Damadam.pk
shahzada@dil's posts | Damadam

shahzada@dil's posts:

Hain guys😊😊😊😊
s  : Hain guys😊😊😊😊 - 
Funny joke
s  : تمہیں کیا لگتا ہے غالب 🤔 مجھے تو یہ بچہ اس بال کا مالک لگتا ہے 😜😁 - 
shahzada@dil
 

,,,,,,,,❤خدا کرے کبھی اداسی چھو کر بھی نہ گزرے تیرے چہرے کو .❤
.....,,,,,
❤میری دعا ہے میں جب,,,,,, بھی تجھے دیکھوں ہنستے ہوے دیکھوں ..

shahzada@dil
 

🌿حسن پر بات کی جائے یا حوصلوں پر🍂
🌿ہم دونوں میں کمال رکھتے ہیں 🍂
#!b@d..A£i🌷

shahzada@dil
 

بچپن میں جب پکڑن پکڑائی کھیلتے تھے
😳
تب بھی مجھ سے کوئی نہیں پکڑی جاتی تھی😂😁😒

shahzada@dil
 

, وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے۔ ۔
صاحب۔ ۔🔥✌🏻
یہ ھماری حیا تھی 💯اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے۔ ۔❣ 🙏♥️

shahzada@dil
 

خوب واقف ہوں میں اس دنیا کی فطرت سے..!!!
بہت اچھے ہیں , لوگ مگر ضرورت کی حد تک..!!!❤👉

shahzada@dil
 

💪#اکیلے کوٸ بھی #شیر نھیں #ھوتا۔۔۔۔۔👈👈👈
#صاحب[[.
محفلیں #یاروں کے ساتھ #سجتی ھے۔۔

shahzada@dil
 

_________❣️ہم تو اپنے ہنر میں آج بھی دم رکھتے ہیں❣️_______________ ♠️
_______🔥اڑ جاتے ہیں رنگ لوگوں کے جب ہم محفل میں قدم رکھتے ہیں🔥__________♠️

shahzada@dil
 

نہ منگنی کی نہ ہی بارات کی بات ہوگی
چائے کیسی بناتی ہو پہلے یہ بات ہو گی 😍😂💯

shahzada@dil
 

یوں ہنستے ہنستے چل بسیں گے ایک دن🖤
اگر ھمار ی یاد آئے تو مغفرت کی دعا کرنا🙂

shahzada@dil
 

لڑکیاں مہمان کو دروازے تک چھوڑنے جاتی ہیں
کیا پتا جاتے جاتے ہزار دو ہزار دے جاۓ
🤣🤣🙆

shahzada@dil
 

مجھے پھسانے کی کوشش نہ کریں 😌
میرا پہلے سے ہی چائے کے ساتھ چکّر چل رہا ہے 😝😝😁☕😘☕😘

shahzada@dil
 

بات جہاں محبت کی ہو.!!
وہاں بہتر یا بہترین کی حاجت نہیں پڑتی.!!
وہاں تو نامکمل شخص ہی دنیا ہوتا ہے...!!

shahzada@dil
 

میں کیسے سناؤں تمہیں اپنے دل کی داستاں
🤔😩
میرے پاس تو تمہارا نمبر بھی نہیں ہے 😂😂

shahzada@dil
 

"دِل کرتا ہے چُرا لوں تُمہیں ھمیشہ کے لئے تقدِیر سے💜
"کِیوں کہ اب دِل نہِیں بھرتا روز تُمہاری تصوِیر سے💜

shahzada@dil
 

تحقیق کے مطابق
پینٹ شرٹ پہننے والا
نہ جھولی اٹھا کر دعا دے سکتا ہے اور نہ ہی بددعا

shahzada@dil
 

✿★┼●اتنی #ٹھنڈ مری میں #نہیں پڑتی 😊
جتنی تم سب کو #اپنی پوسٹ پہ #دیکھ کے میرے #کلیجے میں #پڑتی ہے😛😂
ظالموں #آیا کرو 🙈🙈😂😝 ●─┼✿

shahzada@dil
 

میں لڑکیوں کی پوسٹ پر اس لئے نہیں جاتا
کیونکہ مجھے پتا ہوتا ہے
وہاں پہلے سے ہی ان کے چھ سات مرید موجود ہوں گے
😜😂😂😂

shahzada@dil
 

جدید تحقیق سے ثابت ہوا کہ
رات کو نیند اسی طرف منہ کر کے آتی ہے ۔
جس طرف موبائل رکھا ہوا ہو 😆😝🥳🥳🥳🤣🤣