Damadam.pk
shameer-noor's posts | Damadam

shameer-noor's posts:

shameer-noor
 

کلاس میں سب سے آخری لائن میں بیٹھنے والے لڑکے رزلٹ والے دن مسجد کی پہلی لائن میں بیٹھے ہوتے ہیں 😁😂😂

shameer-noor
 

ملک کے حالات صرف کنوارے ہی بدل سکتے ہیں شادی شدہ تو اپنی مرضی سے چینل بھی نہیں بدل سکتے😆

shameer-noor
 

کچھ لوگ اتنے کنجوس مکھی چوس ہوتے ہیں اگر پوسٹ اچھی لگے تو من ہی من ہستے رہتے ہیں پر کمنٹس کر کے نھیں مسکراتے۔ سڑیل کہیں کے۔۔🤣🤣🤣🤣