کم عمری میں شادی کا ایک نقصان یہ بھی ہے کہ ماں بچوں کے آدھے پاپڑ خود کھا جاتی ہے۔
ہر چیز کی قیمت وقت آنے پر پتہ چلتی ہے۔۔
فری میں ملنے والی آکسیجن بھی ہسپتال میں مہنگے داموں
میں بکتی ہے،،💔💯
🌺تمہیں تمہارا #شہر___مبارک ہو 🙏
💝#ہمیں تو #عشق ہے اپنے #شہر #لاھور سے💞
🌺
*لوگ کہتے ھیں پیار کرنا مشکل ہے 😉*
*اور ٹیچر کہتی ھیں جو چیز مشکل لگے اسے*
Lii *بار بار ریپیٹ کیا کرو😝😜*
آج مے مارکیٹ گیا تھا وھا ۔ ایک دوکان پے لکھا ھوا تھا
شادی بیاء کا سارا سامن دستیاب ہے
مئی نے دلہن مانگی تو لوگو نے مجھے بہت مارا
آپ لوگ بتاو بھای میری کوی غلطی تھی کیا👩👩👦👦👩👩👧👩👩👧👦
#ﮔﺮﻟﺰ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﮟ
ﺟﺐ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﭼﮭﺖ ﺳﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﺍﺗﺎﺭﻧﮯ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﻮ😄😄
ﻭﺍﭘﺴﯽ ﭘﺮ ﺩﻭﮌ ﮐﯿﻮﮞ ﻟﮕﺎﺗﯽ ﮨﻮ??😂😂
کراچی میں ایک شادی پر لڑکی نے حق مہر میں 15 کلو انڈے مانگ لیے دولہا فرار 🤣
کیا آپ 50 لاکھ جیسی معمولی سی رقم کے لیے 😒😋
مجھ معصوم 🙈
کو تھپڑ ماریں گے👋👋
Girls. pizza 🍕 ya. bf ☺
boys. car 🏎 ya. gf😛
ٹُوٹا طلسمِ وقت تو کیا دیکھتا ھُوں میں
اب تک اُسی جگہ پہ اکیلا کھڑا ھُوں میں
چھوڑ دیا مرشد لوگوں کی باتوں میں آنا جس کو نیک شوہر کی ضرورت ہو گی
وہ خود ہی پوسٹ پر آ جائے گی میری تسبیح لاؤ
😂😂😂
آج میں بہت خوش ہوں ایک لڑکی نے پورے بازار میں سب کو چھوڑ کر صرف مجھ سے پوچھاپیکو والی دکان کدھر ہے۔🤣🤣🤣✌️
کچھ لوگ اتنے کنجوس مکھی چوس ہوتے ہیں
اگر پوسٹ اچھی لگے تو من ہی من ہستے رہتے ہیں
پر کمنٹس کر کے نھیں مسکراتے۔ سڑیل کہیں کے
🤣🤣🤣🤣😆😆😁
Bachpan ma kis kis ko chot lagi ha jo aj b yad ha 😁
Me; siriyo sa gira tha
تو اپنی #ٹھاٹ اپنی #جیب وچ رکھ😏
#____شریکا___.
ساڈی اپنی #پرسنیلٹی بڑی #اتھری اے،😎💪✌
لاہور کینٹ
کوشش بہت میں کرتا ہوں اندھیرے ہوں ختم لیکن
کہیں جگنو نہیں ملتا ، کہیں پہ چاند آدھا ہے...!!!
وہ پوچھنا یہ تھا۔۔۔۔۔۔
کہ۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ مرشد کون ہے جس سے سب ۔۔۔۔۔۔
اپنے دکھ روتے رہتے ہیں ۔۔۔۔۔
میں پاکستان کے شہر لندن سے ہوں
آپ کہاں سے ہیں 😂😝
ہر قیمتی چیز ہمیشہ سنگل ہوتی ہے..🙊
جیسے سورج , چاند اور میں...🙈
♥رہتا ہےشوق اس سے ملاقات كا مجھے،،،،
كچھ ميرے انتظار كى عادت اسے بھى ہے،،💖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain