس ہوں تو ہوں، تمہیں بتاؤں کیوں..🖤💔
👉
مزاج اچھا ہے______ آج میرا...!!
کوئی دل دینا چاہے تو بسمہ الّلہ..!!❤❤.
👈مولا_مضبوط_رکھی🔥💯✌
👍تے_منافقاں_توں_دور_رکھی👍.. . . . . munafka💯
کون تھا وہ جس نے حال کیا یہ تیرا....
کس کو اتنی آسانی سے__ میسر تھا تو
🍂
ھاں،میں نکلا ضرور تھا ، بےچینیوں کی دوا لینے 😞
مگر،بےچینی بڑھتی گئ،سکوں ڈھونڈتےڈھونڈتے 😞
.❤❤❤
꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂*
*🎊اچّھی باتیں اچھی تحریريں🎊*
*💫رشـتے مـوتیوں جیسے ھوتے ھیــــں ... اگــر گـر بھی جــائیں ... تـو ذرا سـا جھک کـر اُٹھــا لینے چــاہئیں .......!!!*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
*ـ••┈┈•◈◉❒ 🌙 ❒◉◈•┈┈••*
💕
🍂🍃🍃🍃🌹🍃🍃🍃🍂
♥️♥️
*صبر انسان کی بنیاد ہے نظر میں کامیابی کی کنجی ہے سچائی حق کی زبان ہے سخاوت انسان کی زینت ہے اور موت ایک بے خبر ساتھی ہے*
♥️♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain