Damadam.pk
shahzada@dil's posts | Damadam

shahzada@dil's posts:

shahzada@dil
 

اگر آپ کو جنوری کے اسپیلنگ بھول جائیں
تو JANUکے ساتھ ARY لکھ دیں تو January بن جائے گا 😜😜
اب تھینکس بول کر شرمندہ نا کرنا 🙊🙊🙈🤣🤣

shahzada@dil
 

زندگی اپنی مستی میں جیا کر۔۔!!💌
🔸♥🔸
🔘یہ عشق بہت بری چیز ہے .😘✔

shahzada@dil
 

روح سے محسوس کریں،لفظوں میں تمہارے کھو جائیں💕
یہ عشق کا موسم ہے،کہو تو___ آپ کے ہو جائیں💕

shahzada@dil
 

تحقیق
بچے ماں سے زیادہ مار اس وقت کھاتے ہیں
جب وہ انہیں نہلا رہی ہوتی ہے 😂😂😂

shahzada@dil
 

اے دل تجھے کیسے سمجھاؤں😢😢
انی دیا منو کڑیاں پھسانیاں نئ آندیاں 🙈🙊🙊😂😂

shahzada@dil
 

اگر آپ سب کو جانو مانو بابو شونا آدھا پونا رونا دھونا سے فرصت مل گئ ہو تو😁😂😂😂😂😂
کوئ میرا حال چال بھی پوچھ لو بخار ہے مجھے😒😒🤧🤕🤒🤒

shahzada@dil
 

Aslmoalikum
*کامیابی چل کر نہیں آتی ہمیں اُس تک پہنچنا پڑتا ہے۔ٹھیک اُس طرح جس طرح ہر پرندے کے لئے خدا نے کھانا تو دیا ہے پر اُس کے گھونسلے میں نہیں....!!!!!*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

shahzada@dil
 

ہم نے اپنے بارے میں کبھی سوچاہی 🤔نہیں🚫
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مرشد۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 😇
۔😎 ۔ ۔ ۔ لوگ کافی ہیں سوچنے کے لیے۔۔۔۔🤗💪

shahzada@dil
 

khubsurti to ik taraf
main to masoom b bohat hon😂😂😍

shahzada@dil
 

👈👈کردار دیکھ 😳کر لوگ مرید😊 ہوجاتے ہیں ۔۔!!💕
✨ہم زبردستی 😏 دلوں پر قبضہ😋 نہیں کرتے ۔۔!!❤
Me And My Cazn 👈

shahzada@dil
 

لڑکیاں میری پوسٹ پر اس لۓ نہیں آتیں
وہ ڈرتی ہیں کہ اتنا خوبصورت
لڑکا ہماری قسمت میں کہاں

shahzada@dil
 

فرض کرو تمہاری امی نے جو لڑکا پسند کیاوہ میں ہوا
تو کیا کرو گی😂😜😘🙈😂
Select😍 ya Reject😒🤦
Btao?🙈

shahzada@dil
 

🤣جب بھی ریاضی کے ٹیچر کہتے تھے
کہ فرض کریں
میں وہیں سمجھ جاتا تھا کہ یہ سوال
اپنی سمجھ سے باہر کا ہے😂

shahzada@dil
 

سب سے ذیادہ بے وقوف کون ہے؟
1:- گرلز
2:- لڑکیاں
3:- یا پھر👈کڑیاں🤭🤭

shahzada@dil
 

Girls ApKi cast kia hai?🙄
Boys Apni.cast wali ko.impress kr k.dikho
Srf himt wali girls ana
😛😐😏No bad comments

shahzada@dil
 

بچپن سے میرا سپنا تھا کہ مجھے
زندگی میں کوئی ایسا ملے جسے پا کر میں سب کچھ #
بھول جاؤں
اور پھر مجھے ایک دن موبائل مل گیا ...🤗🤣🤣🤣
Hayee🙊🙈

shahzada@dil
 

جانتے ہو امید ٹوٹنا کسے کہتے ہیں
جب مہمان پلیٹ سے آخری سموسہ بھی اٹھا لے 😞😞😞
😂

shahzada@dil
 

شادی کے بعد کتنے بچے ہونے چاہئے ؟
جواب آپ کے فون نمبر کا
آخری ہندسہ
MINE 1 😒😏😏

shahzada@dil
 

عشق بھی کوئی کرنے کی چیز ھے
کرنی ھیں تو میری تعریفیں کرو🙈😂

shahzada@dil
 

عورت اپنے پسندیدہ مرد کے ہاتھوں ذلیل ہوتی ہے
اور مرد
جہڑی لب جاٸے اودے ہتھوں😜🤣🤣