Damadam.pk
shahzad-199's posts | Damadam

shahzad-199's posts:

shahzad-199
 

#مجھے بھی #کرش😋 ^°بنا لو کوٸی"😜
#میں ^°کون سا #دہشت گرد "_ھوں"😒💔
#Alone😕

shahzad-199
 

❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!💔 💔🔥✌🙏

shahzad-199
 

.q1 all sweet Muslim and gud morning and juma Mubarak 🌹🌹🌹 all sweet Muslim

shahzad-199
 

*🌹💗آج کی اچّھی بات💗🌹*
*جس طرح ہمیں نیکی کرنے کی فکر ہوتی ہے اس سے کہیں زیادہ ہمیں نیکی کی قبولیت کی اور اس کو سنبھالنے کی اور اس کو ضائع نہ ہونے سے بچانے کی فکر ہونی چاہئیے...*
*نیکی کرنا بھی مشکل ہے لیکن نیکی کو بچانا اس سے بھی زیادہ مشکل ہے...*
*اکثر نیکیوں کو زبان کے گناہ کھاجاتے ہیں*
💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹

shahzad-199
 

*💗🌹آج کی اچّھی بات💗🌹*
💫 *اکثر وہ لوگ ﺟﻮ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﭘﯿﺮﻭﮞ ﺗﻠﮯ ﺳﮯ ﺯﻣﯿﻦ کھینچنے میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں اور اس کو زندگی کا حصہ اور خوشی سمجھتے ہیں،*
💫 *ان کو یہ ضرور سمجھ لینا چاہیئے کہ جب وقت پلٹا ہے تو پھر ایسے لوگوں ﮐﻮ ﮐﮩﯿﮟ ﭘﺎﺅﮞ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ بھی ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻼ ﮐﺮﺗﯽ۔*
💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹

shahzad-199
 

🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃
*★زندگی اندازوں اور وہموں پر نہیـــــں بلکہ ربّ العالمیــــــن پر یقین کرتے ہوئے گزاریں....یقیناً آپ کو زندگی آسان، خوشگوار اور مطمئن لگنے لگے گی★*
🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹

shahzad-199
 

.❤❤❤
꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂*
*🎊اچّھی باتیں اچھی تحریريں🎊*
*💫وقت کبھی بُرا نہیں ہوتا انسان اُسے بُرا سمجھتا ہے تو چلیں بُرا ہی کہہ لیں مگر یاد رکھیں یہ ایک بہترین وقت ہوتا ہے کیونکہ اِس میں آپ کے اردگرد بدترین لوگ سامنے آجاتے ہیں*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
*ـ••┈┈•◈◉❒ 🌙 ❒◉◈•┈┈••*
💕
🍂🍃🍃🍃🌹🍃🍃🍃🍂

shahzad-199
 

آنکھیں بھیگ جاتی ہیں تیری یاد سے🍁
میں بہانہ کر دیتا ہوں آنکھوں میں درد ہے😕💔 S .k4 .k4 S 💔

shahzad-199
 

*نا جانے کیوں آتے ہیں _____ زندگی میں وہ لوگ ؟؟؟*
*وفائیں کر نہیں سکتے _______ باتیں ہزار کرتے ہیں❤*
S *_#_❣️🥀😊💯✍️*_S

shahzad-199
 

میں ہر شخص کی حقیقت سے آشنا ہوں🌹💌
میں نے مقام خاص دے کر آزمایا ہے لوگوں کو🌹💌 bewafa log .j4

shahzad-199
 

مناسب سمجھو تو _____صرف اتنا بتا دو
دل بےچین ہے کہیں____ تم اداس تو نہیں..!!❤

shahzad-199
 

*جو ہم جیسے گناہ گاروں کے بھی لاڈ اٹھاتا ہے بس وہی اللّٰہ ہے⁦❤️⁩✨*

shahzad-199
 

میرا اس شخص سے بس اتنا سا تعلق ہے🔥
اسے جب درد ہوتا ہے مجھے محسوس ہوتا ہے 🔥

shahzad-199
 

⏭️⏭️⏭️😭 S .g3 .j1S .g3 S .j1 *💔بہانہ کیوں تلاش کرتے ہو مصروف ہونے کا💔*
*💔بس اتنا کہدیا کرو کہ اب دل میں جگہ نہیں💔*.g3 .j1 .j1.j1$💖💞💌

shahzad-199
 

کل تھے آباد پہلو میں میرے اب ہیں!!!
غیروں کی محفل میں ڈیرے!!!
❤️S💜S♉S♌S♏S💚S💙

shahzad-199
 

میرا ظرف سمجھو یا میری زات کا پردہ،
جب سے ٹوٹا ہوں خاموش رہتا ہوں ۔۔۔!
❤️💜♉♌♏💚💙

shahzad-199
 

لوگ زُلفوں کے اسیر ہوتے ہیں
میں نے اُسکے حجاب پر دل ہارا ہے
❤️💜♉♌♏💚💙

shahzad-199
 

وہ اپنے وقت کی قیمت بتا رہا تھامجھے🖤
جس پہ میں مفت میں جان وار سکتا تھا😑
❤️💜♉♌♏💚💙

shahzad-199
 

❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!💔 💔🔥✌🙏

shahzad-199
 

💔تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا..
مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..🥀🥀💔
*_#_❣️🥀S 😊💯✍️*_