لڑکوں کو حسن لے ڈوبا اور لڑکیاں دولت کے پیچھے رہیں 💯
نتیجہ صرف ذلالت ہی ذلالت 🖤
میں اتنی ہی خاموشی سے
_______دیکھتا ہوں تمہیں
وہ کہتے ہیں نا ________
عبادت میں __ بولا نہیں جاتا
.....
یا اللّه یا رحمٰن یا رحیم مجھ سمیت جو بھی کسی بھی وجہ سے پریشان ہے سبکی پریشانی اپنے حبیب کے صدقے ختم فرما عزت پردہ رکھ اپنے حفظ و امان میں رکھ Ameen
زندگی ہو تو مولا علی (ع)
جیسی اور آخری سانس کا وقت ہو ایسا امام حسین ع
جیسا ۔
🙏🙏🙏🙏
اچھے نے اچھا اور برے نے برا کہا مجھے 💕💕
جس کو جتنی ضرورت تھی اس نے اتنا ہی پہچانا مجھے❤💔
کِتنــــے اِحسان ھیں - 'اللہ کے ہم پـــر -
کبھی پڑھـ کـر - 'سورہ رحمن' دیکھنا •
ماں باپ کا سایہ سر پر ہمیشہ قائم رہے
جس کو ضرورت ہے وہ لکھے
آمین
زندگی ايک سفر ھے مقابلہ نھیں۔❣️
خوش رھيں اور خوشياں بانٹيں۔✌
ہر شخص تو فریب نہیں دیتا___!!
مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا___!!❤
قدر اور قبر کبھی جیتے جی نہیں ملتی
مر جائیں تو قبر بھی تیار اور قدر بھی
اگر شادی اپنے خاندان میں کرنی ہوتی ہے ______تو محبتیں بھی اپنے خاندان میں کیا کرو۔۔۔🙄
کسی کا دل چیر کر تو ہم نہیں دیکھ سکتے لیکن وقت اور حالات یہ اندازہ کرنا سکھا دیتے ہیں کہ کون دل سے کچھ کر رہا ہے اور کون صرف زبان سے
نرم لہجے سے ہمیشہ مضبوط اور دیرپا رشتے تخلیق پاتے ہیں ۔جبکہ مسکراہٹ درد کی شکست اور چہرے کی رونق ہے♥😊
#پھولوں کے شہر کے #باسی ہیں ہم
#دنیا سے گئے بھی تو #مہک چھوڑ جائیں گے❤️
سنا ہے حشر میں کوئی کسی کا نہیں ہوگا
لیکن یہ سلسلہ تو ابھی سے عروج پہ ہے
جب روح میں اتر جاتا ہے بے پناہ عشق کا سمندر..
لوگ زندہ تو رہتے ہیں مگر کسی اور کے اندر..
January
محبت کی آزمائش دیکھ دیکھ کےتھک گئے ھیں...
اے خدا
قسمت میں کوئی ایسا بھی لکھ دے جو موت تک وفا کرے....??💔❤💕
❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہے❤
❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤
❤️
وہ پسند آنے ہی والی تھی کہ اس نے بسکٹ کھول کر
کریم چاٹنا شروع کر دی😳😳😳😱😱
☝بہت ہی پرکشش ہوتی ہیں》ᎠᏢᏃ 《ہماری]🚶🔥
👂سنا ہے لوگ انہیں 》ᏃϴϴᎷ 《کرکےدیکھتے ہیں👀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain