ہم گنہگار ٹھہرے ہم جیسوں کو میسر کہاں ..؟💔تو ثواب جیسا ہے نیکی کے بدلے ملتا ہوگا ..!!🔥💯👑
*_#_❣️🥀S 😊💯✍️*_
سانس بھی ___ تیری ادا لگتی ہے .
جا کے پھر سینے سے _____ آ لگتی ہے
کیا غضب ہے یہ ____محبت کی نماز
پڑھ کے اٹھو تو _____قضا لگتی ہے💞 S
*_#_❣️🥀S 😊💯✍️*_
میری ہر سانس سے وابستہ رہیں گئ تیری یادیں
بے شک تیرے خیالوں میں میرا نام تک نہ ہو...🔥🔥🔥
*_#_❣️🥀S 😊💯✍️*_
ab tery bin jeee ly gy ham Kya hoa Jo Dill tot gea
wafa man ny ki tu ny be wafai ki
ab tery bin jeee ly gy ham 
یہ شہر چھوڑنا ہے مگر اس سے بیشتر
اس بے وفا کو اک نظر دیکھنا بھی ہے
🔥💔
*_#_❣️S 😊💯✍️*_
چھوڑا تو یُوں جیسے لاوارث تھی میں❤️😇
آدیکھ ذرا میرے رب نے کیسے لگایا سینے سے مجھے😊🦋
*_#_❣️🥀S😊💯✍️*_
ہم نشیں، خاموش دیواریں بھی سنتی ہیں یہاں❗
رات ڈھل جائے تو پھر چھیڑیں گے افسانہ کوئی🔥
#____سائیں 💥💯
*_#_❣️🥀S 😊💯✍️*_
اس شہرِ کم نظر کی عجب ریت ہے اے دل
مٹی کے بھاؤ بکتے ہیں ، کندن مثال لوگ 🖤🙂
*_#_❣️🥀S😊💯✍️*_
مدتوں بعد اسے خوش دیکھا تو یہ احساس ھوا ، 😔
کہ کاش _________ میں اسے پہلے چھوڑ دیتا ،💔
*_#_❣️🥀S 😊💯✍️*_
اُلجھن کیا بتاؤں؟؟؟؟ میں تُمہیں اپنے دل کی.... !!
تیرے ہی گلے لگ کر... !!! تیری ہی شکایت کرنے کو جی چاہتا ہے...
*_#_❣️🥀S 😊💯✍️*_
اذیت ___ راس ہے سائیں
جی بھر کے ستایا جائے💔🔥
*_#_❣️🥀S 😊💯✍️*_
کہاں کہاں سے مٹاؤ گے__یادیں میری😔
ہم تو تجھے ہر موڑ پہ یاد آئیں گے💔😢
*_#_❣️🥀S 😊💯✍️*_
جِن کو جینا عزیز ہے مولا
اُنکو عمریں ہماری لگ جائیں ___ 🔥🙃
*_#_❣️🥀S 😊💯✍️*_
❣👀امید ھے وہ دن بھی کبھی آئیں گے
سُن لو 💕
ہم تم سے ملیں گے اور سرِ عام ملیں گے😍😘
*_#_❣️🥀S 😊💯✍️*_
کردار سے بنائیں معیارِ زندگی
ماحول سے حیات کا سودا نہ کیجئے
🖤
*_#_❣️🥀S 😊💯✍️*_
"اُس نے اگر ہاتھ چھڑانے کا ارادہ باندھا۔۔
میں نے جینے کی اذیت سے مُکر جاناہے💔
_🙂🥀
*_#_❣️🥀S😊💯✍️*_
ایک تصویر تصور سے اُدھاری لے کر،
ہم نے سینے کے دریچوں سے لگا رکھی ہے۔
🔥😥✌️
*_#_❣️🥀S 😊💯✍️*_
*وہ مجھے پڑھ سکے*
*مرشد😘💯*
*اتنی اس کی تعلیم نہیں*
*_#_❣️🥀ساقی جٹ 😊💯✍️*_
بنا مطلب کے بات کرے مجھ سے
ایسے اک شخص کے تلاش میں ہوں
ایک لڑکی مجھے کہا کرتی تھی 😑
"شکل دیکھی ہے کبھی اپنی "😢
لیکن اب اُس کے شوہر کو دیکھ کر کلیجے میں ٹھنڈ پڑ گئی۔۔
😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain