ہمارے دور میں سکول میں جس کے پاس لال پینسل ہوتی تھی
وہ اپنے آپکو کسی ہیڈ ماسٹر سے کم نہیں سمجھتے تھے
😁😁😁😁😁
لوگ کہتے ھیں کے محبت کے راستے میں ھر وقت درد ملتا ھے....!!
.میں سوچ رھا ھوں اسی راستے پر میڈیکل سٹور کھول لوں بہت چلے گا.
🤔🤔🤔🤔 توسی کی کہندے یو 😅😅😅https://zee.gl/Biv3Co
𝐼𝓀𝓇𝒶𝓂😜🤛🏻
*جو جو اپنی زندگی سے تنگ ہے* 😢🤷🏻♂️
*مجھے بتائے نیا پستول لیا ہے*😎🔫
*چیک کرنا ہے* 😜😻
بابا جی کہتے ہیں کہ ہمارے محلے میں شیخوں نے نیاز بانٹی😍
اپنے ہی بچوں کو دو دو دفعہ دے کر ختم کردی😕😒😒😐😐😐😂😏🙊
"- مجھے وہ اس قدر پسند ہے
☺ 😌
جیسے صبا کو ایزی لوڈ.!!! 😝😝🤭🤭🙉😜🙈🥀😂
پاکستانی لڑکیاں اس لئے بھی کالے چپل نہیں پہنتی کہی کزن یا سہیلی کہہ نہ دے🤨😒
یاڑ تم ننگے پاؤں کیوں
آئی ہو🤣🤣😝
😣خیر سانوں کی😣
مدت بعد کل اپنا چاند🌙 دیکھا۔۔۔
ساتھ گرہن🌚 بھی تھا😏 اور تین چھوٹے موٹے تارے🌟🌟🌟 بھی۔۔۔😊😂😂
20 منٹ تک سانس روکیں😅😁🙈🙈
محبوب آپکے جنازے میں ہوگا🤣🤣
پہلے میراکام کرنے کودل نہیں کرتاتھا
پھر میں نے محنتی لوگوں کے ساتھ بیٹھناشروع کر دیا ۔
اب اُن کابھی کام کرنے کودل نہیں کرتا۔ 🤔🤔😜😜
مفاد عامہ کیلئے شئیرکیاگیا🕺🏼
شوہر: کل ہماری شادی کو پانچ سال پورے ھو جائیں گے😍
بیوی: تو پھر😯😮
شوہر: دوبارہ الیکشن ھوں گے یا یہی حکومت چلے گی🙊🙉🤭🙈😬🤪😝
پیسے درختوں پر اگتے تو ہمیں کونسا مفت مل جانے تھے
انار اور آم بھی تو درختوں پر ہی اگتے ہیں
ہمیں کبھی مفت ملے ہیں
😂 😂 😂 😂
پانی ختم کرنے میں پرائمری سکول کے بچوں کا بھی بڑا ہاتھ ہے
ہر دو منٹ بعد۔۔
اشتاد جی پانی پی آواں
🤓😂😜😎😂
*مینوں اس گل دی بہت زیادہ فکر لگی اے 😢😭*
*میرے ویاہ والے دن واٹسپ کون چلائے گ* 😝😕😂
😁😁🤣🤣😂😂😂
آج اماں نے ڈیجیٹل سزا دی😞😛😔😂😢
پکڑ کر چارجر ھی چھپا دیا😒😇😜😰😥😅😂😕
مرد کی خوبصورتی اس کے اخلاق سے۔ عورت کی
خوبصورتی چہرہ دھونے کے بعد پتہ چلتی ہے
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
جو آپ سے سچی محبت کرتا ہے وہ رات کے دو بجے بھی آپکو گول گپے کھلانے لے جا سکتا ہے!!😍😘باقی یہ تارے وارے توڑ کر لانے والے سب فراڈئیے ہیں..😒😕😏😝😜😂😂😂😂😂
ساس:
بیٹا کیسے ہو؟
داماد:
ساڈی چھّڈو تواڈے گھر تے سکون اے نا ہُن...! 😜😜😂😂😂
😋
آپ نے اکثر دیواروں پر
" محبوب آپکے قدموں میں "
کے اشتہار لکھے دیکھے ہونگے
مگر کہیں
"بیگم آپکے قدموِں میں"
کا اشتہار دیکھا؟
نہیں نا
پتا ھے کیوں؟
کیونکہ عامل بابا خود شادی شدہ ہوتا ھے!
اور وہ جانتا ھے کہ کسی کا باپ بھی یہ کام نہیں کر سکتا!
🤪
موبائل پچاس ہزار کا🙄
اور😟
بیلنس زیرو۔🙁۔
ایسے لوگ صرف پاکستان میں ہی پائے جاتے ہیں 😳😎
ملک شہزاد صاحب کہتے ہیں کہ میرے سارے دوستوں نے گھونگٹ اٹھا لیئے ہیں 😢
اور میں ابھی تک کہتا ہوں دوپٹا اٹھا لیں ٹائر میں آجائے گا😂😝😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain