Damadam.pk
shahzad-199's posts | Damadam

shahzad-199's posts:

shahzad-199
 

*جب سے مرغی کو اپنے انڈے کی قیمت کا پتا چلا ہے*
*محترمہ کی چال ڈھال میں عجیب شاہانہ طرز سٹائل آگیا ہے😁😁😁😁😁*

shahzad-199
 

*no mask no entry* : 😎 😉😷
کوئی بھی حکومتی کارندہ آپ سے - / 5000 ₹ کا جرمانہ مانگے تو اس سے صاف کہہ دینا کہ 15 لاکھ میں سے کاٹ لینا!
😂😜😉😆😍

shahzad-199
 

𝐼𝓀𝓇𝒶𝓂🤪😋
میں نے نیا ٹوتھ برش لے لیا😊
پرانا برائے فروخت آدھی قیمت پر جو لینا چاہے رابطہ کرے
شکریہ😝😝😂😂🤭✌️

shahzad-199
 

𝐼🥶🤷🏻♂️
بابا جی کہتے ہیں 😬
ایک ٹھنڈ یورپ میں پڑتی ہے رنگ گورا۔ ناک سرخ ہوجاتی ہے😚
اور ایک ٹھنڈ ہمارے یہاں پڑتی ہے گال۔ ہونٹ ۔منہ ۔پیر۔سب پھٹ جاتے ہیں🙄😉🤭
گڈ مارننگ

shahzad-199
 

عرض کیا ہے
وہ کہتی ہے اپنے بھائیوں سے
میرے عاشق کو یوں نہ پیٹو
ذرا غور فرمائیے گا
وہ کہتی ہے اپنے بھائیوں سے میرے عاشق کو یوں نہ پیٹو
بڑا ضدّی ہے کمینہ پہلے کتّے کی طرح گھسیٹو😄😄😄😄😄

shahzad-199
 

ایک دن جنگل میں ایک گدھے نے دعوی کیا کہ آسمان کالا ہوتا ہے -
گھوڑے نے کہا کہ برخوردار آسمان نیلا ہوتا ہے . کسی سے بھی جا کے پوچھ لو . دونوں میں کافی بحث ہوئی لیکن گھوڑے نے کہا کہ چلو جنگل کے بادشاہ سے پوچھتے ہیں . اس کی بات فائنل ہو گی .
بادشاہ سلامت نے دونوں کی بات سُنی اور حکم دیا کہ گھوڑے کو گرفتار کر کے جیل میں ڈال دیا جائے ، گھوڑے نے کہا کہ بادشاہ سلامت میں نے کوئی غلظ بات تو نہیں کی . آسمان تو نیلا ہی ہوتا ہے .
بادشاہ نے کہا بات یہ نہیں ہے کہ آسمان نیلا ہوتا ہے یا کالا ... تمہارا جرم یہ ہے کہ تم ایک گدھے کو سمجھانے کی کوشش کر رہے ہو ...
😊😃🤔😜😂🤣😀😁

shahzad-199
 

جب آپ بہت زیادہ دکھی ہوں تو ایک عدد سبز مرچ🌶 لیں اور کھانا شروع کر دیں
یقین کریں آپ اپنا بڑے سے بڑا دکھ بھی بھول جائیں گے🤫😂😂😂😂

shahzad-199
 

لوگ اپنے جانو مانو کے مسیج ڈلیٹ کر کے سوتے ہیں
اور میں کمپنی والوں کے😂😂😂😂😂😂

shahzad-199
 

😀😂😂😀😀😂😂😂💐😂
کہتے ہیں کسی کے گھر خالی ہاتھ نہیں جاتے
اس لئے میں جہاں بھی ہے جاتا ہوں
چارجر ساتھ لے کر جاتا ہوں
😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣
_➡AR ⬅_

shahzad-199
 

نرس: محترمہ آ پ کے کتنے بچے ہے؟؟؟
محترمہ ۱۳
نرس : بڑی زر خیز زمین معلوم ہوتی ہے
محترمہ : زمین زر خیز نہیں بلکہ کسان بڑا محنتی ہے عشاء سے فجر ہل چلاتا رہتا ہے ظاہر ہے زمین زرخیز تو ہوگی
😜😝😛😜😝😛😛

shahzad-199
 

ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮩﺎں ﺳﮯ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ "ﻏﺮﻭﺭ"🙁😒
ہمارا تو "مونگ پھلی کا دانا" بھی چھلکوں میں گِر جائے تو😋😁
پہلے اُسے "ڈھونڈ" کے کھاتے ہیں😁😂😂😂

shahzad-199
 

R★S
جذبات کے لئے کوئی ٹائم ٹیبل نہیں دیکھا جاتا
جہاں Dp اچھی دیکھی ہائے، ہیلو ہو جاتی ہے ۔
( کتاب الٹھرکیات) 🤭
😜😜😜🤣🤣🤣😁😁😝😝😝
💞😊 *~_میری عادت ھے مسکرانے کی_~*😊💞

shahzad-199
 

سب لڑتے ھیں اپنے جانو مانو سے پر😜
میں لڑتا ہوں گھر والوں سے کبھی ریموٹ پر کبھی چارجر پر 😒😏😁😁

shahzad-199
 

𝐼𝓀𝓇𝒶𝓂😜😚
بیوی میں وہ طاقت ہے
جو صرف ایک بار گھور کے دیکھ لے
تو کریلے کے سالن میں شہد کا ذائقہ آجائے😋😁
یہ سچ ہے کیا؟؟ 😘
تو مجھے پھر 2 ہونا🙈

shahzad-199
 

𝐼𝓀𝓇𝒶𝓂😜😚
بیوی میں وہ طاقت ہے
جو صرف ایک بار گھور کے دیکھ لے
تو کریلے کے سالن میں شہد کا ذائقہ آجائے😋😁
یہ سچ ہے کیا؟؟ 😘
تو مجھے پھر 2 ہونا🙈

shahzad-199
 

𝐼𝓀𝓇𝒶𝓂🙀😆
*سب ممبر بے وفا ہوگئے😏*
*ہم بھی سب سے خفا ہوگئے😒*
*پھر بھی ایک دو لائک کر دیا کرو ظالمو🤓*
*ایسا لگتا سب کے سب اغوا ہو گئے🤣🤣🤣🤣🤣*

shahzad-199
 

سوشل میڈیا پر انگلش مار نے والی لڑکیاں🙀
شادی پر کہہ رہی ہوتی ہیں
امی وڈی بوٹی پائیں😂😂😂😂

shahzad-199
 

اتنی لڑائی تو پارلیمنٹ میں نہیں ہوتی
جتنی لڑائی ایک دن میں میری اور میری جان کی ہوتی ہے🤣 😚🤗

shahzad-199
 

دنیا میں پانچ بچے ایسے ہیں جو نہ خود پڑھتے ہیں نہ دوسرے بچوں کو پڑھنے دیتے ہیں اور وہ ہیں رودھرا،شیوا،ڈورےمون،چھوٹا بھیم اور وہ دو کمینے موٹو اور پتلو
😂😂😂😂😂😂🤣😂

shahzad-199
 

جو ہماری خوشیاں دیکھ کر رشتہ داروں کو لگتی ہیں
😎😎😂😂😂
اسے مرچیں کہتے ہیں