Damadam.pk
shahzad-199's posts | Damadam

shahzad-199's posts:

shahzad-199
 

*کسی کی تلاش میں مت نکلو*
*لوگ گم نہیں ہوتے بدل جاتے ہیں* 💔💔

shahzad-199
 

*وعدوں کو وفا کرنے کا ہنر بہت کم لوگوں میــــں ہوتا ہے ... زندگی کی شراکت داری کسی ایسے انسان سے ہونی چاہیے ... جو إســــــــں وقت بھی ساتھ نباہنا جانتا ہو ... جب آپ کے لئے چیزیں مشکل سے مشکل ہوتی جا رہی ہوں .....!!!*
💞 💞 💞 💞

shahzad-199
 

اچھے اخلاق اور اچھے کردار کے بغیر آپکی تعلیم -
آپکے دماغ پر بوجھ کے علاوہ کچھ نہي ، چاہے تعلیم دین کی ہو یا دٌنیا کی •

shahzad-199
 

دل میں رہنا سیکھیے جناب
غرور میں تو سبھی رہتے ہیں۔

shahzad-199
 

دل کو میرے سمجھاٸیے نہ یارب
یہ بات بات پہ بکھر جاتا ہے 🍁🙂
پاگل🙃🥀

shahzad-199
 

وہ کنگن کی شوقین لڑکی
میں بازار سے بیزار لڑکا🥀🍁
پاگل💯🙃💞

shahzad-199
 

” نہ عورت بُری ہوتی ہے نہ مَرد بُرا ہوتا ہے بُرا صرف وہی ہوتا ہے جو اللّٰه رب العزت کی قائم کردہ ” حد “ کو ختم کرتا ہے “✨🖤😔

shahzad-199
 

-" اور جب دل بھاری ہو جاۓ تو قرآن پاک پڑھ لیا کریں کیونکہ اس کلام میں جسمانی بیماریوں کے ساتھ ساتھ دردِ دل کی دوا بھی موجود ہے_" 😊❤️

shahzad-199
 

سنو پیاری گڑیا❤😊
نا پختہ زمینوں پر ہلکلی سی رم جھم بھی فقط کیچڑ ہی لاتی ہے محبت کر بھی بیٹھو تو
نکاح میں دیر مت کرنا♥️🥀🦋

shahzad-199
 

میرے ہونے سے تو بڑھتے ہیں مسائل ان کے
میں جو مر جاؤں تو اپنوں کو سہولت ہو گی💔😢

shahzad-199
 

*ایک لاحاصل شخص کی تمنا میں*
*ساری ہستی بکھر گئ میریツ*💔

shahzad-199
 

mujko ek help ki zarort h Kon kry ga ?

shahzad-199
 

مستقل بولتا ہی رہتا ہوں
کتنا خاموش ہوں میں اندر سے..!!
جون ایلیا

shahzad-199
 

🌹🌹
*گناہوں کو آسان سمجھنے سے پرہیز کرو کیونکہ گناہ تمہیں دنیا میں ذلت و خواری کا لباس پہنا دیں گےاور آخرت میں خدا کے غضب کا لباس پہنادیں گے۔*
🌹🌹

shahzad-199
 

بات خق کی ہو گی تو ہامی بھریں گے،😊
ہاں ہاں ، جی جی، ہر بات پہ نہیں ہوتی ہم سے۔😏🔥
#S+

shahzad-199
 

تم مِری اچھی دوست ہو لیکن
بعد میں پیار ہو گیا تو پھر؟ 🥀💜

shahzad-199
 

ﺟﺲ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﮨﺮ ﻣﺮﺩ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﭼﺴﮑﺎ ﭘﮍ ﺟﺎﺋﮯ
ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﯽ

shahzad-199
 

ﺟﺲ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﮨﺮ ﻣﺮﺩ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﭼﺴﮑﺎ ﭘﮍ ﺟﺎﺋﮯ
ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﯽ

shahzad-199
 

نفرت تھی اسے بے وفاؤں سے۔۔۔💔😒
ناجانے اس کی خود سے کیسے بنتی ہو گی۔۔۔😔

shahzad-199
 

ہمیں گرانا چاہتے ہو 😎
جناب!!
کوشش کر سکتے ہو✌️🤘