🔥زمانے کی سازشوں سے فکرمند نھیں ھوں میں👐✌
میری❤ ماں ❤کی دعاءیں👉 مجھے گرنے نھیں دیتیں💕 I love mother 
nakry to Girl k hoty hn jb dill krta h tb jawb deti hn 😃
لو جی حد ہی ہو گئ
اب وہ کہتی ہے میری سہیلی کو بھی لوڈ کرواؤ 😥😭😂😂😂😂
لوگ ہاتھ جوڑ کے یار منا لیتے ہیں
ہمارا پاوں پڑنا بھی رائیگاں گیا 💔🔥
🙂👌
بیوی میں تم سے بات نہیں کرونگی
شوہر ٹھیک ہے
بیوی کیا تم وجہ نہیں سننا چاہتے
شوہر نہیں میں تمہارے فیصلے کی عزت کرتا ہوں
🤣🤣🤣🤣🤣
شوہر وہ ہستی ہے جسکو اسلام کا پتہ ہو یا نہ ہو لیکن__
یہ ضرور پتہ ہوتا ہے🤔🤔
چار شادیاں کرنا اسکا حق ہے😜😜😂😂😂
استاد
شاگرد سے)اگر رتمہارے پاس دو سیب ہوں اور تمہارے دو دوست آ
جائیں تو تم کیا کرو گے۔۔
شاگرد:ان کے جانے کا انتظار۔۔۔😄🤣😄🤣
وہ ﭘﻮﭼﮭﻨﺎ یہ ﺗﮭﺎ😑
کہ اگر ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ٹانگ اڑانی ہو تو 🙊😒
ﺗﻮ ﮐﻮﻧﺴﯽ ﭨﮭﯿﮏ رہیگی🙄🤔
سجّی یا کھبّی😁😂😂😂😝
کسی کو جان بنانے سے بہتر ہے🙄😏
بندہ دیسی گھی کھا کر جان بنا لے✌🤩😋😂
وہ پسند آنے ہی والی تھی کہ اس نے بسکٹ کھول کر
کریم چاٹنا شروع کر دی😳😳😳😱😱
بابا جی فرماتے ہیں😳
لڑکیاں جتنا مرضی پڑھ لکھ لیں😒
کبھی بڑا آدمی نہیں بن سکتیں😝
😁💀😂😂
اتنـی شـرارتیــــں بھـر گئـی ہیـں دمــاغ میـں کہ🤣
دمـــاغ بھـی سٹـــوریج فــل کـا آپشــن دے رہـا ہــے__😁😂😂😂
بہت کرلی تیرے #حسن پہ شاعری ۔😁😁😍
اب تیرے #کرتوتوں پر کتاب لکھوں گا ۔😜😜😜😂😂😂
Hahahahah
نہانے کیلئے پانی سے مذاکرات پانچویں روز بھی ناکام... 😒
مذاکرات جمعے تک ملتوی۔ 🙈🙈🙈
جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ 🤔
ریاضی کے بعد زیادہ توجہ🙃
مچھلی کو کھاتے ہوۓ دی جاتی ہے😁😂
جن کو ہم نہیں پسند ان کے لئے فری آفر
وہ نا دائیں جائیں نا بائیں جائیں وہ
سیدھا بھاڑ میں جائیں
😆😆😆😆😆
لڑکا دکان پر گیا
اور بولا....
کلینڈر دے دو
دکاندار : کیسا دوں
لڑکا : جس میں چھٹیاں زیادہ ہو
😝😃😅😜🤣😀😂
ٹیچر
آج کیا پڑھاوں؟
سٹوڈنٹ؛
ٹیچر نکاح ہی پڑھا دیں
رولنمبر 13 والی سے😁😁😂😂😂
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
میرا اس شخص سے بس اتنا سا تعلق ہے🔥
اسے جب درد ہوتا ہے مجھے محسوس ہوتا ہے 🔥
مستقل بولتا ہی رہتا ہوں
کتنا خاموش ہوں میں اندر سے..!!
جون ایلیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain