Damadam.pk
shahzad-199's posts | Damadam

shahzad-199's posts:

shahzad-199
 

سیلفی لینے کے طریقے😂👇
😁
1:اگر دانت شو کرنے ہیں😕😕تو لفظ کراچی کو لمبا کر کے بولیں😉
کراچییییییییییی😲😲
2:چونچ والی سیلفی کیلئے 😕😕لفظ لاہور کو لمبا کر کے بولیں🙈
لاہوررررررررر😉😋
3:شرمانے والی سیلفی🙈🙈لفظ پنڈی کو ایسے بولیں😕😕پییییییییییییییینڈی😂😝😋
4:اگر خوبصورت سیلفی بنانا چاہتے ہیں😍😍تو مسکرا کر پیشاور کو اس طرح بولیں🙈🙈
پشاورررررررر😜😜😜
اب سب سچ سچ بتاو کس کس نے اندر ہی اندر یے پریکٹیکل کیا ہیں😂😂😆😅😅
No cheating😁😁😁😁

shahzad-199
 

مانا کہ آپ کو ہنسانا کا ٹھیکہ ہم نے لیا ہے😂
پر دانت صاف کرنے کی ذمہ داری تو آپ کی خود کی ہے نا😂

shahzad-199
 

𝐼𝓀𝓇𝒶𝓂😝🤪
*ماں بچوں سے بولی "*
*جو میری بات مانے گا*
*اور میرے حکم کے آگے چوں تک نہی کرے گا*
*اسے میں انعام دو گی۔۔*
*بچہ: 😌معصومیت سے!!*
*امی اس طرح تو سارا انعام ابو لے جائے گے* 😂😂😂

shahzad-199
 

𝐼𝓀𝓇𝒶𝓂😁😛
*استاد: ھر مرد کی کامیابی کے پیچھے*😎👇🏿
*عورت کا ھاتھ ہوتا ہے*🙋🏻😘👉🏻
*آپکا اس کے بارے میں کیا خیال یے?*🤔☝🏻
*شاگرد: ھمیں پڑھائ میں وقت ضائع کئے بغیر*🥴🤷🏻♂
*عورت کی تلاش کرنی چاہیئے* 😜😆😂

shahzad-199
 

𝐼𝓀𝓇𝒶𝓂😅🙈
*دنیامیں اب کرونا کی وجہ سے اموات کا سلسلہ*
*الحمدللہ تقریباً ختم ھو چکا ھے ۔* 😎👍🏻
*اب ان شاء اللہ کرونا کی وجہ سے*🧐
*پیدائش کا سلسلہ شروع ھوگا* 😚😌🤏🏻

shahzad-199
 

𝐼𝓀𝓇𝒶𝓂😏☹️
*بے عزتی اور شادی💑 ایک جیسی ہوتی ہے* 😁🤷🏻♂️
*اچھی تب ہی لگتی ہے"* 😜🤞🏻
*جب دوسرے کی ہو* 😂😝

shahzad-199
 

𝒮 𝐼😎😌
*کسی نے مجھ سے پوچھا کہ آپ گروپ چلاتے ہو 😂*
*میں نے کہا نہیں 😍ہم امیر لوگ ہیں😂*
*ہم نے ایڈمین رکھے ہوئے ہیں 😂 😂😜*

shahzad-199
 

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
استاد:۔۔بتاو جب بارش ہوتی ہے تو بجلی کیوں چمکتی ہے؟
شاگرد:۔ جناب وہ دیکھتی ہے کہ کہیں سوکھا تو نہیں رہ گیا۔
🤣🤣🤣🤣

shahzad-199
 

بندہ کتنا ہی سنجیدہ کیوں نہ ہو نہاتے وقت یکدم ٹھنڈا پانی اوپر پڑنے سے تین چار ٹھمکے غیر ارادی طور پر لگ جاتے ہیں.😂😂

shahzad-199
 

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ایک صاحب ہوائی جہاز میں سوار ہو نے کے لیے جارہے تھے- جب انہوں نے سیڑھیوں پر قدم رکھا تو ایرہوسٹس نے رکنے کے لیے کہا۔ ۔۔۔۔۔۔۔(ویٹ پلیز)
انہوں نےبر جستہ جواب دیا۔(110)کلو۔
🤣🤣🤣🤣

shahzad-199
 

کچھ لڑکیوں کی Selfi دیکھ کر دل کرتا
ہے کہ کاش ان کی موبائل میں فرنٹ
کیمرے کی جگہ "پستول "ہوتا...
😂😂😂😂😂😂

shahzad-199
 

جو لوگ ہمیں سوئی ہوئی قوم کہتے ہیں.
ان سے گزارش ہے کہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔
کہ ذرا Telegram اور whatsappکا چکّر لگا لیں
😂😂😂😂

shahzad-199
 

𝐼😎😳
جن نظروں کو ہم اچھے نہیں لگتے😒😒😒
اللہ کر ے ان نظروں کو عینک لگ جائے😝😂😂

shahzad-199
 

👍👍👨🎤
جس دن کاپی پیسٹ کا آپشن ختم ھوگیا،اس دن
ٹیلیگرام فیس بک واٹس اپ کے 90٪
دانشوروشاعر مر جائیں گے😂😂😂
😂😂😱😅😆😅😆😆😅😅😀😀

shahzad-199
 

*الحمداللہ*
میں نے اپنی *ذاتی* گاڑی لے لی ہے،🚗
اس کو زمین پر رکھ کر پیچھے کر کہ چھوڑو تو *شووووووووووو* کر کے آگے جاتی ہے، دیوار پر بھی چڑھ جاتی ہے

shahzad-199
 

بچپن میں والدین کہتےہیں,,تجھے کچھ سمجھ نہیں آتی ,,
جوانی میں بیوی کہتی ہے ,,آپ کو کچھ سمجھ میں نہیں آتا,,
بڑھاپے میں بچےکہتے ہے ,,آپ کو کچھ سمجھ میں نہیں آتا,,
سالا سمجھ نے کی عمر کونسی ہے,, یہ ہی سمجھ میں نہیں آتا,,
😜😝😛😝😜😝😛😛

shahzad-199
 

✮نسیم حسین لکھیم پوری✮:
خواتین و حضرات☺
توجہ فرمائیں۔
۔
۔
۔
_
_
_
_
یہاں پہ نہیں
اپنے کام پہ 😂😂😀

shahzad-199
 

اس قدر ادھار لے کر لوگوں سےکھایا ہے اس نے😛___________
کہ دکاندار بھی اس کے جینے کی دعاء کرتے ہیں 😂😂

shahzad-199
 

جنوری سے جانوروں، کا نیا سال شروع جاتا ھے اور محرم سے محترم لوگوں کا لھذا جو 👤محترم ھے اس نۓ سال سے دور رھے🙂

shahzad-199
 

اتنے عرصے بعد آخر اس نے میرے مسیج کاجواب دے ہی دیا 😁😁👇
" آئندہ مسیج مت کرنا"
🤣🤣🤣🤣