اس نے پو چھا کہ کیا پسند ہے تمہیں
میں بہت دیر تک اُسے دیکھتا رہا
ﮐﮭﻮ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ--------ﭘﭽﮭﺘﺎﺅ ﮔﺌﮯ ﺑﮩﺖ,💔
..💔
ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮ ﻟﻮﭦ ﺁﻧﮯ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ.💔
)----->S مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..!🔥💔
۔
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ👌💔
🌹

کوئی سمجھے تو ........ایک بات کہوں
عشق توفیق ھے ......... گناہ کبیرہ نہیں.💔💔👉👉
سردیوں کا سب سے بڑا مسلہ
چھاؤں میں بیٹھو تو سردی لگتی ہے😐
دھوپ میں بیٹھو تو
موبائل سکرین نظر نہیں آتی😕😏
وَڈی تحقیق
رس کے ساتھ چائے نہ پیا کریں کیونکہ
ساری چائے تو رس پی جاتے ہیں 😥🤔🙈🤣🤣
ہم پاکستانی گفٹ لے کر شکریہ نہیں بولتے۔۔۔😉😉😉😂😂
ہم گفٹ لے کر کہتے ہیں کہ اس کی کیا ضرورت تھی🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
es zindgi men Jo Mila h
k ye Meri wafa ka sila h 
کیا فائدہ اتنی پڑھائی کرنےکا😌😌🤪🤨
جب یہ بھی نہ معلوم کرسکے کہ سسرال کو انگلش میں کیا کہتے ہیں
😀🤣☺☺☺😆😆😁
مجھے ملنا ہے______تم سے اس جہاں میں ۔۔۔❤❤❤
جس جہاں میں بچھڑنے_____کا رواج ہی نہ ہو۔۔۔❤❤❤
"ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﻗﺎﺑﻞ ﻣﺮﻣﺖ ﮨﮯ ﺳِﻮائے ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﮐﮯ"!🌸❤
_______💕💯
____🙃
ویسے تو بہت ہیں یہاں میرے چاہنے والے
مگر ہائے ، وہ محترمہ ، جس کی تمنا رہتی مجھے
____🙃
سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا...!!!👌
کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے...!!!💔💔
💔آنکھیں لال ہو جاتی ہیے اُُسے یاد کر کر کے💔
❤اے خُدا❤
💔مِلا دے میرا یار تجھے تیرے یار کا واسطہ💔

💕 جانے ایسی بھی کیا دل لگی تھی تم سے 💕
💕میں نے آخری خواہش میں بھی تیری محبت مانگی 💕
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بے زبان عاشق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں ۔۔۔✌🏻
؟؟؟
یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں۔۔۔🔥
چھوڑونہ یار کیا رکھا ہے سننے سنانے میں
کسی نے کسر نہ چھوڑی دل دکھانے میں💔😢
مجھے اچھی لگی اس کی ادا
چار دن عشق
پھر الوداع
🥀🔥
ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!💔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔
وہ تو پیار محبت میں ہوتا ہے میں اور تُو.........❣️
میرا تُو عِشق ہے جِس میں بس "تُو" ہی "تُو.........❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain