Damadam.pk
shaikh.sultan's posts | Damadam

shaikh.sultan's posts:

shaikh.sultan
 

اس لئے دین کو اپنی طرف سے مت بنائیں جو دین رسول اللہ علیہ صلواۃ وسلام نے پھچایا وھی دین ھے جو نھی مانے اس دین کو وہ نا مسلم ھے نا ایمان والا نا سید نا ھم اس کی عزت کریں گے

shaikh.sultan
 

عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ زبیر رضی اللہ عنہ نے کہا: اللہ کی قسم، میں سمجھتا ہوں کہ آیت کریمہ: «فلا وربك لا يؤمنون حتى يحكموك فيما شجر بينهم ثم لا يجدوا في أنفسهم حرجا مما قضيت ويسلموا تسليما» (سورة النساء: 65) ”سو قسم ہے تیرے رب کی! یہ مومن نہیں ہو سکتے، جب تک کہ تمام آپس کے اختلافات میں آپ کو حاکم نہ مان لیں، پھر جو فیصلے آپ ان میں کر دیں ان سے اپنے دل میں کسی طرح کی تنگی اور ناخوش نہ پائیں اور فرمانبرداری کے ساتھ قبول کر لیں“، اسی معاملہ میں اتری ہے۔

shaikh.sultan
 

عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک انصاری ۱؎ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حرہ کے نالے کے سلسلے میں جس سے لوگ کھجور کے درخت سیراب کرتے تھے، (ان کے والد) زبیر رضی اللہ عنہ سے جھگڑا کیا، انصاری کہہ رہا تھا: پانی کو چھوڑ دو کہ آگے بہتا رہے، زبیر رضی اللہ عنہ نہیں مانے ۲؎ بالآخر دونوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس معاملہ لے گئے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: زبیر (پانی روک کر) اپنے درختوں کو سینچ لو پھر اپنے پڑوسی کے لیے پانی چھوڑ دو، انصاری نے یہ سنا تو ناراض ہو گیا اور بولا: اللہ کے رسول! وہ آپ کی پھوپھی کے بیٹے ہیں نا؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ سنا تو آپ کے چہرے کا رنگ بدل گیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”زبیر! اپنے درختوں کو سینچ لو اور پانی روک لو یہاں تک کہ وہ مینڈوں تک بھر جائے“۔ ع

shaikh.sultan
 

جس سے حدیث مانگو وہ بھاگ جاتا ھے ویسے ھر انسان یھاں مولوی بن بیٹھا ھے اکثر لڑکیاں مولوی سمجھتے خود کو حدیث مانگو تو فرار
مطلب حدیث سے نفرت جس کو حدیث سے نفرت ھمیں اس سے نفرت آج دعا کرتے ھیں ایسے سارے مرد چاھے عورتون کو ہدایت ملے یا تو اگر نھی تو بربادی ھو جو حدیث سے نفرت کرے اس کی بربادی

shaikh.sultan
 

ھم نے بکس کو پڑھا اور بکس کو اپنا ساتھی بنالیا لیکن بکس نے ساتھ نھی دیا اور ایک ایک ورق کمزور ھونے لگے اور

shaikh.sultan
 

جب جب ھمارے💔دل کی تڑپ اور گھرائیوں سے آہ نکلتی ھے تو ھم پوسٹ کرکے دعا دے دیتے ہیں کہ کھیں وہ آہ کا اثر نا پھنچے آپ تک

shaikh.sultan
 

کیا کریں ھم کیسے ڈھونڈے آپکو یہ حال دل کس کو سنائیں
نا ھم نام لے سکتے ھیں اور نا بھول سکتے ھیں
دھوکہ ھم نے سیکھا نھی اور بھلایا ھم سے جاتا نھی

shaikh.sultan
 

کوئی اپنے پیار کو بھی بھول سکتا ھے کیا بھلا جو بھول جائے اسے صرف ٹائم پاس کھا جاتا ھے

shaikh.sultan
 

خدا کرے ھماری یہ دعا قبول ھو جس کی وجہ سے تکلیف ھوتی ھے اسے کبھی تکلیف نہ دینا یا رب

shaikh.sultan
 

جس طرح انہونے ہمیں پیار سے محروم کیا
کاش کہ ھماری دعا قبول ھو اور
وہ کبھی پیار سے محروم نا ھو

shaikh.sultan
 

ھم کوئی بیوفا نھی ھیں جو کچھ دنو کی دوستی رکھیں پھر بھول جائیں

shaikh.sultan
 

جس سے محبت کرو پھر دنیا کے باجے کسی کونے میں کیوں نا ھو لیکن محبت تو محبت ھونی چاہیے اور ھمیشہ زندگی ایک جیسی نہی رھتی الفاظ یاد رھتے ھیں لمحات یاد رھتے ھیں

shaikh.sultan
 

ھم واپس اسی دنیا میں چلے جائیں گے جھاں سے آپکے پاس آئے تھے
زندگی جیو جیو جیو

shaikh.sultan
 

آئی مس یو ھمیشہ یاد ھیں آپ ھمیں

shaikh.sultan
 

😞 مجبور ہیں بہت ہم😞

shaikh.sultan
 

رمضان المبارک میں تو ھماری بات نھی ھوگی زندگی رھی تو رمضان المبارک کے بعد بات ھو گی نھی تو ھمیں معاف کرئیے گا اب تاہم بخشے جائیں

Islamic Quotes image
s  : ایک اور حدیث رسول علیہ صلواۃ و السلام - 
Islamic Quotes image
s  : حدیث نبوی میں صحیح حدیث - 
Islamic Quotes image
s  : رسول اللہ علیہ صلواۃ و السلام نے فرمایا - 
Islamic Quotes image
s  : حدیث صحیح -