Damadam.pk
shameer-noor's posts | Damadam

shameer-noor's posts:

shameer-noor
 

ایک شیخ صاحب دو گھنٹے فون پر بات کرنے کے بعد فوت ہو گئے. کیونکہ وہ پیکج لگانا بھول گئے تھے
😂🤣😍🤣😂🤣😍

shameer-noor
 

کسی کو سچے دل سے چاہو تو پوری کائنات اسکی شادی کسی اور سے کروانے میں لگ جاتی ہے
😂🤣😍😂🤣

shameer-noor
 

جب میں اداس ہوتا ہوں تو گانا گاتا ہوں پھر مجھے تسلی ہو جاتی ہے کہ میری آواز میرے حالات سے بھی زیادہ خراب ہے
🤣😂🤣😂😍😂🤣

shameer-noor
 

جب اکیلا ٹیچر سارے سبجیکٹ نہیں پڑھا سکتا تو ایک اکیلا سٹوڈنٹ سارے سبجیکٹ کیسے پڑھ سکتا ہے
🤣🤣😂😂😂😂🤪

shameer-noor
 

ہر بات کے جواب میں مسکراہٹ ہی بہتر ہے کیونکہ ہر کسی کو گولی تو ماری نہیں جا سکتی
🤪😂🤣😂🤪

shameer-noor
 

صبح اٹھ کر الله کا شکر ادا کرو کے تم زندہ ہو اور پھر اسکے بعد برش کرو تاکہ دوسرے بھی زندہ رہیں
🤪🤪🤪😂😂🤣🤣

shameer-noor
 

mere watan yw aqeedatain or pyar tjh pe nisar krdon ...
mohabaton ye silsilay be shumar tjh pe nisar krdon ..
mere watan

shameer-noor
 

Dil 💓 Dil 💝 Pakistan
Jan🥰 jan 🥰Pakistan..
aisi zameen or asman
in k siwa jana kaha ..
barhti rahe ye roshni ..
chakta rahe ye karwan...
Dil 💓Dil 💓pakistan...

shameer-noor
 

اس کی آواز سن لوں تو مل جاتا ہے سکون دل کو
دیکھو تو سہی میرے درد کا علاج کیسا ہے

shameer-noor
 

gud morning..
السلام علیکم

Kesa laga comnts and folow plzz
s  : Kesa laga comnts and folow plzz - 
shameer-noor
 

اپنے لہجے پہ غور کر کے بتا
لفظ کتنے ہیں، تیر کتنے ہیں

shameer-noor
 

اس کی آواز سن لوں تو مل جاتا ہے سکون دل کو
دیکھو تو سہی میرے درد کا علاج کیسا ہے

shameer-noor
 

کاش یہ دِل اپنے اختیار میں ہوتا"
"نہ کسی کی یاد آتی نہ کسی سے پیار ہوتا

shameer-noor
 

koi dil nai derahi to kidney dede .. kidney bech kr iphone lelonga plzz

shameer-noor
 

ہماری تو وفا بھی تمہیں گوارہ نہیں"
"کسی بیوفا سے نبھائو گے تو بہت یاد آئیں گے ہم

shameer-noor
 

ہم کو خوشی ملی بھی تو کہاں رکھیں گے ہم"
"آنکھوں میں حسرتیں ہیں تو دِل میں کسی کا غم

shameer-noor
 

humsafar aisa ho jis k pass lays kurkure cold drink bhi ho .. phr safar ka maza he

shameer-noor
 

کتنی اچھی لگتی ہےکسی سے محبت کی ابتدا"
"درد تو تب ہوتا ہے جب کوئی اپنا بنا کر چھوڑ دے"

shameer-noor
 

شب ہجر میں کیا ہجوم بلا ہے
زباں تھک گئی مرحبا کہتے کہتے