Damadam.pk
shahzad-199's posts | Damadam

shahzad-199's posts:

shahzad-199
 

پٹھان ایئر ہوسٹس سے😉
تمہارا شکل ہمارا بیوی سے ملتا ہے😃
ایئر ہوسٹس:: بکواس بند کرو😕
پٹھان:: ماشاءاللہ زبان بھی ملتا ہے😂😂😜

shahzad-199
 

بابا جی کہتے ہیں
عورت کو جب بھی نظر لگتی ہے عورت کی ہی لگتی ہے مرد تو دیکھتے ہی کہتے ہیں
ماشاءاللہ
😂🤣🤭🤭

shahzad-199
 

پائل کی آواز کتنی پیاری ہوتی ہے نا😯😯😯
اور وہی آواز اگر رات کو 3 بجے آئے تو پھر😱😱😱😱

shahzad-199
 

بس وہ چار لوگ مل جائیں
قسمیں گولی مار دینی ہے جنکے بارے میں امی کہتی ہے
چار لوگ دیکھیں گے تو کیا کہیں گے 😡😠😵🙃😜😂😋😎😇

shahzad-199
 

#مجھـــــے عـــزت اُس خدا☝️نــے دی ہـــے😇😇
#کســـی کے برا چاہنے سے فرق نہیں پڑتا😘😘

shahzad-199
 

*_s̸🐏S_*
👈ہماری بندوق سے نکلنے والی ہر گولی ملکی سلامتی
اور امن کی جانب بڑھتا قدم ثابت ہوتی ہیں الحمدللہ♥️👍
*_S_*
_*🇵🇰⚔️xxxxSxxxx⚔️🇵🇰*_

shahzad-199
 

☆ : میرے محبوب وطن تجھ پہ اگر جاں ہو نثار . .
☆ : میں یہ سمجھوں گا ٹھکانے لگا سرماٸہ تن . .
☆ : جان سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں اور یہ ایک جان کیا ہزار جان بھی ہو تو اس وطن پر قربان کروں گا . .
☆ : میں وعدہ کرتا ہوں کہ جب بھی ضرورت پڑے میں جان دینے سے گریز نہیں کروں گا۔ #ان_شاء_اللہ
*
_*🇵🇰⚔️S⚔️🇵🇰*_

shahzad-199
 

مرچیں ویسے تو پودے پر ہی لگتی ہیں
لیکن کبھی کبھی لوگوں کو بھی لگ جاتی ہیں🤣😂

shahzad-199
 

بس وہ چار لوگ مل جائیں
قسمیں گولی مار دینی ہے جنکے بارے میں امی کہتی ہے
چار لوگ دیکھیں گے تو کیا کہیں گے 😡😠😵🙃😜😂😋😎

shahzad-199
 

*Azan*
بچپن میں ہم وہاں سونا پسند کرتے تھے
جہاں سے چاند تارے دکھیں
اور آج وہاں سونا پسند کرتے ہیں جہاں چارجر لگا سکیں
_Suchi😍_
😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣
_

shahzad-199
 

😉اس نے مجھ سے کہا چاند توڑ کر لاؤ😒
😋اور ہم جناب نے اُس کا منہ ہی توڑ دیا😜
😋کیونکہ ہمارا چاند تو وہی تھا نہ...😂

shahzad-199
 

پہلے لوگ ناراض ہوتے تھے تو کھانا نہیں کھاتے تھے
🤔😜😂🤔😜😂
اب ناراض ہوتے ہے تو آن لائن نہیں آتے
😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣

shahzad-199
 

تیرے ہاتھ سے تو گولی بھی قبول ہے
اے میرے دوست😘😘😘
مگر شرط یہ ہے کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گولی ڈسپرین کی ہو ۔۔😂😂😂😂😂✌✌✌✌

shahzad-199
 

اس نے کہا "جی لو گے میرے بغیر؟😒😏😬
میں نے مسکرا کر جواب دیا😊😉🙃
"تم کونسا میرا ٹچ موبائل ہو"😆🤣😂
#😜😜🙈🙈

shahzad-199
 

سارا ہفتہ صبح اٹھنے میں موت پڑتی ہے۔۔۔😕😕
اور اتوار والے دن ایسے آنکھ کھلتی ہے جیسے میں نے قوم سے خطاب کرنا ہو😓😒😒😒😒😒😒😒🤧

shahzad-199
 

تیرا نام چاند پہ لکھنے کو جی چاہتا ہے مگر ۔۔۔۔۔
ایک تو میرا ہاتھ نہیی جاتا اور دوسرا امی نے زیادہ دور جانے سے منع کیا ہے
😙😂🤣🤣

shahzad-199
 

ایک ریاضی کے ٹیچر خالی پلیٹ میں روٹی لگا کر کها رہے تھے کسی نے پوچها یہ کیا کر رہے ہو کہتے ہیں.... میں نے دال فرض کی ہوئی ہے 😂😂😜https://zee.gl/Biv3Co

shahzad-199
 

ٹیچر سچ اور وہم میں
کیا فرق ہے ؟ اسٹوڈنٹ سر آپ ہمیں پڑھا رہے ہیں یہ سچ ہے اور ہم پڑھ رہے ہیں یہ آپ کا وہم ہے .😃😝

shahzad-199
 

استاد جو لوگ سن نہیں سکتے انہیں انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟
شاگرد.. جو مرضی کہہ لیں وہ کون سا سن سکتے ہیں 😜😁😁😆

shahzad-199
 

*_☜بیوی کو اپنی پلکو پہ بٹھا لو دے کر خوشی سارے غم چرالو_*
*_☜پیار ایسا کرو کہ سب دیکھتے رہ جاٸیں_*
*_پڑوسن بھی کہے مجھے اپنی بیوی بنالو_*
😃😃😅🤣😃😅🤣🤣