Damadam.pk
shahzada@dil's posts | Damadam

shahzada@dil's posts:

shahzada@dil
 

پاکستانی لڑکے کسی لڑکی سے انباکس میں بات نی کرتے
اگر کرتے بھی ہے تو اسلامی
تعلیمات اور مذہبی امور پر
تبادلہ خیال کرتے

shahzada@dil
 

apni bahaduri ka Koi Qisaa sunawo 😂
main ny 1 bar 5 larko ko akely mara ta🙄

shahzada@dil
 

فیصل آبادی جوڑا
شوہر بال کٹوا کے گھر آیا اور بیوی سے بولا اب میں تم سے دس سال چھوٹا لگ رہا ہوں
بیوی بولی ٹینڈ ہی کرا لیندا اینج لگنا سی ہو نے ای پیدا ہویا ایں
😂😂😂

shahzada@dil
 

دسمبر میں آنے والی سردی سے ڈر نہیں لگتا صاحب۔۔۔😏
دسمبر میں غالب اور فراز کی بھٹکتی آتماؤں سے ڈر لگتا۔۔۔😂😂😂😂😂😂

shahzada@dil
 

تیری یادوں کے گھوڑے وہاں وہاں بھی دوڑے 💖
جہاں مٹی تھی چکنی اور کلو کلو کے روڑے 😘😜

shahzada@dil
 

ہم پاکستانی گفٹ لے کر شکریہ نہیں بولتے۔۔۔😉😉😉😂😂
ہم گفٹ لے کر کہتے ہیں کہ اس کی کیا ضرورت تھی🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
18

shahzada@dil
 

Kabi yahan bt karty ho kbi wahan bt krty ho ap Barry log ho sahab ham sy Khan bt krty ho

shahzada@dil
 

شریف اتنا ہوں کہ... 😶😶جب لڑکی نے کہا کہ واٹس ایپ دے دو... تو میں نے کہا محترمہ پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کر لو....... بعد میں پتہ چلا کہ وہ نمبر مانگ رہی تھی.... 😭😭😭😭😢😢🙈

shahzada@dil
 

بابا جی کہتے ہیں کہ لڑکیاں تو صرف دل دیتی ہیں
🤣😂😀🤣😂😀
لڑکوں کو دل کے ساتھ ساتھ بل بھی دینا پڑتا ہے

shahzada@dil
 

میں آخری آفر د یتا
ہوں۔۔😒😒
فیس بک چھوڑدو
میرا واٹس ایپ نمبر لو اور گھر جاؤ😏😏😎🤣🤣😝🤣

shahzada@dil
 

آج ایک لڑکی نے کال کی اور کہنے لگی کہ
بیلنس بھیجو مینے بھی کہہ دیا جان مانگو تو حاضر ہے باقی یہ چھوٹی سی قربانیاں ہم نہیں دیتے.!😂

shahzada@dil
 

تاریخ گواہ ھے۔۔۔
لڑکیاں جب بھی لڑکوں کو دیکھ کر زولفیں لہراتی ہیں۔۔۔
5 6 جوئیں لڑکوں کی طرف ہجرت کر جاتیں ہیں۔۔

shahzada@dil
 

دل نہیں دینا تو نہ دو ❤️❤️
دل والے سٹیکر ہی دے دو 🙈🙈😜
کنجوسوں 🙄🙄

shahzada@dil
 

Girls ApKi cast kia hai?🙄
Boys Apni.cast wali ko.impress kr k.dikho
Srf himt wali girls ana
😛😐😏

shahzada@dil
 

کوئ ویلی نکمی
لڑکی😂
جس کو گھر میں ہر وقت ڈانٹ پڑتی ہو
میں اسکے دکھ سننا چاہتا ہوں🙈

shahzada@dil
 

پرسنل سوال
آپ کی آنکھ مبارک کتنے بجے رات کو بند ہوتی ہے🤔 🙄😳😂🤣

shahzada@dil
 

اپنے جانو مانو کی قدر کریں ان سے محبت کریں 😍😋😋
میرے پاس نہیں ہے مجھ سے پوچھو جانو کتنی بڑی نعمت ہے 🙊😂
Masoom bchaaa😳

shahzada@dil
 

*انداز ضدی،تلخ مزاج ہیں ہم__المختصر*!
*جو آپ کی کتاب میں نہیں__وہ باب ہیں ہم*🔥

shahzada@dil
 

گرلز 🙋 آپ کے کتنے بھائی ہیں؟؟ 🤔
بوائز جتنے بھائی ہے اتنے سوال پوچھ لو 😜🙈
صرف ہمت والی girls آنا 😅

shahzada@dil
 

💕مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_
چاہت___تھی،،،⚘
💕#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے،
آج بھی اکیلے ہیں.🥀😊