. قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو
خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو
اللہ تعالی اس سال کو ہم سب کے لئے رحمت بنا دے آمین
نیا اسلامی سال سب کو مبارک ہو...
such he k dil to dukha he ...
hum ne bhi ye socha heee.
dil ko he ghum ku...
ankh he nam ku .. hona tha jo kuxh howa he is bat ko jane bhi do .. phr ye saman kal ho n ho...
شب ہجر میں کیا ہجوم بلا ہے
زباں تھک گئی مرحبا کہتے کہتے
ja bewafa ja tjhe hum bue se nikal.denge ...
وہ آئے بزم میں اتنا تو برق نے دیکھا
پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
ہر تمنا دل سے رخصت ہوگئی
اب تو آجا اب تو خلوت ہوگئی
خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیر
سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے
. قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو
خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو
[: آم کی پیٹی کے اوپر 6 آم پکے اور نیچے 25 اچاری آم رکھنے والے حاجیوں کو بھی جشنِ آزادی مبارک🤣🤣😂😂😂: ض
ہر رات تیری یاد کو سینے سے نکالا
جیسے کسی مورت کو دفینے سے نکالا
اک خواہشِ ناکام کو اس کو چۂ دل سے
بدلے تیرے تیور تو قرینے سے نکالا
پاؤں تری دہلیز پے رکھنے کے سزاوار
تونے جنہیں تکریم کے زینے سے نکالا
سکہ نہیں چلتا تری سرکار میں ورنہ
کیا کیا نہ ہنر ہم نے خزینے سے نکالا
ہم ایسے برے کیا تھے کے نفرت نہ محبت
رکھّا نہ کبھی پاس نہ سینے سے نکالا
ٹھوکر میں طلب کی رہے ہر عمر میں ہم جان
یو ں جیت کے مفہوم کو جینے سے نکالا
20 روپے والے جوس کا ڈبہ بھی آخری قطرے کے شڑوپ کی آواز آنے تک نہ پھینکنے والےکو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣😂😂
: جن لوگوں کے ڈر سے واٹر کولر کے ساتھ گلاس کو سنگلی کے ساتھ باندھ کر رکھا جاتا ہے ان لوگوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣
: صبح صبح قوالیاں سن کر نیکیاں حاصل کرنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک😂😂🤣😅😅
[: ہر پوسٹ پر nice bro لکھنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣
: پودے لگانے والوں کو شاباش اور پودے اکھاڑنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک😂😂😂
: گائے اور بھینس کا دودھ مکس کرنے کے بعد بھی پانی ملا کر دودھ بیچنے والے گوالوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣
کوئی بات کرنے کے لیے مر رہا ہے اور کسی کو قدر ہی نہیں
بیگم نے شوہر کو کال کی کہ ونڈو کا لاک نہیں کھل رہا؟
شوہر بولا: تیل گرم کرکے لاک پر ڈال دو لاک کھل جائے گا.
بیگم: کیا واقعی...؟
شوہر: ٹرائی تو کرو
بیگم نے تیل گرم کرکے ڈال دیا.
پندرہ منٹ بعد شوہر نے کال کی کہ کیا لاک کھل گیا ہے؟
بیگم بولی اب تو لیپ ٹاپ ہی بند ہوگیا ہے.
شوہر: سر پکڑ کر بتا تو دیتی کہ ونڈو کونسی ہے
بیگم: ونڈو سیون..😂😂😂😂
تاش دنیا کی واحد وہ عظیم گیم ہے جس میں مرد
بیگم
کو اُٹھا اُٹھا کر
پھینکتا ہے🤦😄😂
انسان تین چیزیں کبھی نہیں چھپا سکتا۔! محبت۔! کھانسی۔!
اور پاپڑ کھانے کی آواز😂😁
تاش دنیا کی واحد وہ عظیم گیم ہے جس میں مرد
بیگم
کو اُٹھا اُٹھا کر
پھینکتا ہے🤦😄😂
کچھ لوگ اجازت لےکر بےعزتی کرتے ہیں
(" اگر آپ برا نا مانیں تو ایک بات کہوں
لڑکی کو 20 سال تک پہچنے میں
کم ازکم 30سے35 سال لگ ہی جاتے ہیں😄😄😄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain