ایک لڑکی مجھے کہا کرتی تھی 😑
"شکل دیکھی ہے کبھی اپنی "😢
لیکن اب اُس کے شوہر کو دیکھ کر کلیجے میں ٹھنڈ پڑ گئی۔۔
😂😂😂😂
میری پوسٹیں مقناطیس کی طرح ہوتی ہیں _____،،
ممبرز کھینچے چلے آتے ہیں ____،،
اور جو نہیں آتے ان میں آئرن کی کمی ہے ____،،😝😋🙈
بہت سوچا لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی.😕
کشتی وہاں کیسے ڈوبی جہاں پانی کم تھا..😂🙁
جس کو ہم ایک آنکھ نہیں بھاتے🧐
وہ دوسری آنکھ سے کوشش کریں👀
ہو سکتا ہے فرق محسوس ہو🤪😂🤭
*اب توں زندگی میں اتنا مضبوط بننا ہے😍*
*کے پیاز کے سوا کوئی رولانہ سکے 😆😉🤣*
ہر مرد کی پہلی خواہش
دوسری شادی
🤣😊
کھانا بھی بنالیتی ہوں کپڑے بھی دھو لیتی ہوں اور پاؤں بھی دبا دیا کرونگی
آگے آپکی مرضی
🙈🙈😍😂😂
سم ون: میں اوپن مائنڈیڈ ہوں
می: فیر تو تمہارا دماغ باہر گر جاتا ہو گا😂
کاش کوئى مجھے بھی کہتا😍😍😍
تم کسی اور کے ساتھ فری نہ ہوا کرو
مجھےجلن ہوتی ہے..😂😂
کتنی آسانی سے بول دیا تم نے کہ
چلے جاؤ 😥
کرایا تو دے دیتی پیسے نئی میرے کول😒😒😒😐
کمنٹ میں اظہار کرتی 🙈👻🤣
کاش کوئی لڑکی مجھے پیار کرتی 😒😒
🤣😝😜🤣🤣
لڑکا:: جان تم اب بدل گئی ہو😞
لڑکی :: کیسے😳
لڑکا:: میں اب تمہارا ہاتھ پکڑتا ہو تو تم پہلے کی طرح شرماتی نہیں ہو 😌
لڑکی:: کمینے پچھلی مرتبہ شرما کے انکھیں بند کیں تو پرس سے تین سو غائب تھے۔ 😏
😂😂😂
کچھ لڑکیاں سمجھتی ہوں گی میں😒😁😒
لائن مارتا ہوں،
ایمان نال دسو،
تسی ہے اس قابل 😂🤭😋😋
چند لمحوں کی ملاقات ہمیں چاہیے ہی نہیں
ہم تیری قربت میں جاگیں گے پوری رات مسلسل
تو دیکھ میری آنکھ میں اور دیکھ کر بتا
ہوتا ہے یہی حشر کیا___؟؟ دھتکارے ہوؤوں کا
جن صورتوں پہ اتنا غرور ہے
وہ ایک دن خاک ہوجائیں گی🔥🖤
تمہاری تھی، تمہاری ہوں ، تمہاری ہی رہو گی
ایسا میسج پتہ نہیں کب آے گا مجھے🙈😂
😂🤣😂😜😅
دنیا کی سب سے خوبصورت لڑکی پتا ہے کون ہے؟ دنیا کی سب سے خوبصورت لڑکی وہ ہے جو مجھ سے پیار کریگی
*😂😛🤣 ہے کوئی؟ 😅🙈🤪*
lagta h man bimar ho rha hun 
💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
💞اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain