محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔
💔لوگوں سے سنو گے تو مجھے برا ہی پاو گے💔
💔مجھ سے ملو گے تو مسکراتے ہوئے جاؤ گے💔
کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے❤❤❤
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے 💔💔💔💔
... عشق کو بھی عشق ہو تو پھر میں دیکھو عشق کو……
کیسے تڑپے، کیسے روۓ عشق اپنے عشق میں……💔😭$
زندگی اپنی ھے
تو راج بھی اپنا ھی ھوگا
*💔کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں💔*
*💔اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں💔*
خاموشیوں کو سمجھنا سیکھیں جناب 💞💞
ٹوٹے ہوئے لوگ لفظوں کا استعمال نہیں کرتے 💞
.❤❤❤
꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂*
*🎊اچّھی باتیں اچھی تحریريں🎊*
*💫رشـتے مـوتیوں جیسے ھوتے ھیــــں ... اگــر گـر بھی جــائیں ... تـو ذرا سـا جھک کـر اُٹھــا لینے چــاہئیں .......!!!*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
*ـ••┈┈•◈◉❒ 🌙 ❒◉◈•┈┈••*
💕
🍂🍃🍃🍃🌹🍃🍃🍃🍂
میں نے تیرے لحاظ میں ٹھکرا دیا جسے
وہ با ادب تھی اور نہایت حسین بھی......♥️
S🔥
koi mery dill da hall na jany o Rubba )-------->>

#محبت نہ #کرتے تو #آج اداس #نہ ھوتے💔
اک #چھوٹی سی #خطا میری #زندگی فنا کر #گئی❤
شُکر کرو جو درد ہم سہتے ہیں وہ لِکھتے نہیں
ورنہ_____ کاغذوں پہ لفظوں کے جنازے اُٹھتے❤
💔.
💔
*سب تعریف کررہے تھے اپنے اپنے یار کی*🍷۔۔
*ہم نے نیند کا بہانہ کر۔کے محفل ہی چھوڑ۔دی..*❣. )------->>S 🌹
#وقت بہت #قیمتی ہوتا ہے...
😂😂😁ہمیشہ #دوسروں کا ضائع کریں..😜😜😜😜
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
شوہر: میں آپ کی بہت عزت کرتا ہوں۔
بیوی: کتنی؟
شوہر: اتنی کہ اگر آٓپ بیڈ پر بیٹھیں تو میں صوفے پر بیٹھوں گاِ
بیوی: اگر میں صوفے پر بیٹھ گئ تو؟
شوہر: تو میں فرش پر بیٹھ جائونگا۔
بیوی: اور اگر میں فرش پر بیٹھ گئ تو؟
شوہر: تو میں ایک گڑھا کھود کر اس میں بیٹھ جائونگا۔
بیوی: اچھا اگر میں گڑھے میں بیٹھ گئ تو؟
شوہر: تو میں اس گڑھے میں مٹی ڈال دونگا کیونکہ آپ کو عزت راس نہیں آرہی ہے۔
😜😁😃😁😜😁😃
سیدھا سیدھا زوجہ محترمہ بولا کرو ۔۔
یہ لائف لائن ،پائپ لائن ،گیس لائن کیا ہوتا 🙄🙄🤷♀️🔥😅
میں: ہیلو فوڈ پانڈا 2 پیزا بھیج دیں😋
فوڈ پانڈا:کس نام پر؟
میں: اللّٰہ کے نام پر
🤭🙈😜🤔
بینک سے قرضہ لیں گے تو واپس کرنے میں تیس سال لگ جائیں گے ۔۔😶
اگر آپ بینک میں چوری کرتے ہیں تو آپ کو صرف تین سال قید کی سزا ہو گی ۔🌚🌝🤭
مزید کاروباری مشوروں کے لیے آتے رہا کریں ۔۔۔
شکریہ ۔۔🤣🤣🤣....
کسی لائف انشورنس کے نمائندے کے پاس دس منٹ بیٹھ جاؤ تو ۔ وہ یقین دلا ہی دیتا ہے
جینے سے زیادہ مرنے میں فائدہ ہے ۔۔🙊😛😜😝😅😂😋
فرام!ایف۔اے
👩آنٹی فرزانہ بتا رہی تھی😒
کہ کچن میں استعمال ہونے والے بیلن سے روٹیاں گول اور لڑکیاں سیدھی ہوجاتی ہیں
😂😂😂🙄😒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain