Damadam.pk
shahzada@dil's posts | Damadam

shahzada@dil's posts:

shahzada@dil
 

یا ﷲ اگر مجھے سنگل ہی رکھنا تھا تو اتنا خوبصورت کیوں بنایا😙
😛😜😜🙈

shahzada@dil
 

دوکان پر لکھا تھا⁦✍️⁩
شادی کا تمام سامان دستیاب ہے
میں نے دلہن مانگی🙈🙈
مجھے وٹے اور مکے مار کر بھگا دیا 😰😭😭

shahzada@dil
 

پاکستان ایسا واحد ملک ہے
جہاں سالن والی دیگچی چاٹنے سے شادی پہ بارش ہوجاتی ھے 😂😂😂
سائنس پریشان

shahzada@dil
 

کچھ لڑکیاں روتی ہوئی اتنی کیوٹ لگتی ہیں
سمجھ نہیں آتی بندہ چپ کروائے یا پھر ایک اور لگائے😂🙆😝 JuTT putti

shahzada@dil
 

کتنے عجیب ہیں تیرے شہر
کے لوگ فراز۔۔۔
محبت کا شوق رکھتے ہیں مگر ملاقات نھیں کرتے
😋😋🤣

shahzada@dil
 

کتنے عجیب ہیں تیرے شہر
کے لوگ فراز۔۔۔
محبت کا شوق رکھتے ہیں مگر ملاقات نھیں کرتے
😋😋🤣

shahzada@dil
 

Larkiyon kiyn itna marti ho mujhe p aisa kia hai mujhe m 🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈 dekh k ma sha allah kaha karo 😂😂

shahzada@dil
 

🌺#تم بدلو #تو #مجبوریاں🖤
#واہ_____مرشد🔥
💝#ہم #بدلیں #تو بے #وفا 💔
🌺Jutt_style🌺

shahzada@dil
 

كہاں سے لاؤں اپنے خوابوں كى شہزادى،،،،،!!!!
يہاں تو نور سے نوردين،اور ثنا سے ثنااللہ نكل آتا ہے.....😂😂

shahzada@dil
 

Kis kis ko rat ma aj Kal ya awaz ati ha garam aandyyyyy🥚
😂🤣

shahzada@dil
 

میں بہت #Cute تو نہیں ہوں 😌
مگر کبھی کبھی ایسی #سیلفی آجاتی ہے کہ #دل کرتا خود کو ہی #پرپوز کر دوں🙈😍😂😝✌🏻

shahzada@dil
 

میری پوسٹ سے گزرنے والے تجھے تیری امی کی قسم
سچ بتا
لڑکی ہو یا لڑکا😂😂

shahzada@dil
 

خط لے جانے سے منع کر دیا کبوتری 🕊🕊 نے 🙈
بولی میرا خود اسکے کبوتر سے جھگڑا ہوا ہے😜🤣🤣🤣🤣🤣🤣
#jutt

shahzada@dil
 

کبھی کبھی مجھ سے ایسی چائے بن جاتی ہے 🤪😋😋
شاہ جہان پی لیتا تو میرے ہاتھ کٹوا دیتا 🤪🙈😒😂

shahzada@dil
 

ایک تو سنگل ھونے کا صدمہ
اور اوپر سے کوٸی مانتا نہیں وہ الگ صدمہ😭😭

shahzada@dil
 

جو لوگ میری پوسٹ پہ نہیں آتے
اللہ کرے ان کی شادی میں نادرا والا فوٹو گرافر آۓ۔
آمین
🤣🤣🤣🤣

shahzada@dil
 

سردیوں میں رات 3 بجے🕒
💦پانی میں 🏔️برف ڈال کر نہائیں🛀
تو رنگ 👸 دودھ جیسا سفید ہو جائے گا 👰
👥لوگ کہیں گے واہ کیا 🤷 نورانی رنگ پایا ہے
مرحوم نے 😅

shahzada@dil
 

تاریخ گواہ ہے
محبت ہمیشہ مردوں نے نبھائی ہے..
Agree ?

shahzada@dil
 

شادی کرنا کوئی گناہ نہیں🙄
اس لئے خود بھی کریں اور🤭
میرے لیے بھی کوئی ڈھونڈ دیں.🙈🤪🤣

shahzada@dil
 

مجھے 50 روپے ملے ہیں ...🙄
جس کے بھی ہیں وہ اپنا شناختی کارڈ یا بے فارم, اصل تصویر' اور 500 روپے دے کر لے جائے
😂😂😂