یوں جلاتے ھو جیسے ثواب ملتا ھے ..🔥
جناب
دل ھے میرا کسی دربار کا چراغ تو نہیں...💔
تیری آنکھوں کی کشش کیسےتجھے سمجھاؤں💓😍
ان چراغوں نے میری نیند اُڑا رکھی ہے😍💓
👈نہ جانے لوگ ہمیں خوش دیکھ کر کیوں جلتے ہیں🔥
ہماری تو عادت ہے غم میں بھی مسکرانے کی!!!!♥♥ murshad G
مجھ میں ہے یہی عیب کہ اوروں کی طرح میں
چہرے پہ کبھی دوسرا چہرا نہیں رکھتا
دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے
اک تم نہیں ہوتے تو ہر شے میں کمی ہوتی ہے
بادشاہ بن کے حکومت کرنا شوق نہیں
BHATTI SAB...🔥
اخلاق کی دولت سے دلوں پہ راج کرتے ہیں۔۔۔❤🔥
خاموشی سے اپنی پہچان بناتے چَلو... ❤
وقت خود تمہارا نام بتائے گا.... ✨✌
کبهی یہ نہ سمجھنا تیرے قابل نہیں ہم🙌
🔥ترستے ہیں وہ لوگ جن سے ملتے نہیں ہم💯Mr Prince g
وقت بدل گیا ---💔
تم بدل گئے---------💔
مسکرانے کی وجہ بدل گئی ---💔
مگر رونے کی وجہ آج بھی تم بس صرف تم ہو💔
Larkiyo ko esa hi Q Lagta Hai
Hum Mare jarhe Hain unke liye
So phoolish 😂😂😂😁😎
عزت میرا خدا دیتا ہے ✌
#مرشد
یہ دو ٹکے کے لوگ نہیں
زندگی کی اس بھاگ دوڑ میں....
کوئی تو ہو جو بنا کسی
موقع کے گلاب دے!!.. 🌹😍
جگر والوں کا ڈر سے کوئی واسطہ نہیں ھوتا 😏🔥✌
ھم وہاں بھی قدم رکھتے ھے جہاں راستہ نہیں ھوتا 🔥✌
گزار دیا ندانیوں میں 💔
وقت بہت کمال تھا🙂
رات کوميں نے خواب ميں
لال دوپٹہ اور دودھ کا گلاس ديکھا ہے🙈
کوٸی تعبير بتاے گا🙃🙊😒🤗🤗🤗
یہ جھوٹ ہے کہ محبت کسی کو برباد کرتی ہے
لوگ خود ہی برباد ہو جاتے ہیں محبت حاصل کرتے کرتے
لاک ڈاؤن کے بعد کلاس کا پہلا دن
ٹیچر : بچو اے فار ؟
سٹوڈنٹس : ایپل
ٹیچر : بی فار ۔۔ ؟؟
سٹوڈنٹس : بلو بگے بلیاں دا کی کریں گی
😂🤣😂🤣😂🤣🤣.
فرض کرے 😜😝
اگر اپ کے پاس میرا نمبر ہوتا 😯😂
تو اپ کس نام سے سیو کرتے🤔🙈🙈
کیسے بُھول جائیں ہم _______
وہ "طرزِمحبت"
وہ تمھارا ہمیں غصے ____میں بھی
"آپ" کہنا❤❤
شہنشاہی نہیں فقیری دے مولا
ہم نے دنیا پر نہیں دلوں پر راج کرنا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain