ہمیں عادت نہیں یوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ہر کسی پہ فدا ہونے کی..........❤
تمھارا انداز ہی کچھ ایسا تھا کہ سنبھل نہیں پائے..👈💞💞۔۔
*ﺗﯿﺮﮮ ﺳﻮﺍ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮨﻢ*
*ﺗﻮ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﺳﻮﭺ ﮐﮧ ﺗﯿﺮﮮ ﺟﯿﺴﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﮨﮯ ❤*
#سوچ_سمجھ_کر_اپنوں_سے_روٹھا_کرو
#آج_کل_منانے_کا_راواج_ختم_ہو_گیا_ہے😕
چھوڑ جانے والوں نے یہ سکھایا ہے💯👇😕
آنے والوں کو اوقات میں رکھنا🔥
اچھے لوگوں کا تمہاری زندگی میں آناتمہاری قسمت ہوتی ہے اور انہیں سنبھال کر رکھنا تمہارا ہنر..........
مت پوچھ مجھ سے محبوب کی سادگی کا انداز
نظریں بھی مجھ پہ تھیں پردہ بھی مجھ سے تھا
ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہے
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں’’’”💔
میں نے اس کو میسج بھیجا ، اردو میں اشعار لکھے🎀
اس نے مجھ کو اتنا ڈانٹا اور ڈانٹا بھی انگریزی میں😥🖤🌸
😌😌
سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے 😢
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے 💔
💔ﺍٌﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺳﮯ ﺭﻧﮕﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻢ۔۔۔💔
💔ﮨﻢ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﭨﮩﻨﯽ ﭘﮧ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔۔۔۔۔💔
یہ لڑکیاں ہیں کہ تتلی سرشت حوریں ہیں ,
کوئی بھی پھول انہیں مستقل لبھاتا نہیں
قلبِ عباس
ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈـــــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﯾﺴـــــــﺎ ﺩﺭﺩ ﺩﮮ ﯾَﺎﺭﺏّ,😔
ﻟﻮﮒ " ﻭﺍﮦ " ﻧﮧ ﮐـــــــﺮﯾﮟ " ﭘﺮﻭﺍﮦ " ﮐـــــــﺮﯾﮟ۔۔۔😔
ہم وہ شاھین نہیں جو ہر شکار پہ گرتے ہیں
یہ دل کی چاہت ہیں ہم لاکھوں میں کسی ایک پہ مرتے
ہیں
محبت کرنے والوں کے عجیب ڈھنگ ھوتے ہے 🙄😍
کبھی سادہ کبھی ڈسکو کبھی ملنگ ھوتے ہ
طبیب عشق نے بتایا ھے دیدار یار سے پرہیز
مطلب یہ ھوا کہ وقت سے پہلے مرنا ھوگا
🤍❤️🤍
ان کا غم ان کا تصور ان کی یاد
کٹ رہی ہے زندگی آرام سے
آخری ملاقات کا پوچھا تھا_🥀
اس نے ناممکن بتایا ہے__
❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣
❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،❣❣
تیرے تکبر سے بھی زیادہ ہے😓
گستاخ لہجہ میرا 🍂🖤
#_$
*!__وہ خود پر غرور کرتے ہیں تو اس میں حیرت کیا___!!*
*!__جس کو ہم چاہتے ہیں وہ عام ہوہی نہیں سکتا___!!🖤*bye
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain