غریب کی چھاتی 34 انچ سے کم ھو تو نوکری نہیں ملتی
اور پرویز خٹک کی صرف سانسیں چل رہی ہیں ۔۔۔۔۔!
اور عہدہ وزیر _ دفاع 😂😂
کھلا تضاد 😂😂
ایک تیرے مان جانے سے ۔۔!!
میرے بھوکے یاروں کو میرے ولیمے کی روٹی نصیب ہو سکتی ہے ۔۔🙈
پہلے میں سنگل تھا
پھر میرے دوستوں نے اپنی گرل فرینڈز سے ملوایا
اب وہ سنگل ہیں 😃😂😉😉
یہ شونا مونا بابو جانو مانو کچھ نہیں ہوتے سب مسلمان آپس میں بہن بھائی ہوتے ہیں 😂😆😅😆😅
لڑکی:- جانو 😍😍😘 میں تمہارے خوابوں😴 میں نہیں آتی کیا 😳🤔😒
لڑکا :- نہیں میں کلمے پڑھ کے سوتا ہوں.😂😂🤩😎
کنجوس : بِیوِی فون پر : جان میں جس جہاز میں ہوں وہ لینڈ کرتے ہوئے گرنے والا ہے . کنجوس : تم ایک کام کرو زلیخا ، جلدی سے اپنا بیلنس میرے نمبر پر بھیج دو ! 😆😆😆
مالک، مالکن، نوکرانی اور فیس بک : مالکن : تم تِین دن سے کام پر نہیں آئی اور بتایا بھی نہیں ؟ نوکرانی : باجی میں نے تو فیس بک پر اسٹیٹس اپ ڈیٹ کر دیا تھا كے آئی ایم گوئنگ تو گاؤں فار تھری ڈیز صاحب جی نے تو کمنٹ بھی کیا تھا مس یو رضیہ 😆😆
گنجی عورتیں : ایک خاتوں کو بلا وجہ شک کرنے کی عادت تھی جب بھی اُس کا شوہر دفتر سے یا پھر کسی اور جگہ سے واپس آتا تو اس کے کوٹ کو بڑی عرق ریزی سے چیک کرتی اگر ایک بال بھی نظر آجاتا تو بے چارے شوہر کی شامت ہی آجاتی۔ ایک دن شوہر دفتر سے واپس گھر آیا تو بیوی نے اُس کے لباس کو پوری طرح چیک کیا لیکن کچھ نظر نہ آیا۔ اچھا! بیوی نے منہ بسورتے ہوئے کہا، اب تم نے گنجی عورتوں کے ساتھ بھی دوستی کرنی شروع کر دی ہے۔ 😆😆
فرماں بردار بیوی : فرمانبردار بِیوِی کیسی ہوتی ہے شوہر : آج کھانے میں کیا بناؤ گی ؟ بِیوِی : جو آپ کہیں . شوہر : واہ بھئی واہ ایسا کرو دال چاول بنا لو . بِیوِی : ابھی کل ہی تو کھائے تھے . شوہر : تو سبزی روٹی بنا لو . بِیوِی : بچے نہیں کھائیں گے . شوہر : تو چھولے پوری بنا لو چینج ہو جائے گا . بِیوِی : جی سا متلا جاتا ہے مجھے ہیوی ہیوی لگتا ہے . شوہر : یار آلُو قیمہ بنا لو اچھا سا . بِیوِی : آج منگل ہے گوشت نہیں ملے گا . شوہر : پراٹھا انڈا ؟ بِیوِی : صبح ناشتے میں روز کون کھاتا ہے ؟ شوہر : چلو چھوڑو یار ہوٹل سے منگوا لیتے ہیں . بِیوِی : روز روز باہر کا كھانا نقصان دہ ہوتا ہے جانتے ہیں آپ . شوہر : کڑھی چاول . بِیوِی : دہی کہاں ملے گا اِس وقت . شوہر : پلاؤ بنا لو چکن کا . بِیوِی : اِس میں ٹائم لگے گا پہلے بتاتے . شوہر : پکوڑے ہی بنا لو اس میں ٹ
آج کیا پکایا ہے : شوہر بِیوِی سے فون پر . آج کیا پکایا ہے ؟ بِیوِی غصے سے : زہر . شوہر : تم کھا کر سو جانا میں آج دیر سے آؤں گا . 😆😆😆
شادی کے بعد : بِیوِی اپنے شوہر سے : تم تو کہتے تھے شادی کے بعد بھی مجھ سے پیار کرو گے . شوہر : تو مجھے کیا پتہ تھا کے تمہاری شادی مجھ سے ہی ہو جائے گی . 😆😆😆
لاٹری : شوہر : میری لاٹری لگی تو تم کیا کرو گی ؟ بِیوِی : آدھے پیسے لے کے ہمیشہ کے لیے میکے چلی جاؤں گی . شوہر : 100 کی لگی ہے ، یہ لو 50 اور نکل لو شاباش ! 😆😆😆
فلم : ایک بیوقوف گھر پر فلم دیکھ رہا تھا کہ وہ اچانک زور زور سے چلایا اوئے سائن نہ کرنا اوئے پاگل پھنس جائے گا . بِیوِی : کون سی فلم دیکھ رہے ہو ؟ بیوقوف : اپنی شادی کی . 😆😆😆
میرا میرا : شوہر : میں تنگ آگیا ہوں ! تم ہمیشہ میرا گھر ، میری کار ، میرا میرا کرتی ہو ! کبھی ہمارا بھی کہا کرو . اب الماری میں کیا ڈھونڈ رہی ہو ؟ بِیوِی : ہمارا دوپٹہ 😆😆😆
بیوی::آفس سے واپسی پر سبزی لیتے آنا.اور نیلم سلام کہ رہی ہے.
شوہر::کون نیلم؟؟🤔
بیوی::کوئی نہیں بس اس لیۓ لکھا کہ تم میسج پڑھ لو..😂
شوہر::وہی تو میں کہو نیلم تو میرے ساتھ ہے،تو تمہارے ساتھ کون ہے؟؟🤔
بیوی!!کون نیلم کدھر ہو تم؟😠😠😠
شوہر::میں بازار میں....😉
بیوی!!اُدھر ہی رکو میں زرا آتی ہو،🏃♀👈🏃♀
10دس منٹ بعد
بیوی::کدھر ہو میں بازار میں ہو🤔
شوہر::آفس ہی ہوں ،اب آگئ ہو تو سبزی لیتے جانا😂😂
وڈی آئی نیلم😁😁😁
استاداں نال استادیاں 👫
🌹✨*♔꧁S❤S꧂♔*✨🌹
*لڑکا: تمہارا نام کیا ہے؟ 🤔*
*لڑکی: دفع ہو 😡*
*لڑکا: بہت ہی عجیب نام ہے 😂*
😂🤣😜😛😍🙈🤪😘😝😋
😂😂😀😀😀😀
خواتین کا میک اپ ایک ہونہار طالب علم کے سالانہ پیپر کی طرح ہوتا ہے😜♥
3 گھنٹے بعد پوچھو تو ایک ہی جواب ملتا بس 5 منٹ اور دے دیں.😂😂♥♥
😂☺😂😂😂😂
آپ کی مہینے میں کتنی بار
بے عزتی ہوتی ہے......؟؟؟؟؟
میرا توMonthaly Pkg لگا ہوا ھے 😂😂😂😂😂😂😉
اکثر لوگ جب شادی کے لئے سیریس ہوتے ہیں😌
تو خاندان میں کسی نا کسی بزرگ کی طبیعت سیریس ہوجاتی ہے...😝😜😒😁
خود کو کر نکما اتنا کہ ہر کام سے
پہلے😁
گھر والے سو بار سوچیں اینوں آکھاں کے نا😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain