Damadam.pk
shahzada@dil's posts | Damadam

shahzada@dil's posts:

shahzada@dil
 

آپ کو سب سے زیادہ کس کی پوسٹ پسند ھے🤔🤔
میری😍
پھر میری😝😰😍
یا صرف میری😝😝🙈😍
کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں میں آپ کے ساتھ ھوں😂😂😉😉😬💪💪💪💪😁😁😁
😋😋😜

shahzada@dil
 

لوگوں کو پرکھنا چھوڑ دو، تم نہیں جانتے کوئی اپنے اندر کیسی جنگ لڑ رہا ہے😔❤

shahzada@dil
 

Koi mjy achy se sad songs batay axhy achy bhut zyada sad songs
🤪🤪😍

shahzada@dil
 

میں نے Jazz والوں کو بتایاکۂ میں سنگل ہوں😯
تو Jazz والے کہتے😳
Dunya ko bataa Do🤣🤣🤣

shahzada@dil
 

چاٹے جانے والی چیزوں میں 💔
چورن ابھی بھی دوسرے نمبر پر ہے💔🥀🕊️

shahzada@dil
 

ایک نیا سوال۔ 😊
جس نے گھڑی بنائی ہو گى اس نے ٹائم کہاں سے دیکھا ہوگا?
سمجھدار لوگ آںٔیں ذرا.. 😁

shahzada@dil
 

انا کے موڑ پر بچھڑنے والے
پھر کبھی ملا نہیں کرتے🖤

shahzada@dil
 

جو بُرا لگتا ہے اُسے غور سے دیکھو،
ممکن ہے کوئی اچھائی نظر آ جاۓ❤'

shahzada@dil
 

حسرتوں کے دفن کا سامان ہونا چاہیے
دل کے کونے میں ایک قبرستان ہونا چاہیے...!

shahzada@dil
 

اداس نہ رہا کر تیری مسکان اچھی لگتی ہے **💓*
===
دیدار تو پھر دیدار ہے تیری یاد بھی اچھی لگتی ہے.💓.

shahzada@dil
 

سکون کا باعث سمجھا تھا اسے لیکن
وہ شخص میرے درد کی آخری حد نکلا

shahzada@dil
 

جنازە ميرا روک کر وە اس انداز سے بولے "
ھم نے بستى کا کھا تھا تم تو دنيا ھى چھوڑ چلے
banda pochay k jab boys piyar karty hain na dekhawa ni krty just sucha wala krty hain jo hr kise ko nazr nahi ataa😏

shahzada@dil
 

آنکھوں میں نمی تھی ___ کچھ وٹامنس کی بھی کمی تھی
😍😘😇
جس سے ساری رات بات کی وہ تو جانو کی امی تھی
😳😳
shahza saab kia waqai m hahhaa na yr🤪😀😄😁🤭👈

shahzada@dil
 

"میری نظر سے گرنے کے بعد بیشک تم!
فلک کے چاند ستارے بنو، میرا کیا

shahzada@dil
 

ایک گل دساں سڑو گے تے نہیں 🙄😁😎🤔 قدرتی حسن کو انگریزی میں Boys کہتے ہیں 🤗😊😍🙈😎💪

shahzada@dil
 

میں بھی حیاء کرتا ہوں !☠💪
لیکن صرف حیاء۔۔۔۔۔۔۔ والو کا۔۔!!💯✌️

shahzada@dil
 

"- جب بدلنا ہی تھا
تو چاہا کس لیئے تھا -"💔💯

shahzada@dil
 

چائے تو سب پیتے ہے😇
ہم دونوں چرس پیا کریں گے 🙊😂😝🙊😂😂😂
Just for fun😊

shahzada@dil
 

کچھ لوگ محبت کے لئے بنے ہی نہیں ہوتے بس دو چار دن کسی کو اچھے لگ سکتے ہیں لیکن محبت نہیں ہوتی اُن سے
اور میرا شمار بھی انہی لوگوں میں سے ہے..🥀🖤

shahzada@dil
 

انگریزی کو بلی میں کیا کہتے ہیں 🙄🙄
جسکا جواب ٹھیک ہوا اسکو میں 100 کا لوڈ بھیجوں گا😒