✌🔥 جلتى هے دنيا همارى يارى سے🔥
👌اب دنيا كى خاطر يار تو
نهيں چهوڑ سكتے___ 💕 👈🔥
#Shah
زیست آسان ہو بھی سکتی تھی لیکن ہم نے
تیری چاہت کو ہر اک بات سے بڑھ کر چاہا....
محبت مدتوں زندہ رہتی ہے عزت کے ساتھ بے عزت ہوجاۓ تو شرم سے ہی مر جاتی ہے
کاش روح کی جگہ 'تم' ہوتے میرے جسم میں...❤
جب 'تم' چھوڑ کے جاتے ہم مر تو جاتے...❤.
میں ہر شخص کی حقیقت سے آشنا ہوں🌹💌
میں نے مقام خاص دے کر آزمایا ہے لوگوں کو🌹💌
زخم جدائی کے دھیرے دھیرے ___,, بڑھ جاتے تو اچھا تھا..
کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر_____,,جاتے تو اچھا تھا.
💞 تنہایوں کا اک الگ ہی مزا ہے 💞
💞 اس میں ڈر نہیں ہوتا کسی کے چھوڑ جانے کا 💞😥💔
ایک شخص کی چاھت کا ارمان رھا اکثر ✨
جو جان کے سب کچھ بھی انجان رھا اکثر🍁💔
کچھ دل فریب لوگ تھے ۔۔۔
جن سے ہم دل امید لگا بیٹھے تھے ۔۔۔💔
💔😢💔
✌🔥 جلتى هے دنيا همارى يارى سے🔥
👌اب دنيا كى خاطر يار تو
نهيں چهوڑ سكتے___ 💕 👈🔥
❤️👈جیسا تم لوگ سوچتے ہو ، ویسے ہم نہیں ہے ✌
👈اور جیسے ہم ہے ویسا تم سوچ بھی نہیں سکتے !
*یہ بھی اچھا ہے کہ ہم اچھے نہیں ہیں غالب...*
*کِسی کو دُکھ تو نہیں ہوتا ہم سے بِچھڑنے کے بعد... Allah Hafiz
🤫🤫بدلے ہیں انداز انکے___🔥
💔کچھ اس انداز سے🔥
😙کہ اب وہ بڑے انداز سے😵
💔💔نظر انداز کرتے ہیں !!
*#$*
کوئی ملا ہی نہی جس کو سونپتے،محسن۔🥀
ہم اپنے خواب کی خوشبو،خیال کا موسم۔🥀
"کہنے لگے کیا چل رہا ہے آج کل..؟؟؟
ہم نے کہا صرف سانسیں..!!
🤦♂😭
یہی تو محبت ہے یارو کہ اب وہ
ہماری طرف کم سے کم دیکھتے ہیں
سرکار جون ایلیاء🔥
.
❣کیوں گھبراتے ھو کے ہم چھوڑ جائیں گے،،💝
💝ارے پاگلی ---!! ہم ہم ہیں کوئی تم نہیں !
نئے سال بتا تجھ میں نیا پن کیا ہے؟؟🤔💯
وہی چائے کا کپ اور وہی تنہا میں ہوں_ ☕
میں چاہوں بهی تو کبهی وہ لفظ نہ لکھ پاوں گا....
جس میں بیان ہو جائے کہ کتنا یاد آتے ہو تم.....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain